sensible
Chief Minister (5k+ posts)
تو پنجاب کی حکومت کا ماما لگتا ہے؟ تیری اخلاقیات لوٹے بنانا ہے اور لوٹوں کی اخلاقیات لوٹے کھانا عوام سے اگر تو اتنی توپ شے تھا تو اپنے امیدوار لاتا تجھے آٹے دال کا بھاو پتہ چلتا
تم جس وجہ سے نواز شریف کے گھر پہنچے اور نواز شریف جس شرمناک وجہ سے تمھاری باتیں مانا اسے کرپشن بے غیرتی کہتے ہیں اخلاق اور کردار تم جیسوں کا نصیب کہاں؟
تم جس وجہ سے نواز شریف کے گھر پہنچے اور نواز شریف جس شرمناک وجہ سے تمھاری باتیں مانا اسے کرپشن بے غیرتی کہتے ہیں اخلاق اور کردار تم جیسوں کا نصیب کہاں؟