عمران خان کی عوامی مقبولیت قائم ہے،اسی لیے اسٹیبلشمنٹ مایوس ہے:جبران الیاس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1938463835700269369
عمران خان کے سپورٹرز قائم ہیں، عمران خان کے کارکنان قائم ہیں، عمران خان کا نظریہ قائم ہے، عمران خان کی عوامی مقبولیت قائم ہے، اسی لیے اسٹیبلشمنٹ مایوس ہے، کیونکہ سب کچھ آزمانے کے باوجود وہ ناکام ہو رہی ہے۔


 

Back
Top