عمران خان کی سیاست سے پاکستان کو پاک کرنا ہوگا۔:بلاول بھٹو

Bilawal1653640849-0.jpg

https://twitter.com/x/status/1890985452997341367
میونخ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں پی ٹی آئی کے بانی کا کردار ہے۔

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک گفتگو کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سے ہم نبرد آزما ہیں، اور ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک کو کس طرح چلانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس میں ایک اے آئی کانفرنس ہوئی تھی، جہاں دنیا بھر نے ٹیکنالوجی پر بات کی، لیکن پاکستان کہاں تھا؟ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کر رہے ہیں، اور ہمیں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے مزید غور و فکر کی ضرورت ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کابل میں نئی حکومت کے بعد سے ماحول میں تبدیلی آئی ہے اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، اس پر قابو پانے کے لیے ہمیں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ تمام ادارے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں، اور سیاستدان بھی اپنے دائرے میں رہ کر عمل کریں۔

آخر میں، بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں عمران خان کی سیاست کا ہاتھ ہے، اور ان سے جمہوری کردار کی امید نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان کو عمران خان کی سیاست سے پاک کرنا ہوگا۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

تم جیسے کتوں اور گندے ناپاک خون سے پاکستان کو پاک کرنا ہو گا
آدھا پاکستان تیرے شرابی نانے نے جرنیلوں کے ساتھ مل کر گنوا دیا اور بچا کھچا ملک اب تم لوگ موجودہ جرنیلوں کے ساتھ مل کر گنوا دو گے
سالے کسی کتے کی نسل اپنی ناپاک زبان پر عمران خان جیسے محسن پاکستان کا نام لاتے ہوۓ تمہیں شرم آنی چاہیے
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
...filhaal to Topi walon nay Pakistan ko teri Amma, tera Nana, aur Zulfiqar Bhuttu say paaak kar diya hai.
Teri aur tere Abba Mr 10% ki auqaat hi keya.....
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
موروثی سیاست کے عذاب سے پاکستان کافی عرصہ سے پاک ہو چکا ہے . یہ انکے آخری جھٹکے ہیں .

جب مریم نواز اور نواز شریف اور شہباز شریف سب اپنی سیٹوں سے ہاریں ، اور دھکے سے وزیر بنیں . .
جب زندہ رہنے کے لئے زرداری جیسی خباثت کو صدر بنا دیا جائے ،
جب اسیفہ بھٹو کو بلا مقابلہ جتوا کر صرف فوٹو سیشن کے لئے خاتوں اول بنایا جائے . ...
جب بلاول کو فالتو میں وزیر خارجہ بنایا جائے . .

تب ام بندے کے لئے یہ سمجھنا مشکل نہیں کے یہ سب ناکارہ کارتوس ہو گئے ہیں . عمران خان ہو نہ ہو ، یہ سب ذلیل ہونے کے لئے بار بار آئیں گے

٨ فروری دوبارہ ہو گا . ..اور ہوتا رہے گا . خاندانی سیاست کے دن شاید ختم ہے
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan needs to get rid of corrupt dynastic parties and elect educated people purely on merit.Otherwise the there will be no progress.The country will keep regressing.
 
Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
I have said that a thousand times. Aur koi option nazaar nahi aata. Khusre inquilab laane ke qaabil nahi. Niazi fauj jo dobara لبھانے ke qabil nahi.

Pasha aur Faiz ke aulad ke liye apne so called anti establishment bayania se back out karna mumkin nahi. So continuously sabotage karta rahe ga.... Is liye it seems necessary...
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Bilawal1653640849-0.jpg

https://twitter.com/x/status/1890985452997341367
میونخ: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں پی ٹی آئی کے بانی کا کردار ہے۔

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک گفتگو کے دوران بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن سے ہم نبرد آزما ہیں، اور ہمیں یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک کو کس طرح چلانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فرانس میں ایک اے آئی کانفرنس ہوئی تھی، جہاں دنیا بھر نے ٹیکنالوجی پر بات کی، لیکن پاکستان کہاں تھا؟ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کر رہے ہیں، اور ہمیں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے مزید غور و فکر کی ضرورت ہے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ کابل میں نئی حکومت کے بعد سے ماحول میں تبدیلی آئی ہے اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، اس پر قابو پانے کے لیے ہمیں اتفاق رائے پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔

بلاول بھٹو نے یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی کا ہمیشہ یہ موقف رہا ہے کہ تمام ادارے اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں، اور سیاستدان بھی اپنے دائرے میں رہ کر عمل کریں۔

آخر میں، بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں عمران خان کی سیاست کا ہاتھ ہے، اور ان سے جمہوری کردار کی امید نہیں کی جا سکتی۔ پاکستان کو عمران خان کی سیاست سے پاک کرنا ہوگا۔
tooo late billo tooooo late,

imran khan already won, exposed you looters and gens

sooner or later all of u will be prosecuted or have to take asylum in some jungle inshallah
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس حرام زاد ے کھسرے ٹرانس جینڈر اور اس کے حرامئ زلیلداری ڈاکو سینما ٹکٹ بلیکئے نطفہ حرام خنزیر النسل فراڈئے سے اس ملک کو پاک کرنے کی ضرورت ہے
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Abb khusrey bataen gay hakumat kesey karni hey ? pehley iss ke nana ne cake kata abb ye katey ga Sindh or baqi mulk ka chutia khusra
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اس کھوتے کے بچے، اصل تے نسل کھوتے کا بچہ صرف الفاظ کی حدتک نہیں، کو سیاست سے نکالنے کی ضرورت ہے، اس کے باپ دادا، اس کی ماں نانا سارے کے سارے غداروطن اوربے انتہا کرپٹ لوگ ہیں/تھے۔
 
اپنی نا اہلی کا زمہ دار ۲ سال سے جیل میں بند عمران خان کو قرار دینے والوں کی عقل پر ماتم کرنے کو دل کرتا ہے جو بھی اسپیچ رایٹر لکھ کر دے دے بغیر سوچے سمجھے بیان داغ دینا انہیں زیب نہیں دیتا
 
Back
Top