عمران خان کے بغیر حکومت بنانے کی بھی ہمیں آفر کی، اور کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1941192415093850350 یہ نہیں ہوسکتا کہ عمران خان سات سو دنوں سے جیل میں ہوں، ان کی اجازت نہ ہو اور ہم باہر مذاکرات شروع کردیں۔ اگر مذاکرات ہونے ہیں تو وہ عمران خان کو اعتماد میں لے کر ہی ہوسکتے ہیں، علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1941359228905759001 حکومت مذاکرات کی بات کر کے صرف ٹائم گین کرنے کی کوشش کرتی ہے، جنوری میں ایک طرف یہ ہمارے ساتھ مذاکرات کررہے تھے جبکہ دوسری جانب یہ مزاکراتی کمیٹی کے ترجمان حامد رضا کے گھر پر چھاپے مار رہے تھے،شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1941364941669429321

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Nnr3dLSN/Junaid-Akbar-2.jpg
Last edited by a moderator: