عمران خان کے لئے ۔ جاوید چوھدری

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے

Either options are introduced by morally bankrupt IK tahzeeb. Pata nahi kis family back ground say aate hein yeh loog. Apne ghar mein bhi shayad isi tarah baat karte hein

لو جی ان کی بھی ١٨ سالہ رفاقت تھی خان صاحب کے ساتھ

کاکا جاوید نوروں کا درباری اور ملک ریاض کا کاسہ لیس بھی کبھی خان کا رفیق ہو سکتا ہے ؟؟؟

رہا ہمارا گالیاں دینا تو خدا کی قسم کسی پٹواری کے پاس کوئی دلیل نہیں ہے سواۓ ایک دلیل کے

یہودیوں کا ایجنٹ ہے خان

جب دلیل سے بات نہیں بنتی تو یہ دلیل کوئی ذلیل دیتا ہے تو اس کا جواب تو ایک " گھونسا یا چماٹ " ہی بنتا ہے
لیکن ہم لحاظ میں صرف گالی پر اکتفا کرتے ہیں ، کیا برا کرتے ہیں ؟؟؟

جھانپڑ مار کے تھوبڑا سجانا بنتا ہے جہاں وہاں گالی سے کام چلانا " تہذیب کی انتہا " ہے
کیا سمجھا
:biggthumpup:​
 

aazaad

MPA (400+ posts)
Re: عمران خان کیلئے

Our humble request to express news. Please sack javed ch. From your channel. He is no longer good for your channel. He has lost his reputation and now he is causing damage to the reputation of your channel. We also request to all the collages please ban javed ch. For giving lectures in your colleges. He has dual face. He is guaranteed corrupt or confused journalist.
100% agreed. Prostitute sells her body they sell their souls for just mere dollars while every one including kings and peasants has to go beneath the earth one day.
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Re: عمران خان کیلئے

ملک ریاض کے ٹکڑوں پر پل کر جوان ہونے والے اینکروں سے کوئی توقع نہیں کب کس کے خلاف ہو جائیں
Abhi abhi aik thread mein HR ka tiaa paancha kr dia geya hai.... Dekhi aap ne woh thread???
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے

Abhi abhi aik thread mein HR ka tiaa paancha kr dia geya hai.... Dekhi aap ne woh thread???

جی دیکھا
ہے
سبھی اینکروں کا یہی حال ہے کوئی حکومت کے پے رول پر ہے کوئی جی ایچ کیو
کوئی نائن زیرو کوئی ملک ریاض ہر کسی کا اپنا اجینڈا ہے
اب تو سچی خبر کون سی ہے یقین کرنے کے لیے پابچ چھ اخبار پڑھنی پڑتی ہیں
یہی حال چینلوں کا ہے ان کی آپسی لڑائیوں نے ان کو اپنے اصل کام
مطلب سچی خبر دینا سے بہت دور کر دیا ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے

تاری صاحب صبر کریں،جب آئے گی تو بڑے دهوم دهام سے آئے گی
:biggthumpup::banana:


نہیں حارث بھائی جب کوئی انسان خود کو دانشمند سمجھ لیتا ہے تو وہ اپنی سوچ عقل کے خلاف ہر بات کو غلط ہی سمجھتا ہے کچھ معاملات میں عمران کے سپورٹرز غلط ہیں اور کچھ معاملات میں عمران کے مخالف ہم سب یہاں مخالفت براے مخالفت ایک دوسرے کی تانگ کھنچتے رهتے ہیں جو نوں لیگ کے ہیں وہ نوں کی ہر بات پر واہ وہ کر لیتے ہیں پی ٹی آئ والے اپنی واہ واہ کر لیتے ہیں بس سلسلہ چل رہا ہے
 

Athra

Senator (1k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے


:biggthumpup:نصیحت نہیں ، اپنی مرضی کا نیا پاکستان چاہیے ، تبدیلی آتے آتے بھٹک گئی ہے ، بدک گئی ہے


بہت سے لوگوں کا الو سیدھا ہو گیا ہے یہ کوئی کم تبدیلی ہے لیکن آپ شائد وہ تبدیلی دیکھتے نہیں اپنے اپنے نکتہ نظر کے حساب سے دیکھیں تو ہر کسی کو کچھ نہ کچھ تبدیلی نظر آ ہی رہی ہے نون لیگ کی نظر سے دیکھیں تو قادری اور عمران کے اصلی چہرے نظر آے ہیں پی ٹی آئ والوں کی نظر سے دیکھیں تو پارلیمنٹ میں بیٹھے جہموریت کے ٹھیکیداروں کے چہرے نظر اے ہیں
 

EXPMLN

Citizen
جاوید چودری صاحب،

آج سے ایک سال پہلے تک نا تو کبھی اخبار تفصیل سے پڑھا نہ ہی کالم، لیکن جو شعور سیاست کا عمران خان نے اجاگر کیا شاید وہ ان اخباروں یا کلام پڑنے سی کبھی نہ اتا.

اور اگر اتنا شعور خالی اخباریں پڑھنے یا ٹی وی دیکھنے سے آتا تو شاید یہ تبدیلی ہماری جوانی سی پھیلے ہی آ گئی ہوتی، کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن ابھی صرف آپ کے کالم کو پڑھ کر جواب لکھنے کی معزرت چاہتا ہوں .

اپ کے آج کے کالم کو پڑھ کے ، مجبور ہوا کے آپکو ان سب باتوں کا جواب دینا لازمی ہے، اور یہ کے سب پی تی آیئ کے رکن غلیظ زبان استعمال نہیں کرتے، جیسے کے اپ میں اور باقی کلام نگاروں میں فرق ہے اسی طرح پی تی آیئ کے ارکان میں بھی فرق ہے. ہمیں وہ بھی یاد ہی جب اپ کی اور شاہزیب خانزادہ میں اپ کی ہی سٹوڈیو میں تکرار ہوئی اور کن الفاظ کا تبادلہ ہوا، اسی طرح کچھ لوگوں میں تکرار ہو جانا کوئی بڑ ی بات نہی. تالی ہمیشہ دو ہاتھوں سی بجتی ہے، آپ اپنا ور شاہزیب خانزادہ کا ہی موازنہ کر لیں، اپ دونو ہی پی تی آیئ کی بارے میں لکھتے اور بولتیں ہیں چاہے وہ انکے حق میں ہو یا خلاف، لیکن ہمیں آپکے الفاظ میں وہ نفرت نظر کیوں آتی ہے جو شاہزیب خانزادہ کے الفاظ میں نہیں آتی . ایک ہی فورم پر بیٹھ کے دو شخص بیشک سچ ہی بیان کر رہے ہوں، لیکن ایک کے الفاظوں میں چناؤ تنقید کا ہوتا ہی تذلیل کا نہی، اور دوسرے کے الفاظ میں تذلیل اور نفرت صاف ظاہر ہو.

کیا آپ پاکستانی عوام کو اتنا کم عقل سمجھ رہے ہیں، کے اب تک وہ کسی کی تکلید پر غلط کو غلط اور سہی کو سہی سمجھیں، کیا سب کے سب عقل سی پیدل ہیں، کیا سارے دودھ پیتے ہوے بچے ہیں، کیا اس عوام پر جو گزری یا گزر رہی ہے وہ اس ملک میں نہی ہو رہا. ٧٠ لاکھ ووٹ لے کر وہ جو کچھ بھی مانگ رہا ہے ، کسی نے نہیں کہا کے وہ غلط مانگ رہا ہے، ہر کسی کو اگر پرابلم ہے تو اسکے طریقے سے. اور سب کو پتا ہے کی ١٤ -١٥ مہینے سے وہ ہر دروازہ کھٹکھٹا چکا ، ہر جگہ درخواست کی ، لیکن سواے تنقید اور لارے لپے کے کچھ ہاتھ نہی آیا.....جواب آیا تو یہ کی جمہوریت کو خطرہ ہے. آپ کہتے ہیں کی آپکے ٥.٥ پوائنٹس مان لے گیۓ ہیں اب اپ ٦ مہینے تک خاموش ہو جاییں. اور جو کچھ آپ کو ابھی مل رہا ہے وہ آپکو دو تیھایی اکثریت ہوتے ہوے بھی نہی مل سکتا ، تو کیا آپ بتا سکتے ہیں، کی نواز شریف کی حکومت جو آفر کر رہی ہے وہ کیسے ؟؟؟؟؟ اسکے پاسس تو اکثریت ہے بھی، کیا وہ صرف ڈرامے بازی ہی؟؟؟ تو ٥.٥ پوائنٹس والا لولی پاپ کس کو دے رہے ہیں ؟؟؟؟

پہلے سوال کا جواب، جس اشرفیہ کو اکٹھے کرنے کی بات آپ کر رہیں ہیں، وہ الگ تھا کب، چارٹر وف ڈیموکریسی بھول گۓ کیا اپ، یہ لوگ نہ تو پھیلے کبھی الگ تھے نہ تو ہونگے کیونکے انکے بینک اکاؤنٹس بیشک مختلف ہوں، لیکن مقصد ایک ہی ہے. انکو دیوار سی نہی تو کم از کم ایک جگہ کھڑا ضرور کر دیا ہی تاکے کسی زی شعور کو پھیچناننے میں دکت نہ ہو. دیوار سے تو اس ملک کی غریب عوام لگے ہویے تھے جن کو کھڑا کر دیا خان سب نے. رہی بات انکا مقابلہ کرنے کی، تو اسکی فکّر نمبرز سے کر لیجے، کے یہ کب تک ظلم کر سکیں گے اور کب تک یہ عوام برداشت کرے گی.

دوسرے سوال کا جواب، الیکشن اصلاحات نہ تو یہ گورنمنٹ چاہتی تھی اور نہ ہی کرے گی، اس کا نمونہ اپنے پچھلے ١٤-١٥ مہینو میں دیکھ لیا اور جو کسر رہ گیئ تھی وہ انکے غیر سنجیدہ رویے سے سب کو عیاں ہو گیا ہے، جو صرف وقت زایا کے علاوہ کچھ نہیں.


تیسرے سوال کا جواب، آپ کی بات سے ایسے لگا کی پچھلے ١٨-٢٠ سال سے عمران خان پوری قوم کو بتمیز ی کا سبق پڑھا رہے تھے. جس کا نتیجہ پچھلے ١-٢ سال میں نکلہ، پوری قوم اندھی بھی ہے ور بہری بھی ؟ آخر کوئی کسی کو گالی دیتا ہی تو اسکی کیا وجوہات ہو سکتے ہیں. یہ تو اپ بھی جانتے ہوں گی، کیونکے آپکی شاہزیب خانزادہ سی لڑائی کوئی زیادہ بھی پرانی نہی. تو سر یہ غصہ یا غلاظت ١-٢ سالوں سے نہی کیی دہائیوں سے موجود ہے ہمارے معاشرے میں، جس کے قصور وار ہم سب ہیں.اور اسکے اسباب بھی آپکو بخوبی معلوم ہونگے. طبقات میں تفریق سب سے اہم ہے، غریب غریب سے غریب تر اور امیر امیر تر. اور جہاں تک اپ نے کہا کی صرف عمران خان سہی اور باقی سب غلط ہیں، یہ اپ کی راے ہو سکتی ہے حقیقت نہی ، کیونکنے آج بھی عمران خان پوری قوم کو یکجا کرنے میں لگے ہوے ہیں، ہاں اگر کوئی غلط ہے تو اسکو غلط نہ کہنا کہاں کی دانشوری ہی؟؟؟؟ اور اگر جن کو غلط کہ رہے ہیں ، اگر وہ سہی ہوتے تو آج اپ کا چورن بھی کوئی نہ خریداتا.


چوتھے سوال کا جواب،،،، بنگلہ دیش بن گیا لیکن سول نافرمانی نہی ہوئی، نواز شریف کو جلا وطن کر دیا لیکن پولیس پر کسی نی ہاتھ نہی اٹھایا.....کیا یہی کافی نہی ہی آپکے جواب کے لیا، کے کب تک ظلم برداشت کرتے رہیں گیں ہم سب؟ مشرف نی مارشللا لگایا تو لاہور میں مٹھائیں بانٹی گییں، کوئی نہی نکلا ملک بھر سے الم بغاوت لے کر؟ اور آج جو لا قانونیت ہو رہی ہے کیا اس پر بھی سب خاموش تماشائی بن جاییں؟ ایم کیو ایم کی ایم این اے قتل ہوتی ہی تو کوئی پکڑا نہی جاتا، حکیم سید صاحب قتل ہوتے ہیں تو کسی کو سزا نہی ملتی، ١٤ لوگ ماڈل ٹاؤن میں قتل کر دیئے جاتے ہیں تو چیف منسٹر صاحب کہتے ہیں مجھے تو علم ہی نہی تھا.سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو سرے ام قتل کر دیا جاتا ہے، غریب بچے کے دونو بازو کاٹ دیے جاتے ہیں لیکن ان سب کو انصاف نہی ملتا. بیٹیوں کی عصمت دری ہو جاتی ہے، لیکن کوئی دریندو کو پوچھتا نہی، کوئی جتوئی قتل کر کی وکٹوری کا نشان بناتا ہی لیکن کوئی نہی پوچھتا کی سول نافرمانی نہی ہوئی......تو اب کیوں،....اس قوم کا خون سفید سے سرخ کیسے ہونا شورو ہو گیا.


چودری صاب اب نہی تو کب، کس کا انتظار ہے آپکو؟ کتنی بیٹیوں کی عصمت دری کو دیکھنا چاہتے ہیں، کتنے غریبوں کو غربت سی تنگ آ کر مرتے ہویا دیکھنا چاہتے ہیں؟


پانچویں سوال کا جواب، اسٹیبلشمنٹ کو سیاست میں گھسیٹا؟ کیا یہ واقعی سچ لکھا اپنے؟ آرمی چیف کو ملنے ہر دوسرے مہینے عمران خان جاتا تھا، شہباز شریف اور نصآر
صاحب تو بکل نہی جاتے تھے. ماوانت کے لیا بھی عمران خان نے ہی کہا تھا؟ اور پھر پچھلے کچھ عرصے سے عمران خان ہی آرمی کو ملوث کر رہا تھا. تو آخر کیوں نہی کی مداخلت ؟؟؟؟


چھٹے سوال کا جواب،،،،،، قانون کس کے گھر کی لونڈی بنی رہی آج تک وہ بھی کسی سے عیاں نہی . جس حکمران ٹولے کی بات اپ کر رہے ہیں، انکے مفاداد اسی میں تھے اور ہیں کے وہ ہر موجودہ حکومت کا حصہ رہیں ، چاہے وہ ایم کیو ایم یا جے یو ائی ایف ہو، اچکزئی ہو یا اے این پی ہو، سب کو عوام نے دیکھ لیا.رہی بات قوم کے بکھرنے کی، تو یہ بات اپ گوشہ نشین کر لیں، کے نہ تو یہ قوم کبھی علیحدہ تھی نہ ہو گی، اسکے جوڑے رہنے کے بہت سے جواز ہیں، جو اپ کے نام نہاد لیڈرز ٦٥ سالوں میں ان کو علیحدہ نہی کر سکے. ہاں نفرتے ظاہرن سیاسی خندانو میں ضرور نظر آئ جن کا مقصد اپنے مفداد کا حصول ہوتا ہے، اور وہ سب پھر آج اکٹھے کھڑے ہیں اپنی نام نہاد جمہوریت کو بچانے کی لیے. اور جو اپنے ہی مفاداد کے لیے آمرو کی گود تک بیٹھ جانے کو برا نہی سمجھتے.


ساتویں سوال کا جواب، اپ کے کہنا کا مطلب، کے عدلیہ کی بحالی کے لیا جو مارچ نکلا، نواز شریف نے جو سپریم کورٹ پر حملہ کیا، اور زرداری دور میں جو واپڈا اور دوسری سرکاری املاک پر جو حملے شہباز شریف اور ن لیگ نے کرواے ان سب کے پیچھے بھی عمران خان تھا. تو چوہدری صاحب آپکو تاریخ بھی پڑھنی ور یاد رکھنی چاہیے. نہ تو عمران خان اور پارٹی کی مطالبات غیر آئینی ہیں نہ ہی طریکے، اگر درستگی چاہے تو وہ اپ سمیت ان لوگوں کو جو ظلم دیکھ کر تو توبہ توبہ کر لیتے ہیں، لیکن اسکے سدیباب کیلیہ کبھی کچھ نہی کیا.


آٹھویں سوال کا جواب، جب نہ انصافی قانون بن جاے تو مزاحمت فرض ہو جاتی ہے..... اگر اپکا اشارہ جماعت اسلامی کی مفاہمت پالیسی اور پیار و محبت والی سیاست کی طرف ہے، تو انکی اس جدوجہد کو بھی دہایاں گزر گیئں ور حاصل کیا ہوا یہ انکو بھی پتا ہی اور آپکو بھی.


نوے سوال کا جواب، اپ کہ رہیں ہیں، کی عمران خان سسٹم کو بریک کر رہیں، کون سا سسٹم جس کو سہی کرنے کے لیے کون سا دروازہ نہی کھٹکٹایا، ہر فورم پر آواز اٹھائی لیکن سٹیٹس کو نے کان تک نہی دھرے. سسٹم بنتے ہیں فالو کرنے کے لیے ، صرف دوسروں کو بھاشن دینے کے لیے نہی. اگر اس ملک میں اگر کوئی قانون کو فالو کر رہا ہے تو وہ ہے غریب شخص، میں ور اپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں، جو سفارش ، رشوت اور شارٹ کٹ استعمال کرتے ہیں، اگر کوئی قانون توڑتا ہی تو وہ لوگ جو آپ پر ٦٥ سال سی حکومت کرتے رہے، ان لوگوں نے تو سسٹم کو بننے ہی نہی دیا تو ٹوٹے گا کیسے. اپ الله کو حاضر ناظر جان کی کہیں، کے اس ملک میں پاکستان کے آیین پر عمل درآمد ہویا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


دسوے سوال کا جواب...چوھدری صاحب، ایمان کی اخری ستھ پر بھی جو برا کرے اسکو کمز کم دل میں برا ضرور کہنا چاہے. اور جن کو خان صاحب نی برا یا چور کہا، کیا وہ چور نہی ؟ کیا ان لوگوں نی برا نہی کیا اس ملک کے ساتھ ؟؟؟ اور اگر سچے ہیں، تو لے کر جا یں عمران خان کو عدالت میں، آزاد کمیشن بنایا، سب تحکیکات کروایئں تو سب دھودھ کا دھودھ اور پانی کا پانی ہو جایا گا.لیکن ایسی ہمت کیونکر ہو؟؟؟؟


آخر میں صرف اتنا کہوں گا، کے حق اور سچ کو جتنا بھی دبا دو، وہ اتنی ہی طاقت سے ابھر اتا ہے. جس کو کوئی نہی روک سکتا. پاکستان کی عوام عمران خان کا ساتھ دیں یا نہ دیں، عمران خان کامیاب ہو یا نہ ہو، لیکن جو کچھ اسنے اس ملک کی غریب عوام کے لیا کر دیا.....اسکا کا بدلا ہم اسے کبھی بھی نہی دے سکتے. عمران خان میں ١٠٠٠ خامیاں ہوں گیں، اسکی پشت پی بیشمار خود غرض لوگ کھڑے ہوں گے جو وقت ب وقت اپنا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتے رہے ور کرتے راہیں گے لیکن جھوٹ ور فریب زیادہ دیر ایمانداری اور سچائی کے ساتھ نہی چل سکتے....

ہاں اور ایک بات، عزت کبھی بھی زبردستی نہی کروائی جا سکتی، عزت انسان کے کردار ، قول و فیل سے خود بخود ہوتی ہے. ایسے کی کلام نگاروں کی نام لکھوں گا، انکی سوانح عمری پڑھیا گا، تو پتا لگ جایا گا کی عزت کیسے ہوتی ہی اور کیسے کروائی جاتے ہے، وہ تنقید بھی کریں تو پیار سے، نفرت سے نہی..... (ندیم ملک ، رؤف کلاسرا، ڈاکٹر دانش، اوریہ مقبول جان، اور بہت سے)


الله آپ کا ور ہم سب حامی و ناصر ہو.


دعا کا طالب
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
اٹھارہ سال خانصاحب سے دوستی رہی،ہزاروں انٹروویو وگیرہ کئے،،،ٹھیک مانے لیتےہیں،بڑے قریبی دوستی تھی
اٹھائیس جولائی،،اسلام آباد سے بنوں ساتھ گئے،،مطلب جبتک یاری دوستی چل رہی تھی
تو پھر،،،،،،،،،،،بنوں میں آخر ایسا کیا،،قصور،،کردیا خان صاحب نے چودہری صاحب کے ساتھ
کہ سب کچھ بھول کر ایسی سخت مخالفت پر اتر آئے
بنوں سے کسی بھائی کو پتہ ہو تو بتائے
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے

ملک ریاض کے ٹکڑوں پر پل کر جوان ہونے والے اینکروں سے کوئی توقع نہیں کب کس کے خلاف ہو جائیں

yeah he tu mas'alaa hai. banda javed chaudhry aur mubashir luqman jaisay characters per kiyoon aur kaisay yaqeen karay.

Agar subh kay 8 bajay hoon aur lag raha ho kay khirrkee kay parday kay peechay soraj chamak raha hai aur phir ML kahay kay bahir suraj nikla howa hai tu mein jab tak parda uthaa kar khud daikh na loon tab tak usski baat per yaqeen nahin kar sakta.

Aisay 2 numberiyoon say Allah bachai jin ka koee deen eemaan nahin.
 

Saladin A

Minister (2k+ posts)
I think that he is like an IPL cricketers who can be auctioned to the highest bidder. His loyalty is with dollars and rupees and not with anything else in the world. There are so many Pakistani journalists and anchor persons of both sexes are shameless and faceless people who have no morals or ethics and can be bought and sold at a lucrative price. These journalists have defamed good name of journalism.
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عمران خان کیلئے


:biggthumpup:نصیحت نہیں ، اپنی مرضی کا نیا پاکستان چاہیے ، تبدیلی آتے آتے بھٹک گئی ہے ، بدک گئی ہے
Iska matlab nahin pata.....haan albata din ba din behakti ja rahi hai ....thanks to shaikh rashid [hilar]
 

champion1992

New Member
what a reply...you gave this lifafa nicly..shame on such people misguiding people being innocent and educated. should be sent to him..
 

Khawar khan kkh

Politcal Worker (100+ posts)
Javed ch aap ghair janib dar rahain apki izat yahe hai.
Apko in ghatia logon say darnay ke zarurat nahe.
Aap na irfan siddique banain na aap mubashar luqman.
Kisi ke ghalti ko ghalti aur achay kaam ko acha kaho.
 

Khawar khan kkh

Politcal Worker (100+ posts)
Ghussay main bak bak kar rhe hain JC sb..

Log galiya dete hain to Noora deserve karta hai.. Nooray ne Forces ko Noegtiator bananay ka kaha, aap Khan pe ilzaam laga rhe hain.. Civil Nafarmani ki call Nelson Mandela ne bhi di thi.. ab woh bhi milk ka dushman ho gaya?? Supreme Court wine ki bottle pe notice le leti hai aur 25 logo ki extra judicial killing pe kuch nhi kehti.. aisay LAW ki ko respect karay ga???

Allah pakistan k nojwano ko galion pay laganay walay leader ko naist o nabood karay ya usko hidayat ata farmayay amin
 

Khawar khan kkh

Politcal Worker (100+ posts)
har noorey columnist ko pehchanany ka tariqa yeh hai key woh hameesha yeh show kerey ga ke imran khan buhat bad zubaan hai aur uske supporters bi... yeh itne beghairata hain aik tu jhoot bholtey hain aur oooper se key inko noon league key gullu butt aur badmaash ju language use kerte hain woh nazar nahin aati.

Phir to mubashar luqman aur ham nawa k ilawa sab noon leage k he huay na
 

Khawar khan kkh

Politcal Worker (100+ posts)
jawed ch ko choro pehle aap khud ko clear karo har6 din baad talaq leker jati ho siasat .pk se phir phape kuttni ban kar wapas aajati ho halala karke bhi aati ho ya ? ;)

***** ho apki iss languge pay.
Aap pay is liay nahe kee k ham mei aur aap mei farq hai
 

Back
Top