
یہ آرٹیکل اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز مت پڑھیے گا۔
مکہ میں تمام مسلمان دنیا کے سامنے نیازی جی کہتے ہیں کہ مسلم امہ کے لیے او آئی سی کوتاہی کا شکار رہی ہے، اس لیے میں نے سوچا ہے کہ اس پلیٹ فارم کو استعمال کروں۔
اب منافق اعظم، مسلم امہ کے اصل مسئلے کے بجائے، مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے، توہین رسالت کی بات کرتے ہیں۔ جب کہ منافق اعظم نے آسیہ مسیح کو چور دروازے سے نہ صرف ثاقب نثار کے ساتھ مل کر رہا کروایا بلکہ ملک سے بھی بھگوایا۔
نیازی کے مطابق یہ او آئی سی کی کوتاہی ہے کہ اس نے مغرب کو نہیں سمجھایا کہ ہم نبی کریم ﷺ سے کتنی محبت کرتے ہیں، جبکہ یہودی سمجھ دار ہیں انہوں نے مغرب کو سمجھا دیا کہ ہولوکاسٹ کی غلط تعبیر ان کو تکلیف دیتی ہے۔ لہٰذا نیازی جی کے مطابق یہ مسلمانوں کی نااہلی ہے کہ وہ مغرب کو سمجھا نہیں پائے۔
نیازی جی نے پھر سے مغرب کی برائیاں شروع کر دیں کہ مغرب نے اسلام کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ اس کے بعد وہی گھسی پٹی باتیں جو اسکولوں کے بچے بھی نیازی سے زیادہ بہتر طور پر کر سکتے ہیں۔
نیازی جی کا سیکنڈ پوائنٹ تھا کہ دہشت گردی کو اسلام سے الگ کیا جائے۔
پھر نیازی نے ایک بہت لمبی چھوڑی کہ پاکستان ٹیکنالوجی کےمیدان میں صنعتی انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہے۔ نیازی مسلمانوں کو تلقین کرتے ہیں کہ اپنے وسائل تعلیم پر صرف کریں۔ اب ان سے کوئی پوچھے کہ انہوں نے اپنے 10 مہینوں میں تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی پر کتنے پیسے لگائے ہیں؟
بالآخر اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز بھاگتے ہوئے نیازی جی کو پھر سے کوکین کی طلب ہوئی اور فرمایا کہ
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/DUOes_vVoAA5pR-.png