عمران خان کے احمقانہ فیصلے

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Ajkal youthia KPK ke success stories post nahen kr rahay ? Any reason ?
پنجاب میں چوتیوں کو بزدار اور کے پی میں سردار مل گیا ہے اب اگلے الیکشن میں دوبارہ اے این پی یا مسلم لیگ واپس آجاے گی
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
When there is no logic or argument left, then its easy to tease and get excuse to get lost.

You write this post and have no logic at all.

Just get lost patwaari. Vote Bilawal or patwaari next time

what are you talking about? I wrote my reply and all I got in response was some media wing video and name calling
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ملک قرضوں پر نہیں ٹیکسوں پر چلے گا
عمران خان صاحب نے الیکشن سے پہلے بڑھک ماری تھی کہ وہ حکومت میں آنے کے بعد آئی ایم ایف کے پاس نہیں جایئں گے . ایسا دعوا کوئی بھی عقل مند انسان نہیں کر سکتا ، اس لئے نہیں کہ پاکستانی قوم آئی ایم ایف کے بغیر گزارا نہیں کر سکتی بلکے اس لئے کہ دعوا کرنا بذات خود ایک بہت بڑا بوجھ ہے . اس لئے عقل مند انسان کسی کام کے کرنے یا نہ کرنے کا دعوا نہیں کرتے بلکے اس طرح سے کہتے ہیں کہ ہم یہ کام کرنے کے لئے اپنی پوری توجہ صرف کریں گے وغیرہ وغیرہ
خیر خان صاحب نے دعوا کر لیا ، پھر پرائم منسٹر بنے اور بجٹ کا مرحلہ آیا . اب خسارہ پورا کرنا تھا تو خان صاحب نے خسارے کو ٹیکس کے پیسے سے پورا کرنے کی ٹھانی
سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت انتہائی بری حالت میں ہے اس پر نئے سے نئے ٹیکس . . . .! یعنی غریب کے لئے مصیبت در مصیبت
اب چونکہ ٹیکس اکٹھا کرنا بھی آسان کام نہ تھا ، لہٰذا بجٹ کا خسارہ پورا کرنے کے لئے آئی ایم کے پاس پھر جانا پڑا ، گویا خان صاحب نے اس معاملے میں سو جوتے اور سو پیاز بھی کھائے ہیں
نوٹ : ٹیکس چاہے امیروں پر لگایا جائے لیکن امیر لوگ اپنی مصنوعات کی قیمت بڑھا کر پیسہ غریب سے ہی وصول کرتے ہیں . ہم نے خود دیکھا ہے کہ ٹیکس کا بہانہ بنا کر قیمتیں بڑھائی گئیں ہیں
.
ہم سوچتے تھے کہ خاں صاحب کی اولین ترجیح ملک میں روزگار کے مواقے پیدا کرنے ، اور غربا کی قوت خرید بڑھانے پر ہو گی اور اس طرح سے پاکستان خود انحصاری کی طرف جائے گا اور پھر آئی ایم ایف اور دوسرے استحصالی اداروں سے جان چھوٹ جائے گی . اس کام میں اگر پانچ دس سال بھی لگ جاتے تو خیر تھی .لیکن خاں صاحب نے اپنے بڑے بول کو بچاتے ہوئے انتہائی بیوقوفانہ پولسیاں بنائی اور عوام کو پھائے لگا دیا
رئیل اسٹیٹ : لاہور کے مضافات میں پچاس ارب ڈالر کا پروجیکٹ
پاکستان میں اکثر لوگ اپنے بچوں کو سمجھاتے ہیں کہ پتر ! اپنا مکان بنا لینا ، ڈال روٹی چلتی رہتی ہے . .. لہٰذا پاکستانی عوام کی اولین پسند پلاٹوں میں پیسہ لگانا چاہتی ہے ، یا پھر شادی بیاہ میں پیسہ خرچ کرتی ہے کہ برادری میں عزت بنی رہے
عوام کی اسی ذہنیت کو دیکھتے ہوئے ہاؤسنگ سکیمیں بنی اور ان میں لوگوں نے بے تحاشا بیسہ لگایا . اس وقت صورت حال یہ ہے کہ شہر میں روزگار کے مواقے ہوں نہ ہو لیکن خریدنے کو پلاٹ ضرور موجود ہیں . گویا رئیل اسٹیٹ لبا لب بھر چکی ہے جب کہ دیگر انڈسٹریز بوند بوند کو ترس رہیں ہیں
یہاں میں مولا علی علیہ السلام کے ایک قول کا حوالہ دینا چاہوں گا کہ کوئی بھی چیز اگر ایک حد سے زیادہ بڑھ جائے تو زہر ہے
اس لئے ہم بجا طور پر کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں رئیل اسٹیٹ ملکی معیشت کے لئے زہر قاتل بنتا جا رہا ہے . کئی لوگ کاروبار میں پیسہ لگانا چاہتے ہیں لیکن کاروبار کرنے کا موقع نہیں ، لہٰذا انہیں نا چاہتے ہوئے بھی رئیل اسٹیٹ میں پیسہ لگانا پڑتا ہے
اب اگر خان صاحب کا طرز عمل دیکھیں تو ان کی ساری توجہ رئیل اسٹیٹ پر ہی مرکوز ہے ، لاہور کے مضافات میں نیا شہر ، کراچی کے قریب کوئی جزیرہ آباد کیا جائے گا . . . . صاف ظاہر ہے کہ خاں صاحب ٹی وی پر بحریہ ٹاؤن کے اشتہارات دیکھ کر وجد میں آ جاتے ہیں . اور اس طرح کے احمقانہ فیصلے صادر کرتے ہیں



Housing is an issue in Pakistan that needs to be resolved.

An unregulated market has seen a steep rise in house prices, fraudulent communities and black money. The other major issue with not focusing on city housing is distribution of resources like water & electricity. If not planned 20-25 years in advance, it grows into a disaster, the likes of what we are seeing in almost all metropolitan cities of Pakistan.

When you talk about PM's bad decision making when he was making promises to the nation, I think sane people quite easily understood that he will start fixing things, not transform it into Germany in 2 years.
 

ranaji

President (40k+ posts)
حرام زادہ نواز شریف بٹ اپنے مردود باپ کا مال سمجھ کر پاکستان کو لوٹ کر کھاتا رہا اور حرام زادہ حرام خور فراڈیا لوٹ مار کرتا رہا ان حرام زادوں سے اب قبر کی مٹی ہی وصول کرے ورنہ یہ مردود اور چور ایک پیسہ بھی دینے والے ٹبر سے نہیں
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری لاجک تو دیکھیں۔۔

اگلے الیکشن میں اے این پی اور نون لیگ واپس آجائے گی۔۔

لیکن خوش ہونے کے بجائے گانڈ پھٹی ہوئی ہے۔۔

???????