ٹوٹ جائے گا ؟
وہ بھلا کیسے ؟
کون توڑے گا ؟
جس نے پہلے پاکستان توڑا تھا اور بنگلہ دیش بنایا تھا انڈیا اور مغربی طاقتیں ۔ اس وقت بھٹو تھا اب زرداری ہوگا
ٹوٹ جائے گا ؟
وہ بھلا کیسے ؟
کون توڑے گا ؟
یار بات عمران خان کی نہیں ہے تمھیں ٹھیک سے سمجھ نہیں آرہی عمران نیازی وزیراعظم بنے یا نہ بنے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کمال کے ڈھیٹ ہیں یہ لوگ
اگر عمران نیازی پاکستان کا وزیر اعظم نہیں تو پاکستان ٹوٹ جائے گا
Millions come on streets peacefully thats how. You can save Pakistan inshallah.
جس وقت عمران کو مقبولیت ملی اس وقت تک سب کچھ ٹھیک جارہا تھا پاکستان خوب قرضے لے رہا تھا اور پاکستان معاشی طور پر کمزور ہو رہا تھا پھر ایک دم سے پاکستان میں ایک جماعت کو لوگوں نے پسند کر لیا وہ جماعت انتخابات میں گئی مگر اس وقت نوازشریف کو حکومت دے دی گئی مگر سب کو پی ٹی آئی کی اصلی طاقت کا اندازہ ہوگیا تھا اور اس وقت سے کام شروع ہوا اب پی ٹی آئی کو کرش کیا جارہا ہے اگر پی ٹی آئی کی حکومت نہ ہوتی تو پاکستان بہت پہلے معاشی طور پر ختم ہوچکا ہوتا مگر پاکستان اب اس جگہ پہنچ چکا ہے جہاں اس کو پہنچایا جانا تھا اب پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے ایٹم بم کی باتیں شروع ہوجائیں گی پھر کہا جائے گا بھوکا مرنے سے بہتر ہے ایٹم بم دے کر قرضہ اتاردیا جائے کیونکہ عوام بھوکی مر رہی ہے اور فوج کی عیاشیاں بھی ختم ہورہی ہیں ایک دفعہ ایٹم بم چلا گیا تو پھر انڈیا کو کون روکے گا انھیں نے پہلے ہی سب کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے ۔ اس لیے میرے بھائی کچھ عقل کروin logon ke pichlay aik saaal ke predictions nikal kr dekh lu, yahee fazool jhootee predictions hain
The would have found a way to malign PTI anyway, Jinnah house seems fishy.exactly, if on 9th may, protesters didnt burn any simply sat outside ghq etc, we might have seen a change
if hundreds of thousands come out on streets without the ususal pti style hate and destroy tactics of lately, this can be a good strategy
The would have found a way to malign PTI anyway, Jinnah house seems fishy.
Also the way they have treated PTI supporters after that and before is not called for, and that can be the pretense of them to come out now.
میں نے اوپر زمینی حقائق بیان کر دیے ہیں اور میرے نزدیک فی الوقت حل یہ ہے وقت کا انتظار کیا جائے اور جان بچائی جائے. وقت گزرنے سے ممکن ہے کہ اس سسٹم میں خان کہ لئے جگہہ پیدا ہوجاۓ
زمینی حقائق
عوام ستو پی کر سو رہی ہے مگر سڑکوں پر نہیں نکلے گی
فوجی جوان اور دیگر افسران بے غیرت ہیں لہذا حافظ پر کوئی دباؤ نہیں
سپریم کورٹ خصی ہوچکی ہے اور قاضی فائز کی آمد ہونے والی ہے
عمران خان امن کی فاختہ ہے اور مسلح جدوجہد پر یقین نہیں رکھتا
تحریک انصاف کہ سپوٹرز اور لیڈر بھی دم دبا کر بھاگ گئے ہیں
عمران خان کو اگلا الیکشن نہیں جیتنے دیا جائیگا
امریکہ اور دیگر ممالک بھی خان کہ خلاف ہے
اگر کسی کہ کہ پاس کوئی حل ہے کہ کس طرح ان زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوۓ خان کی جان اور سیاست بچائی جاسکتی ہے تو تجویز دیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|