GraanG2
Chief Minister (5k+ posts)
سٹیج پر چڑھنے کی اجازت مخصوص لوگوں کو ہوتی ہے - اگر وہ ہی ایسی حرکتیں کرنے لگے تو پھر ان کا یہی علاج ہونا چاہیئے
اگر خان صاحب کسی نیچے کھڑے مہمان کو کچھ کہتے ، تب کوئی بات ہوتی
بہر حال آیندہ پی ٹی آئی کو بہتر حکمت عملی سے کام لینا چاہیئے تا کہ خان صاحب کو خود کسی کو کہنے کی نوبت نا آئے