عمران خان کی آئی ایس آئی کو دھمکی کے بعد نیوٹرلز کا ردعمل کیا ہوگا؟

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
تجھے تاریخ کی کتابیں دونوں آنکھیں کھول کے پڑھنی چاھیے ۔ پاکستان میں تو "جو بھاگا وہ نیازی" ضرب المثل بن چکا ہے ۔

جب گھر میں پہلے سے محنت سے بنی مثال موجود ہو تو پھر کیا ضرورت ھے باھر دیکھنے کی اور بالخصوص جب بیٹی بھی سمندر پار یہودیوں کے گھر میں پل رھی ہو ۔ سونے پہ سہاگے والی بات ھے ۔
مثال پوری دیا کرو جو بھاگا وہ نیازی اور جو پٹواریوں کے سر میں کھے ڈال کر کپتان کے ساتھ بھاگ گئی وہ شہزاری
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس کی بیٹی اس کی پہلی بیوی کے کفالت میں ہے۔ کوکینی کا اب کیا لینا دینا؟

کوکینی کی بیٹی، اس کی پہلی بیوی کی کفالت میں ھے ؟ ابے ککڑی پہلے سوچ کیا لکھ رھا ہے ۔ کیا کوکینی نے بیٹی کو تسلیم کرلیا ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
کوکینی کی بیٹی، اس کی پہلی بیوی کی کفالت میں ھے ؟ ابے ککڑی پہلے سوچ کیا لکھ رھا ہے ۔ کیا کوکینی نے بیٹی کو تسلیم کرلیا ؟
کیلیفورنیا کی عدالت کے مطابق وہ کوکینی کی ہی بیٹی ہے۔ اسی لئے اس کی پہلی بیگم نے اسکو گود لے لیا تھا۔ پھر بھی اس کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کیلیفورنیا کی عدالت کے مطابق وہ کوکینی کی ہی بیٹی ہے۔ اسی لئے اس کی پہلی بیگم نے اسکو گود لے لیا تھا۔ پھر بھی اس کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟

اچھا ؟ کیلیفورنیا میں ثاقب نثار نہیں ملا ؟ صادق اور امین ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اچھا ؟ کیلیفورنیا میں ثاقب نثار نہیں ملا ؟ صادق اور امین ؟
تیرے کتے نواز کو فائز عیسی پٹواری جج نہیں ملا؟ اسی لئے لندن مفرور ہے؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے کتے نواز کو فائز عیسی پٹواری جج نہیں ملا؟ اسی لئے لندن مفرور ہے؟


بوسری کے ۔ یہ صادق اور امین اس وقت نہیں تھا جب کیلیفورنیا کا جج بلا رھا تھا ؟ یہ صادق اور امین بعد میں دریافت ہوا ہے ؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بوسری کے ۔ یہ صادق اور امین اس وقت نہیں تھا جب کیلیفورنیا کا جج بلا رھا تھا ؟ یہ صادق اور امین بعد میں دریافت ہوا ہے ؟
پاکستان کی عدالتیں پورے شریف ٹبر کو بلا رہی ہیں مگر وہ سب کے سب مفرور ہیں۔ عمران خان تو اپنے ہی ملک میں تھا۔ وہ کیوں امریکہ کی عدالتوں میں جاتا ؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے کتے نواز کو فائز عیسی پٹواری جج نہیں ملا؟ اسی لئے لندن مفرور ہے؟

پھر غلط بیانی ۔ جھوٹ تو ایسے بولتا ہے جیسے پانی پیتا ھے ۔ تجھے کئ مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ وہ جیل توڑ کر فرار نہیں ہوا ، باقائدہ سرکاری توپوں کی سلامی میں سب کے سامنے ائیر پورٹ سے جہاز میں بیٹھا تھا ۔ تیری یاداشت وقت کے ساتھ مذید بگڑتی جارھی ہے ۔ جھوٹ بولنا چھوڑ دے☺️ ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی عدالتیں پورے شریف ٹبر کو بلا رہی ہیں مگر وہ سب کے سب مفرور ہیں۔ عمران خان تو اپنے ہی ملک میں تھا۔ وہ کیوں امریکہ کی عدالتوں میں جاتا ؟


ابے چھوڑو ، اپنی بیٹی کی ولدیت درج کروانے? ۔
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پھر غلط بیانی ۔ جھوٹ تو ایسے بولتا ہے جیسے پانی پیتا ھے ۔ تجھے کئ مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ وہ جیل توڑ کر فرار نہیں ہوا ، باقائدہ سرکاری توپوں کی سلامی میں سب کے سامنے ائیر پورٹ سے جہاز میں بیٹھا تھا ۔ تیری یاداشت وقت کے ساتھ مذید بگڑتی جارھی ہے ۔ جھوٹ بولنا چھوڑ دے☺️ ۔
لندن جا کر واپس نہیں آیا۔ عدالتی مفرور اشتہاری ہو گیا بغیرت پٹواری
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابے چھوڑو ، اپنی بیٹی کی ولدیت درج کروانے? ۔
اسکی اب کیا ضرورت ہے؟ کیلیفورنیا کی عدالت نے تو پھر بھی اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امریکہ کی عدالتیں پاکستان کی طرح نہیں کہ اگر ملزم نواز اشتہاری ہوگیا تو کیس کی سماعت ہی نہیں کرنی اور نہ ہی فیصلہ سنانا ہے
 

Geo

Senator (1k+ posts)
تجھے تاریخ کی کتابیں دونوں آنکھیں کھول کے پڑھنی چاھیے ۔ پاکستان میں تو "جو بھاگا وہ نیازی" ضرب المثل بن چکا ہے ۔

جب گھر میں پہلے سے محنت سے بنی مثال موجود ہو تو پھر کیا ضرورت ھے باھر دیکھنے کی اور بالخصوص جب بیٹی بھی سمندر پار یہودیوں کے گھر میں پل رھی ہو ۔ سونے پہ سہاگے والی بات ھے ۔



جو بھاگا وہ نیازی
تم نے تو قضیہ ہی ختم کر دیا
??
 

Geo

Senator (1k+ posts)
Imran Khan probably meant athletic boots and not military boots: Geo

imran left his followers in limbo.
youthiye pehle hi beechare zehni mazoor the, ab to saare hi deewar se takarein maar rahe hein yeh samajhne ke liye keh akhir niazi ma matlab kia he

 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)


آخر بتانے میں کیا حرج ہے
اگر ڈرتے نہیں تو نام لے لیں
تاکہ یہ چونکہ چنانچہ ختم ہو



nam le ke suspence khatam ho jye ga Or is tara khan ki life khatre mei par sakti ha. ISI khud state within state ha
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)


آخر بتانے میں کیا حرج ہے
اگر ڈرتے نہیں تو نام لے لیں
تاکہ یہ چونکہ چنانچہ ختم ہو



بالکل نام بتا دینے چاہیے۔ اب کیا ڈرنا جب سب کشتیاں جلا دیں
 
  • Like
Reactions: Geo

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل نام بتا دینے چاہیے۔ اب کیا ڈرنا جب سب کشتیاں جلا دیں
nam bataye baghair jab sab ko pta chal gya Tu acha ha isi tara bajwa n co ko zalil kya jye. khan sab bilkol right direction mei ja raha ha.. ap logon ki bath man li jye Tu jald bundyal action mei ajaye ga Fir se