gazoomartian

Prime Minister (20k+ posts)
HAHAHAH...........@POST. No vision, no planning........? How come?

Did you read the manesto of PTI?

Do you know the 100 days plane of PTI?

Have you ever listened to Imran on Education, Healthy, Monetary, Social Structure or Sport policy of PTI?

Have you ever listened to Imran suggesting the solutions for various issues including the issue of Terrorism in Pakistan and in Karachi etc. ?

If not, then you must do it to finish your confusion.

And

If yes, then I am sure you are def dumb and blind and discussion with you is useless.

Thanks for reading


that's telling him LOL
 

arslan4u

Minister (2k+ posts)
IMRAN kHAN IS A GREAT MAN, BUT WHY HE DID NOT DO LONG MARCH AGAINST CRUUPTION AND THIS GOVERNMENT AND WHY HE IS SILENT ON Karachi SITUATION MAY BE HIS MASTER TOLD HIM TO BE SILENT,
You look quite confused, first you call him a great man then you say he has a master? Great men dont have masters, they are their own masters.

As for him being silent on Karachi situation, you are right, he doesnt say anything, probably because he is ally of MQM...

He also didnt say anything about Karachi at Islamabad Dharna, just skip 39:27-41:22 and you wont hear anything about Karachi...
 

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
kia bakwaas column likha hai es lady ne...jinoo ne mulk ko tabha ker dia wo esh kre aur imran the honest leader ko mulk badar kia jay..***** hai es orat per,,
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
دھوکہ کھانے کی ایسی عادت پڑ چکی ہے کہ ہر کسی سے شک کی بو آنے لگی ہے۔ مگر میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ پہلے ہم کون سے خدا ترس اور قابل حکمران رکھے ہوئے ہیں جو ہمیں عمران خان میں کیڑے نکالنے کی ضرورت پڑ گئی ہے۔ اگر عمران خان اچھا لیڈر نہیں ہے تو بھی یہ اس وقت ثابت ہوگا جب اسے اقدار دیا جائے گا۔ اگر موجودہ حکمران بار بار آکر لوٹ مار کر پھر آجاتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایک بار پھر انہیں ہی اقتدار دیا جائے۔ اس بار کسی قطعاً مخطلف لیڈر کو سامنے لانا ضروری ہے باوجود اس کے کہ اس میں بھی خامیاں موجود ہیں۔ صرف اس لیے کہ دوبارہ انہیں آزمائے ہوئے حکمرانوں کو ایک پیغام دیا جا سکے کہ آپ کو عوامی طاقت سے ہٹایا بھی جاسکتا ہے چاہے آپ کو اقتدار میں لانے کے لیے کتنا ہی بیرونی دباو کیوں نہ ڈالا جائے۔ رہی بات کہ عمران خان میں کیا اچھائی اور کیا برائی ہے تو یہ بحث بے کار ہے جبکہ موجودہ حکمران اس سے زیادہ بدنام اور عوامی مسائل سے لاتعلق ہیں۔ کم از کم عمران خان کسی جماعت سے الحاق نہیں کررہا جو کہ اس کی اصول پسندی کو ظاہر کرتا ہے اور اگر عمران خان الحاق کر لے تو اس کی ایمان داری کا پردہ بھی فاش ہو ہی جائے گا۔ معاملہ ابھی بھی بعض لوگوں کے لیے مشکوک ہے مگر ہم کیوں نہ پھر بھی عمران خان کو آزمائیں جبکہ زرداری جیسے متفقہ علیہ چور کو بھی آزما چکے ہیں۔ اب کی بار آزمائے ہووں کو آزمانا اپنی سیاسی بصیرت کا جنازہ نکالنے کے مترادف ہوگا۔ اللہ سے اچھی امید رکھ کر اس بار عمران خان کو آزمائیے۔ جیسا کہ حدیث پاک ہے کہ جب دونوں حالات میں نقصان کا اندیشہ ہو تو نصبتاً کم نقصان کی طرف رخ کرو۔ اسی کے ساتھ ایک حدیث اور بیان کرتا چلوں کہ مومن ایک ہی سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا۔ ان احادیث مبارکہ کی روشنی میں عمران خان کو آزمائیے تو انشااللہ بہتری ہوگی۔ ہو سکتا ہے کہ اکثر لوگوں کے خیال میں وہ عمران خان کو آزما چکے ہوں مگر موجودہ حکمرانوں سے زیادہ نہیں آزمایہ ہوگا۔ اور ویسے بھی اصل آزمائش سے مراد حکمرانی ہے جہاں عمران خان کو آزمانا باقی اور ناگزیر ہے۔ اور آخر میں صرف اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ اگر سارے دروازے بند ہوں تو اللہ تعالی کم از کم ایک دروازہ ضرور کھلا چھوڑتا ہے جہاں صرف دستک دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر اب بھی لوگ پرانے دروازوں پر دستک دینا چاہیں گے تو پھر ہم اللہ کی مدد حاصل کرنا تو دور' اللہ کے عزاب کو ایک بار پھر دعوت دیں گے۔ اللہ تعالی ہم سب کو اس بار سحیع دروازے پر جانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔