عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے وہ جو کرنا چاہتے ہیں کرلیں،خواجہ آصف

karamn112.jpg


وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں عمران خان کو چھوٹ ملنی چاہیے وہ جو کرنا چاہتے ہیں کرلیں۔

انہوں نے یہ بیان میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ لندن روانگی کا مقصد کوئی بڑا اجلاس نہیں ہے بلکہ خیر سگالی ملاقات کیلئے جارہے ہیں، ہم نے جب سے حلف اٹھایا ہے یہ سوچ رہے تھے کہ کب قائد میاں نواز شریف سے ملاقات ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ آج رات 8 سے 10 لوگ نجی دورے پر لندن روانہ ہورہے ہیں، ہمارا یہ دورہ سیاسی نہیں ہے بلکہ احترام میں اپنے قائد سے ملاقات کیلئے جارہے ہیں، ہم ملاقات میں ان سے سیاسی مشاورت کریں گے، کوئی خصوصی ایجنڈا لے کر نہیں جارہے، آنے والے دنوں کی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوگی۔

ملاقات غیر معمولی ہونے سے متعلق سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کوئی غیر معمولی ملاقات نہیں ہے میں پارٹی کارکن ہوں ہم کیا غیر معمولی بات کریں گے، عمران خان کو چھوٹ مل جانی چاہیے وہ کرلیں جو انہوں نے کرنا ہے۔
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہی تو دے رہے ہیں اور باہر نکلنے کیلئے کہہ رہے ہیں مئی کا اینڈ آرہا ہے فورا نکلیں
دیکھ لو کہیں وقت سے پہلے مٹھائی کھا کر الٹیاں نا کرتے پھرنا
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
Ghair aaini tareeqay say musalat honay wali imported hakoomat ka patwari aaini haqooq ki baat karta hay
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Ph**i Do**i Movement(PDM) kept repeating that PTI was illegitimate,the assemblies were fake,PTI government was selected or won through rigging.Why are these traitors sitting in the fake assembly?.
 

DilDilPakistan0991

Councller (250+ posts)
میرا تجزیہ سب کیلئے ہے چاہیں تو یوتھئیے بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، میں نے کہا تھا کہ عدم اعتماد پر سو گنڈے اور سو چھتر کھائیں گے اور حکومت سے بھی فارگ ہونگے وہی ہوا اور پونے بارہ بجے بھاگ بھاگ کر اجلاس میں پنہچے
پھر گورنر کے معاملے میں بھی وہی ہوا جو کہا تھا


Tajzia aur statement me farak hota he, ap kisi khabr ka reference dain. Phr uspe tajzia kren. Dusra yeh k puri dunya ko nazar arha he k ye sari karwai krne walon k andazay kitne ghalat sabit horhay hen.
Tau apka nameless and reference less tajzia koi maani nae rakhta.

Major events ki prediction krna koi bari baat nae, ruki hui ghari bhi din me 2 martaba sahi time btati he.

Outcomes jo ayay hen woh koi apke jesay danishwar expect nae kr rhay thay. Aur hairaani yeh he k abhi tak accept bhi nae kr rhay
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Long March se pehlay hi sab kuch ho jana ha.Long March ko nikalnay nahi dia jaya ga....Nawaz.Zardari election date se pehlay NRO maang rehay hain..Sab cases khtam honay ka aur apni marzi ki TC Gov lanay ka..Let's see what Military Establishment do..Agar NRO nahi dia gia tu 4 ya 5 logo ne Gov se eladah hona ha aur game khtam..
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Yaar ye kya hota he? All text without reference? Who are you? Bubber Shair kis position se baat kr rhay ho?
یہ ببل شیر ہے اور اس کا کام پچھواڑا صاف کرنا ہوتا ہے ( آئی ڈی پچھواڑا چیک کریں ریفرنس کیلیئے) ۔ پہلے صرف مریم کا کرتا تھا آج کل بندر کا بھی کر رہا ہے
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی خوش فہمیوں کو عقل اور تفکّر کا نام دینا بھی عجیب مزا دیتا ہے ۔ لیکن جب ایسا کچھ نہیں ہوتا تو تڑپ تڑپ کر لوٹ پوٹ جانے کا عذاب بھی سہنا پڑتا ہے۔
 

asif65

MPA (400+ posts)
یہ باجوے کو مشورہ دے رہا ہے ۔۔۔ لیکن باجوہ تو خود پریشان ہے کہ کیا کرے ۔۔۔ بچو بلی کی مان کب تک غیر منائے گی ؟
چند مہینے ہیں ۔۔۔ اکسٹنشن تو ملنی نہیں ۔۔۔ اس کی مشارف سے بھی بری ہو گی ۔۔۔۔