عمران خان کو اس کی پیرنی بیوی لے ڈوبے گی: مفتی طارق مسعود

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
"آپ مولانا صاحب کے عقیدے سے اتفاق کرتے ہیں "چونکہ عمران خان نے مزار پر بوسہ بیوی کے کہنے پر دیا تھا تو مذہبی حلقے اس حوالے سےان کے مخالف ہو گے. اگر یہ بیان نواز شریف کے متعلق ہوتا تب بھی مستند ہوتا
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
جو بنا تحقیق کے سنی سنائی بات کو کسی پر الزام کے طور پر تھوپے اس پر اللہ کی لعنت، جو شخص خاص طور پر دینی شخص کسی کی باپردہ نا محرم پر جادو ٹونے کرنے کا الزام لگائے اور اس کو اس ایسا کرتے ہوئے نہ دیکھا ہو اس پر بھی اللہ کی لعنت۔
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
"آپ مولانا صاحب کے عقیدے سے اتفاق کرتے ہیں "چونکہ عمران خان نے مزار پر بوسہ بیوی کے کہنے پر دیا تھا تو مذہبی حلقے اس حوالے سےان کے مخالف ہو گے. اگر یہ بیان نواز شریف کے متعلق ہوتا تب بھی مستند ہوتا
yaar koi bhi insan chaye nawaz ya imran mazhab insan ka personal issue nahe hey bhai? her insan ko ye haq hasil hey k wo apney merzi sey apney aqqedey sey ibadat karey. ab chaye sajda ho ya bosa is mein kisi ko issue nahe banana chaye. haab koi shaks ager criminal ya corrupt hey us ko question karein.
 
منافقت کا عالم یہ ہے کے جو لوگ مذہبی سیاسی جماعتوں پر سیاست کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہیں وہی اپنی سیاست کے لیے مذہب کا استعمال کرنے میں پیش پیش ہیں. حالانکہ عمران خان کا بوسہ یا سجدہ ان کے مذہبی عقائد کے خلاف نہیں ہے
 
citizen12

Minister (2k+ posts)
منافقت کا عالم یہ ہے کے جو لوگ مذہبی سیاسی جماعتوں پر سیاست کے لیے مذہب کا استعمال کرنے پر اعتراض کرتے ہیں وہی اپنی سیاست کے لیے مذہب کا استعمال کرنے میں پیش پیش ہیں. حالانکہ عمران خان کا بوسہ یا سجدہ ان کے مذہبی عقائد کے خلاف نہیں ہے
kash yaar log dosro k personal issue mein interfere kerna chor dein. aur law sab k lye 1 ho. kash kash
 
Back
Top