arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ کل عمران خان نے چکوال جلسے میں آئی ایس آئی افسران کا نام لیکر ان کی دھمکیوں کے جواب میں جوابی دھمکیاں دی ہیں۔ پاکستان میں اسے عموما ریڈ لائن کراس کرنا سمجھا جاتا ہے۔ چونکہ آئی ایس آئی نے کئی دہائیوں سے ملک میں دھونس، جبر اور خوف کی فضا قائم کر کے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے۔ یوں ان کی بدمعاشی کو کھلے عام چیلنج کرنے والے کیساتھ یہ بدمعاش کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں۔ عمران خان کو اب اپنی سیکورٹی کی خاص فکر کرنی چاہیے۔ کیونکہ عوام میں مقبول ترین لیڈران کو رستے سے ہٹانے کا آئی ایس آئی کے پاس طویل تجربہ موجود ہے۔ اگر عمران خان کیخلاف نااہلی کا قانونی ہتھیار کارگر ثابت نہ ہوا تو پھر اس پر خدانخواستہ لیاقت علی خان یا بینظیر والا فارمولا اپنایا جائے گا۔ اسلئے ہوشیار باش!۔
https://twitter.com/x/status/1571924781825675264
https://twitter.com/x/status/1571924781825675264
