عمران خان کے ہاؤسنگ منصوبے کو اوورسیزپاکستانیز کیلئے مختص کرنیکا فیصلہ

mukhaaha.jpg

اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کم آمدنی والےطبقے کو سستے گھر فراہم کرنے کیلئے متعارف کروائے گئے منصوبے کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) نے عمران خان حکومت میں کم آمدنی والے طبقے کیلئے متعارف کروائے گئے "فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس" کا نام تبدیل کرکے اس منصوبے کو ترسیلات زر حاصل کرنے کیلئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کا منصوبہ4 ہزار پارٹمنٹس پر مشتمل تھا جسے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کےاشتراک سےاپریل 2021 میں متعارف کروایا گیا تھا، اس منصوبے کا مقصد کم اور متوسط آمدنی والے طبقے کو آسان اقساط پرچھت فراہم کرنا تھا، اس منصوبے کے 4ہزار اپارٹمنٹس میں سے 400 کچی آبادی کے رہائشیوں کو ملنے تھے جبکہ2000 اپارٹمنٹس نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے ذریعے فروخت کیے جانے تھے۔

منصوبے میں 1600 اپارٹمنٹس سی ڈی اے کی جانب سے اوپن مارکیٹ میں فروخت کیے جانے کیلئے بھی مختص کیے گئےتھے۔

سی ڈی اے اس منصوبے کا نا صرف نام بلکہ پورا منصوبے کے نظریے کو ہی تبدیل کردیا اور اخبارات میں اشتہار دیدیا جس میں کہا گیا اس منصوبے کو "نیلور اوورسیز ریسیڈنشیا فیز 1" کا نام دیا گیا ہے ، سی ڈی اے کی جانب سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اس منصوبے کے اپارٹمنٹس خریدنے کی آفر کی گئی ہے تاہم ساتھ ہی یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت صرف و صرف امریکی ڈالرز بھی کی جائے گی۔

سی ڈی اے کے ایک سینئر افسر کے مطابق اتھارٹی نے یہ فیصلہ وفاقی حکومت کی ہدایات پر کیا ہے، تاکہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے میں مدد مل سکے۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
جب تک ان چور سیاستدانوں اور جرنیلوں کو چوری کرنے پر اسلامی سزائیں نہیں دی جاتیں میں اپنے خون پسینے کی کمائی کا ایک پیسہ بھی ان کنجر کے بچوں کو نہیں دونگا اور نہ ہی اس چور پرور ملک میں لگاؤں گا یہ جتنی بہن یکیاں کر سکتے ہیں کر لیں میری طرف سے نہ ہی ہے
 

zain786

Chief Minister (5k+ posts)
اسی چھتر نئی ماردے ایس ایمپوڑڈ حکومت نوں خان کی حکومت آئے تو دِلو جان سے ملک کہ لیے کھڑے ہوں گہ ان چوروں کہ ہاتھ پیسہ نئی دیں گہ
 

ranaji

President (40k+ posts)
کوئی اوور سیز پاکستانی ان حرامی چوروں کو پیسہ نا بھیجے یہ گشتی کے بچے سارا پیسہ کھاجائیں گے
 

BeggersForSale

MPA (400+ posts)
They might get dollars from some overseas patwari but 90% of overseas Pakistan will not invest in Pakistan anymore unless all the corrupts and crooks involved in RCO are hanged.
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
This is what PTI lacks, making noise on issues that are good for political point scoring.
The PC-1 for this project was changed in August 2022, see here DAWN They made it from low-hosing to luxury apartments 7 months ago.

yet no one highlighted it or spoke about. PMLN hoti tu ye 4 mahinay tak boltay rahtay is topic per.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بیرون ملک پاکستانی ان چوروں کو ایک پیسہ دینے کے لیے نہیں۔