عمران خان کے نشہ کرنے کی معلومات غلط ثابت ہوئی، رانا ثنا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
مجھے توقع نہیں تھی کہ عمران خان جیل کاٹ لیں گے، مجھے معلومات آئی کہ عمران خان کوئی نشہ استعمال کرتے ہیں، ایسی صورت ہو تو جیل میں رہنا بڑا مشکل ہے، یہ تاثر غلط ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ

https://twitter.com/x/status/1940083589795971517
ججز کے خط لکھنے کے شوق نے عدلیہ کے پلے کچھ نہیں چھوڑا خط ساتھ والے کمرے میں بعد میں پہنچتا تھا اور میڈیا پہ پہلے پہنچ جاتا تھا ان چیزوں کے پیش نظر بعض چیزیں ہوئی ہیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
https://twitter.com/x/status/1940292080980697210 ہر تیسرے صحافی کو یہی بتایا گیا خبریں چھپوائی گئیں لیکن حقیقت سامنے آگئی۔ صابر شاکر

https://twitter.com/x/status/1940534312019152969
 
Last edited by a moderator:

Punch777

Politcal Worker (100+ posts)
https://twitter.com/x/status/1940083589795971517
مجھے توقع نہیں تھی کہ عمران خان جیل کاٹ لیں گے، مجھے معلومات آئی کہ عمران خان کوئی نشہ استعمال کرتے ہیں، ایسی صورت ہو تو جیل میں رہنا بڑا مشکل ہے، یہ تاثر غلط ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ
Laant him and put him in jail too plus showbaz
 
Back
Top