Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اس وقت عمران خان کو فیلڈ مارشل عاصم منیر ذاتی طور پر اقتدار میں آنے نہیں دیں گے۔ عدالتوں کا حال آپکے سامنے ہے۔عمران خان کو انصاف عدالتوں سے نہیں، صرف اسٹیبلشمنٹ سے مل سکتا ہے، اور وہ اُنہیں باہر نہیں آنے دیں گے۔ عالمی حالات کی وجہ سے اس وقت اُن کی 'گُڈی' چڑھی ہوئی ہے، بالکل ویسے ہی جیسے ایک زمانے میں جنرل ضیاء اور مشرف کی کوئی خاص ویلیو نہیں تھی، لیکن عالمی مسائل کی وجہ سے انہیں اہمیت ملی" ۔ثقلین امام
https://twitter.com/x/status/1938133647397187606
عاصم منیر خود آرمی چیف نہیں بنے انہیں شہباز شریف نے لگایا تھا ! الیاس رانا ۔
سوال یہ ہےکہ عاصم منیر کو توحکومت نےچیف لگایا تھا لیکن شہباز شریف کو کس نے وزیراعظم لگایا ہے ؟اس کا جواب ہے کسی جمہوریت پسند کسی آئین پرست کےپاس !ارشاد بھٹی
https://twitter.com/x/status/1938177893953089841
Last edited: