
عمران ریاض خان کی گرفتاری پنجاب سے ہوئی،ہمارا دائرہ اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گزشتہ روز گرفتار ہونیوالے اینکر عمران خان کے کیس کی سماعت کی
دوران سماعت چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری پنجاب کی حدودسے ہوئی ہے، ہمارا دائر اختیار نہیں بنتا۔اس مقدمے کو ہم سن نہیں سکتے
https://twitter.com/x/status/1544545972973457409
انہوں نے عمران ریاض خان کے وکیل کو ہدایت کی کہ وہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کریں
https://twitter.com/x/status/1544545581451907073
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/imn1121.jpg