RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی جیل سے ممکنہ رہائی پر قوم نے جو خوش سے ان کا استقبال کرنا ہے اس کی کوریج کو روکنے کی پرکسٹ کرنے کے لئے ڈرونوں پر علامتی پابندی لگائی جا رہی ہے جی - تا کہ پہلے سے ڈیٹا اکٹھا کیا جاۓ کہ اس دن پرائویٹ ڈرون کیمروں کو کیسے روکا جاۓ گا
میرا خیال ہے اس پابندی میں ڈرون اور کنٹرول لنکس کو توڑنے کی پرکسٹ کی جاۓ گی



www.geo.tv
میرا خیال ہے اس پابندی میں ڈرون اور کنٹرول لنکس کو توڑنے کی پرکسٹ کی جاۓ گی




Drone cameras banned in Karachi for seven days under Section 144
The city administration in Karachi has banned the flying of all kinds of camera drones in the city under Section 144 of the Code of Criminal Procedure for at least seven days as part of security measures ahead of the visit of an Iranian...
