عمران خان کو ڈیل آفر نہیں کی جا رہی، پارٹی کے مزید ٹکڑے ہونگے، فیصل واوڈا

1vavavballanwhoaga.png

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے ایک اور بڑا انکشاف کردیا,انہوں نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے تھا، وہ خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں اور نوازشریف کو انتخابات پلیٹ پر رکھ کر دے دیے گئے۔

آج نیوز کے پروگرام ’روبرو‘ میں بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بد نصیبی ہے کہ اپنے ہاتھ سے اپنی گھر کو آگ لگا دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں اور انہیں پارٹی سربراہی چھوڑنی پڑگئی، جب کہ انتخابات پلیٹ پر رکھ کر نوازشریف کو دے دیئے گئے ہیں۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی تحریک انصاف ہے، اور تحریک انصاف ہی چیئرمین پی ٹی آئی ہیں۔ ان کی قیادت میں پوری پارٹی متحد تھی، لیکن اب بہت سارے دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے، عمران خان نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے تھا۔

فیصل ووڈا نے کہا استحکام پاکستان اور پرویز خٹک کی پارٹی کے بعد پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہوں گے، وکلا کے اندر پانچ گروپ ہیں۔ ’پھر بیگم صاحبہ ہیں، پھر بہنیں ہیں ، پھر ورکرز ہیں، پھر جو سیاستدان ہیں۔

فیصل ووڈا نے کہا کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے بعد بلے کا نشان نہیں ہوگا فیصل ووڈا کا کہنا تھا ان میں سے کچھ اپنی جماعتیں بنائیں گے کچھ دوسری جماعتوں میں چلے جائیں گے۔

پی ٹی آئی دور میں وزیر رہنے والے فیصل ووڈا کا کہنا تھا عمران خان ڈیل کا انتظار کر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی ڈیل آفر نہیں کی جا رہی, چیئرمین پی ٹی آئی وہ سبق بھول گئے جو ہمیں سکھایا تھا، وہ کہتے تھے کہ اپنے فیصلے پر کھڑے رہو، تاریخی فیصلوں سے ملک تاریکی میں ڈوب رہا ہے، نوجوانوں کی سربراہی 80 سالہ شخص نہیں کرسکتا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کو گولی چلتی تو کہا جاتا کہ اپنے لوگوں پر گولی چلائی گئی، 9مئی کے واقعات سے ملک میں بدامنی پیدا ہونی تھی، لیکن اداروں نے تحمل کا مظاہرہ کیا، اس تحمل کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہئے تھا، کچھ لوگ پریس کانفرنس کرکے بھی آزاد نہیں ہوسکتے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو انٹراپارٹی الیکشن کروانے کے حکم نامے کے بعد پارٹی کل 2 دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کروانے جا رہی ہے۔

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ بانی چیئرمین کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بھی اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔

چیئرمین کے امیدوار بیرسٹر گوہر علی کے کاغذات ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کیے ۔سینیئر مرکزی رہنما احمد اویس بیرسٹر گوہر علی خان کے تجویز کنندہ ہیں اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن چیئرمین کے انتخاب کیلئے بیرسٹر گوہر علی خان کے تائید کنندہ ہیں۔
 
waseem137

Minister (2k+ posts)
عمران خان بچ گیا تو خیبر پختون خواہ اور بلوچستان بچ جائیں گے ۔ ورنہ اس دفعہ ٹوٹے ہوں گے۔ فوجیوں کی حکمرانی اور عیاشیوں کے لیے صرف پنجاب ہی رہ جائے گا۔
 
xshadow

Minister (2k+ posts)
فیصل ہو یا واوڈا
پھوٹ گیا ہے بھانڈا
گراں گزریں گے تیری طبیعت پر
جب آنسوں نکلیں گے رستے بدل بدل کر
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

Faisal 🐩da Jaise dalaalon ko dekh ker samajh aati hai ke ye mulk Kyun kabhi taraqqi nahi ker saka.

Jo apne leader ka wafadar nahi, wo sirf aisi fauj ka hi wafadar Nikal sakta hai jis ka sarbarah jhoot bolta ho, gandi videos ka karobar karta ho aur pakistan ka paisa loot Ker bahir Bhaag jae. Aise haraam ke Pillon ki alignment ka bhi jald waqt aaye ga.
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
1vavavballanwhoaga.png

سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے ایک اور بڑا انکشاف کردیا,انہوں نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے تھا، وہ خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں اور نوازشریف کو انتخابات پلیٹ پر رکھ کر دے دیے گئے۔

آج نیوز کے پروگرام ’روبرو‘ میں بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بد نصیبی ہے کہ اپنے ہاتھ سے اپنی گھر کو آگ لگا دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی خود کو بند گلی میں لے گئے ہیں اور انہیں پارٹی سربراہی چھوڑنی پڑگئی، جب کہ انتخابات پلیٹ پر رکھ کر نوازشریف کو دے دیئے گئے ہیں۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ہی تحریک انصاف ہے، اور تحریک انصاف ہی چیئرمین پی ٹی آئی ہیں۔ ان کی قیادت میں پوری پارٹی متحد تھی، لیکن اب بہت سارے دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے، عمران خان نے ان لوگوں پراعتماد کیا جن پر نہیں کرنا چاہئے تھا۔

فیصل ووڈا نے کہا استحکام پاکستان اور پرویز خٹک کی پارٹی کے بعد پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہوں گے، وکلا کے اندر پانچ گروپ ہیں۔ ’پھر بیگم صاحبہ ہیں، پھر بہنیں ہیں ، پھر ورکرز ہیں، پھر جو سیاستدان ہیں۔

فیصل ووڈا نے کہا کہ الیکشن میں پی ٹی آئی کے بعد بلے کا نشان نہیں ہوگا فیصل ووڈا کا کہنا تھا ان میں سے کچھ اپنی جماعتیں بنائیں گے کچھ دوسری جماعتوں میں چلے جائیں گے۔

پی ٹی آئی دور میں وزیر رہنے والے فیصل ووڈا کا کہنا تھا عمران خان ڈیل کا انتظار کر رہے ہیں لیکن انہیں کوئی ڈیل آفر نہیں کی جا رہی, چیئرمین پی ٹی آئی وہ سبق بھول گئے جو ہمیں سکھایا تھا، وہ کہتے تھے کہ اپنے فیصلے پر کھڑے رہو، تاریخی فیصلوں سے ملک تاریکی میں ڈوب رہا ہے، نوجوانوں کی سربراہی 80 سالہ شخص نہیں کرسکتا۔

فیصل واوڈا نے کہا کہ 9 مئی کو گولی چلتی تو کہا جاتا کہ اپنے لوگوں پر گولی چلائی گئی، 9مئی کے واقعات سے ملک میں بدامنی پیدا ہونی تھی، لیکن اداروں نے تحمل کا مظاہرہ کیا، اس تحمل کو کمزوری نہیں سمجھنا چاہئے تھا، کچھ لوگ پریس کانفرنس کرکے بھی آزاد نہیں ہوسکتے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو انٹراپارٹی الیکشن کروانے کے حکم نامے کے بعد پارٹی کل 2 دسمبر کو انٹراپارٹی انتخابات کروانے جا رہی ہے۔

تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کے عمل کا آغاز کر دیا گیا۔ بانی چیئرمین کے نامزد کردہ امیدوار برائے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے بھی اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔

چیئرمین کے امیدوار بیرسٹر گوہر علی کے کاغذات ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ نے وصول کیے ۔سینیئر مرکزی رہنما احمد اویس بیرسٹر گوہر علی خان کے تجویز کنندہ ہیں اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن چیئرمین کے انتخاب کیلئے بیرسٹر گوہر علی خان کے تائید کنندہ ہیں۔
Phudi da... bharwa
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بچ گیا تو خیبر پختون خواہ اور بلوچستان بچ جائیں گے ۔ ورنہ اس دفعہ ٹوٹے ہوں گے۔ فوجیوں کی حکمرانی اور عیاشیوں کے لیے صرف پنجاب ہی رہ جائے گا۔
Duffers key soch dollar banowhay, Pakistan banow nehain.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Imran Khan ko deal offer nahi ki ja rahi, because Imran khan deals ko joota maar chuka hai..
 
Back
Top