عمران خان کی نااہلی کیلئے اے این پی کا پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

iknahalai.jpg

عوامی نیشنل پارٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست قاضی جواد احسان اللہ اور محمد وقاص کی وساطت سے دائر کی گئی، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دائر کردہ اس درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے غیر قانونی طور پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کیے۔

اس کے علاوہ درخواست میں این اے 45 کرم کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی میں اہلیہ کے 70 لاکھ کے زیورات ظاہر نا کرنے کو بھی جواز بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چونکہ عمران خان نے سات حلقوں سے انتخابات لڑتے ہوئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے لہذا ن کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا جائے اور ان کے بطور چیئرمین احکامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست کے حوالے سے رہنما اے این پی ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان عوامی اعتماد کو غلط استعمال کرکے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچاکر خود ہی نااہلی کا مرتکب ہوچکا ہے۔
 
Niazbrohi

Senator (1k+ posts)
اِلَّا كَمَا يَقُوْمُ الَّذِيْ يَتَخَبَّطُهُ الشَّيْطٰنُ مِنَ الْمَسِّ

ان کا حال اس شخص کا سا ہوتا ہے جسے شیطان نے چھُو کر بائولا کر دیا ہو
2:275
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
iknahalai.jpg

عوامی نیشنل پارٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست قاضی جواد احسان اللہ اور محمد وقاص کی وساطت سے دائر کی گئی، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دائر کردہ اس درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے غیر قانونی طور پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کیے۔

اس کے علاوہ درخواست میں این اے 45 کرم کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی میں اہلیہ کے 70 لاکھ کے زیورات ظاہر نا کرنے کو بھی جواز بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چونکہ عمران خان نے سات حلقوں سے انتخابات لڑتے ہوئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے لہذا ن کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا جائے اور ان کے بطور چیئرمین احکامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست کے حوالے سے رہنما اے این پی ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان عوامی اعتماد کو غلط استعمال کرکے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچاکر خود ہی نااہلی کا مرتکب ہوچکا ہے۔
Lo jee another jahil kunjur of terrorist Asfand kunjur ka dalal
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
iknahalai.jpg

عوامی نیشنل پارٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیلئے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پشاورہائی کورٹ میں عمران خان کی نااہلی کی درخواست قاضی جواد احسان اللہ اور محمد وقاص کی وساطت سے دائر کی گئی، اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان کی جانب سے دائر کردہ اس درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ عمران خان نے غیر قانونی طور پر توشہ خانہ کے تحائف فروخت کیے۔

اس کے علاوہ درخواست میں این اے 45 کرم کے انتخابات میں کاغذات نامزدگی میں اہلیہ کے 70 لاکھ کے زیورات ظاہر نا کرنے کو بھی جواز بنایا گیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ چونکہ عمران خان نے سات حلقوں سے انتخابات لڑتے ہوئے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے لہذا ن کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا جائے اور ان کے بطور چیئرمین احکامات کو کالعدم قرار دیا جائے۔

درخواست کے حوالے سے رہنما اے این پی ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ عمران خان عوامی اعتماد کو غلط استعمال کرکے عوامی اعتماد کو ٹھیس پہنچاکر خود ہی نااہلی کا مرتکب ہوچکا ہے۔

Meluuuuuuuuuuuu is trying to be in the Media.
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
from every side every man in establishment , Army, Police, NAB lot more and all Parties are trying to trap One man Imran Khan with their false baseless , dirty and bellow the belt politics. But Beshak Allah is protecting him.

Allah-is-The-Best-Planner-1024x576.jpg
 
Back
Top