
سابق معاون خصوصی اور رہنما پی ٹی آئی شہباز گل نے ٹویٹ کیا کہ بہت ہی افسوس کی بات ہے کہ طلعت حسین عمر چیمہ اور خرم حسین جیسے گٹر کے گندے زہن رکھنے والوں نے عمران خان صاحب کی edited وڈیو شئیر کر کے توہین مذہب کے مرتکب ہوئے ہیں۔ ان کے خلاف بہت جلد 295(c) کے تحت مقدمے کے اندراج کی درخواست دی جائے گی۔
https://twitter.com/x/status/1519551624758317057
شہباز گل نے لکھا کہ حنا جیلانی ۂایکورٹ کیس کے مطابق جو شخص مذبب کی توہین کا جھوٹا میٹریل شئیر کرتا ہے وہ اصل میں توہین کا مرتکب ہوتا ہے۔ ان لوگوں نے مذبب کی توہین کی ہے۔ خان صاحب کی بات کو جان بوجھ کر edited وڈیو سے غلط رنگ دیا۔ ہم ان شیطانوں کے خلاف ہر ممکن قانونی کاروائی کریں گے ۔
https://twitter.com/x/status/1519551629627957248
ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں عمران خان کلمہ طیبہ کا غلط بتارہے ہیں,جس پر شہباز گل کا کہنا ہے کہ ویڈیو کو ایڈٹ کر کے توہین مذہب کی گئی ہے۔
شہباز گل نے وفاقی وزیراطلاعات مریم اور نگزیب پر بھی شدید تنقید کی ہے,انہوں نے ٹویٹ کیا کہ کبھی خاتون اوّل پرحملہ توکبھی مدینہ کی ریاست پر، اپنےسیاسی قد سے بڑھ کربدتمیزی کےباوجود بھی آپ نے ایک کنیزہی رہنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ کاسیاسی قد نہیں بڑھنا،حادثاتی طور پر آپ وزیر بن چکیں، اب تندور پر بیٹھی پھپھےکٹنی کا کردار ادا کرنا بندکریں اور رسیدیں دیں, ہر روز ٹی وی پر آکر کُڑک مرغی کی طرح ٹرٹر کرتی ہیں، اپنا کوئی جواب نہیں لیکن عمران خان کےبارے ہروقت بدتمیزی کرنی ہے۔
اس سے قبل وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کو شہبازشریف کی کارکردگی سے ڈرلگ رہا ہے، الیکشن مقررہ وقت پرہی ہوں گے۔
Last edited by a moderator: