عمران خان کی خارجہ پالیسی سے ہی کچھ سیکھ لیں

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk

موجود حکومت کے مقابلے میں عمران خان کی خارجہ پالیسی پر نظر دوڑائیں تو پاکستان ایک پراعتماد ملک معلوم ہوتا تھا، یہ ان کی سیاست کی غیر معمولی کامیابی ہے کی انہوں نے امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہا اور اسی کے قانون ساز ادارے عمران خان کے حق میں قرار داد منظور کرتے ہیں، انہوں نے پوری دنیا میں جرات کے ساتھ مسلمانوں کے خلاف مذہبی امتیاز کا مقدمہ لڑا اور اقوام متحدہ نے 15 مارچ کو ہر سال اسلاموفوبیا کے خلاف لڑائی کا دن مقرر کر دیا، انہوں نے روس کے ساتھ تعلقات بڑھائے، افغانستان پر وہ مؤقف اختیار کیا جو موجودہ حکومت کو ماننا پڑ رہا ہے، بھارت نے پاکستا پر سرجیکل سٹرائیک کی تو خود بھارت کی سرجری ہو گئی، پاکستان نے ناصرف بھارت کا جہاز گرایا بلکہ پائلٹ واپس کرکے خود کو امن کا عملبردار بھی ثابت کیا۔ یہ سب کچھ اس لیے ممکن ہو سکا کیونکہ عمران خان کو عوامی حمایت حاصل تھی۔

عمران خان کے بعد حکومت میں لایا گیا گروہ سیاست کاراں آئی ایم ایف سے ادھار لینے یا دوستوں سے پیسے مانگنے کو ہی خارجہ پالیسی سمجھنے لگا ہے۔ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام نے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے۔ دنیا کا ہر سفارتکار بتاتا ہے کہ ملکوں کی خارجہ پالیسی ملکوں کے اندرونی نظام کے استحکام سے جڑی ہوتی ہے، یہ بات بس پاکستان کو ہی سمجھ نہیں آ رہی۔

دنیا دیکھ رہی ہے کہ معدنیات کا قانون ہو یا چولستان میں نہروں کی تعمیر، پی آئی اے کی نجکاری ہو یا ملک میں سفارتکاری وفاقی حکومت کچھ نہیں کر پا رہی، سیاسی طور پر یہ حکومت اپنے ہی ملک میں اجنبی ہو چکی ہے، بامعنی خارجہ پالیسی تو دور کی بات چھوٹے موٹے کام بھی اس سے نہیں ہو پا رہے، یہ صورتحال پاکستان کے آگے بڑھنے میں رکاوٹ بن رہی ہے، اس صورتحال سے نکلنے کا آسان اور واحد حل عمران خان کی سیاست میں واپسی ہے۔ ان کی رہائی دنیا کو پاکستان میں سیاسی استحکام کا تاثر دے گی، ان کو جیل میں رکھ کر حکومت خود بند گلی میں قید ہوتی جا رہی ہے، حبیب اکرم
 
Last edited:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan is in prison beacuse the Qatrundi bitch of Jaati Mujra made a deal with Asim the pig.
When Imran Khan was Prime Minister, he could confidently look the enemy in the eye and respond. But these corrupt shameless MFs of fake mandated government do not care about Pakistan's sovereignty or integrity; they have sold their souls to the enemies, therefore, they won't utter a befitting reply to India or anyone else.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

سواے تمہارے یار ڈول شاہ اس فارم پر کوئی نہیں بچا مسلسل چولیں مارنے
اس کا مطلب ہے حبیب اکر جیسے یتیم بھی جیب کی گرمائ میں کمی محسوس کر رہے ہوں گے

☹️
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
سواے تمہارے یار ڈول شاہ اس فارم پر کوئی نہیں بچا مسلسل چولیں مارنے
اس کا مطلب ہے حبیب اکر جیسے یتیم بھی جیب کی گرمائ میں کمی محسوس کر رہے ہوں گے
☹️

ہیڈ دلے اس فورم اور روئے ارض پر پھٹواریوں سے بڑی چول کوئی مار ہی نہیں سکتا۔

GpPXA92bgAEQ8IQ
 
Back
Top