AzaadAlfaaz1316
Councller (250+ posts)
Is Kanjer di Gal koyee kyoon nahi sunta ??????
[/QUOTE
راجہ جی! اگر آپ میری بات پر یقین کریں تو میں سچی بات عرض کیے دیتا ہوں، آپ مانیں یا نا مانیں وہ آپ کا ظرف ہے . محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے . میں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتا رہا ہوں کہ محترم جنرل صاحب ہر پرہیز گار اور صاحب بصیرت مسلمان کی ہمیشہ دل سے عزت کرتے تھے . کسی انسان کو ماپنے کے لیے مرحوم کا جو کرائٹیریا تھا مذہبی رجحان اس میں سر فہرست تھا . دین کے معاملے میں وہ اپنی ذات میں ازخود ایک انجمن تھے . میں نے بقلم خود پیر پنجر صاحب کو کبھی مرحوم کے پاس آتے یا ملتے نہ دیکھا . راھنمائی کے لیے مرحوم صدر ہمیشہ امام کعبہ اور امام مسجد نبوی صلعم کی جانب دیکھا کرتے تھے . یہ تو پیپلز پارٹی کے لوگوں نے اپنی سیاست کی خاطر ان کی ذات پر کیچڑ اچھال اچھال کر ان کو رسواء کرنے میں کسر نہ چھوڑی لیکن سچ اور صرف سچ یہی ہے کہ وہ ایک بہت نیک اور صاحب بصیرت اور صاحب ایمان مسلمان لیڈر تھے . الله انہیں کروٹ کروٹ جنت کے اعلی رتبے پر فائز کرے . آمین، ثمہ آمین
آخر میں دوبارہ عرض کروں گا کہ سرکاری معاملات کی انجام دھی میں میرا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے پالیسی سازوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملنا ہوتا تھا اور میں نے کسی جگہ پیر پنجر صاحب کو کبھی نہیں دیکھا
Dr sahab aik bandyy k personal naik hona uss k or Allah ka mamla hyy lekin joo bndaa 90 din election k keh krr 11 saal qoom prr musalat rha phir jbb uss ky mara gia too uss ny jaan chooory qoom ky iss k ilawa joo uss ny nawaz shareef orr mqm ka gift dyya awam jis ky nataij aaj tkk awam bhught rhy hy uss k zimadar kon dyy gaa agar aap ky haqooq Allah achy hoon to kia haqooq ul ibad maaf hoo jty hyn
Dr Sahib. Please Put the politics aside. I always believe what you say. Please look at the person in me standing behing the Putwari. I really asked this Q from you to get information.
I dont have any openion about Gen. Zia other than a person who sold this nations life to US and gave us the menace of extremism.
It is a macroscopic view spread over history from 70s till today. You were in it and you saw it at microscope level. And i beleive you know Gen Zia on personal level. I have his institutional view which i will not mix with his personal view. And that is based on your view. ?
By the way i heard same about his personal life from few other people as well.
Since I'm an eye witness to the history, therefore, I have my own thinking about that era and nobody can change it.
aap itni azeem hasti ko nahi jaantay? ?? inhon nay Pakistan main sub say pehlay corona ka ilaaj bataya tha..kabootar ka pota ???lols who is this guy
Doctor sb..zia say mutalliq aap ki is aqeedat nay mera dil tor diya hai..
راجہ جی! اگر آپ میری بات پر یقین کریں تو میں سچی بات عرض کیے دیتا ہوں، آپ مانیں یا نا مانیں وہ آپ کا ظرف ہے . محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے . میں اپنے دل پر ہاتھ رکھ کر بتا رہا ہوں کہ محترم جنرل صاحب ہر پرہیز گار اور صاحب بصیرت مسلمان کی ہمیشہ دل سے عزت کرتے تھے . کسی انسان کو ماپنے کے لیے مرحوم کا جو کرائٹیریا تھا مذہبی رجحان اس میں سر فہرست تھا . دین کے معاملے میں وہ اپنی ذات میں ازخود ایک انجمن تھے . میں نے بقلم خود پیر پنجر صاحب کو کبھی مرحوم کے پاس آتے یا ملتے نہ دیکھا . راھنمائی کے لیے مرحوم صدر ہمیشہ امام کعبہ اور امام مسجد نبوی صلعم کی جانب دیکھا کرتے تھے . یہ تو پیپلز پارٹی کے لوگوں نے اپنی سیاست کی خاطر ان کی ذات پر کیچڑ اچھال اچھال کر ان کو رسواء کرنے میں کسر نہ چھوڑی لیکن سچ اور صرف سچ یہی ہے کہ وہ ایک بہت نیک اور صاحب بصیرت اور صاحب ایمان مسلمان لیڈر تھے . الله انہیں کروٹ کروٹ جنت کے اعلی رتبے پر فائز کرے . آمین، ثمہ آمین
آخر میں دوبارہ عرض کروں گا کہ سرکاری معاملات کی انجام دھی میں میرا اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے پالیسی سازوں سے روزانہ کی بنیاد پر ملنا ہوتا تھا اور میں نے کسی جگہ پیر پنجر صاحب کو کبھی نہیں دیکھا
راجہ جی آپ کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ فقیر اس ملک کی بہت سی باتوں کا امین ہے جو انشاء الله اس کے ساتھ قبر میں ہی جائے گا . اس لیے زیادہ بات نہیں کروں گا کیونکہ بات بہت آگے نکل جائے گی . میں اگر صرف دبے الفاظ میں بھی منہ کھولوں گا تو اس فورم پر کچھ بے حیا، گمراہ غنڈے اپنے ماں باپ کی تربیت اور اپنے رنگ لیڈروں کی تعلیم کے زیر اثر ایک دم غلیظ گالیوں پر اور دوسروں کے ایمان پر اپنے گھٹیا فتوے جاری کرنے پر اتر آئیں گے
جنرل مرحوم کی ذات سے اور ان کے ملکی امور کی انجام دہی سے متعلق گھٹیا تہمتوں اور جھوٹ پر مبنی تمام پراپوگنڈا جو آپ ساری عمر سنتے آئے ہیں میں اس کو شد و مد سے رد کرتا ہوں . یہ جان لیجیے کہ یہ تہمت بازی ایک مخصوص ہمسایہ ملک کے ایماء پر شروع ہوئی جب وہاں پر فرانس سے ایک صاحب بڑے فاتحانہ انداز میں وارد ہوئے . بنیادی سفارتی ادب و آداب سے عاری ان صاحب نے اپنی مہم کی کامیابی کے زعم میں پاکستان کو بھی اپنی چراہ گاہ سمجھ لیا اور اپنی آئیڈیولوجی کو پاکستان میں گھسیڑنے کے لیے بڑی ڈھٹائی سے جنرل صاحب کو ایک پیغام بھیجا کہ ہمارے ماننے والوں کو اپنے ملک میں ہمارے نظام کے مطابق مادر پدر آزادی دی جائے تاکہ وہ ان صاحب کا پیغام بلا روک ٹوک پاکستان کے کونے کونے میں پہنچا سکیں، پابندیوں کی صورت میں نتائج کا ذمہ دار پاکستان خود ہو گا . جنرل صاحب اور ان کے وردی میں ملبوس ساتھیوں کو یہ بہت ناگوار گزری لیکن وہ خاموش رہے اور اس پیغام کا جواب دفتر خارجہ کے ذریعے تنبیہ کے ساتھ بھجوا دیا . جب ٧٩ میں بھٹو کو پھانسی دی گئی اس کے کچھ عرصہ بعد ہی آبپارہ نے صدر صاحب کو رپورٹ کیا کہ نام نہاد اور خود ساختہ اسلامی ہمسایہ ملک نے زیر زمین ایک نیٹ ورک کے ذریعے بے انتہا فنڈنگ شروع کر دی ہے اور دھڑا دھڑ اپنا لٹریچر پاکستان میں اسمگل کرنا شروع کر دیا ہے . اس نیٹ ورک نے پاکستان کو ڈسٹیبلائز کرنے کے لیے پاکستان کے طول و عرض میں بم دھماکے شروع کرا کے پاکستانی املاک کو بے تحاشا نقصان اور لوگوں کو قتل کرنا شروع کر دیا . پاکستان کے تمام ادارے جب اس معاملے سے نبٹنے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے تھے اور اس کے ساتھ ہی اسلام آباد سے ٢٠ میل کے فاصلے پر ایک قیمتی لیب میں جاری کام اور اسکے لوگوں کی حفاظت میں بھی دن رات مگن تھے تو پاکستان کی بدقسمتی کہ عین اسوقت روسی افغانستان میں آن دھمکے . یہاں پاکستان کا امتحان شروع ہو گیا . اس وقت ملک کے لیے سب سے بڑی سیکیوریٹی تھریٹ اوپر بیان کیے گئے اس ہمسایہ ملک کا کردار بن گیا تھا . اس ملک نے پی پی پی کو دبا کر فنڈ کیا اور ان کی آشیر باد سے مرتضی اور شاہنواز بھٹو نے الذولفقار تنظیم کی بنیاد رکھی اور ٨١ کے اوائل میں دمشق سے پی آئی اے کا طیارہ اغواء کر لیا . پاکستان کے لیے یہ بہت کڑا وقت تھا . روسی سارے افغانستان پر قابض ہو چکے تھے، مصطفیٰ کھر اور پی پی پی کے کئی دوسرے لوفر ہندوستان میں بیٹھ کر ٹینکوں پر پاکستان آنے کی سازشیں کر رہے تھے، اس خود ساختہ اسلامی ہمسائے نے الذولفقار کی مدد سے ہمارے ملک میں خانہ جنگی کا ماحول برپا کر رکھا تھا، اسکے انڈر گراونڈ نیٹ ورک اور الذولفقار تنظیم کے مل کر دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے سے روز بم دھماکوں میں کئی کئی پاکستانی مارے جا رہے تھے، سرکاری اور غیر سرکاری املاک کو آرگنائیذڈ طریقے سے تباہ کروایا جا رہا تھا اور نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن.... اسلام آباد کے اطراف کے قیمتی ترین کام کو جو تیزی سے اپنے آخری مراحل میں تھا کو بچانے کا مسلہ الگ سے حکومت کو درپیش تھا
اس تمام غنڈہ گردی کے باوجود جس طرح اس مرد مجاہد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ تمام دنیا کا تنہا مقابلہ کیا اس کی مثال میرے سامنے تو کوئی نہیں آپ کے پاس ہے تو بتا دیں؟؟؟ راجہ جی! یہ جو ایکسٹریمزم کا غلط بیانیہ بنا کر مرحوم جنرل صاحب کی ذات سے جوڑ دیا گیا ہے کم از کم آپ جیسے پڑھے لکھے محب وطن پاکستانی مسلمان کو تو اس کا شکار نہیں ہونا چاہئیے . سب کچھ چونکہ میری آنکھوں کے سامنے سامنے ہوا اس لیے میں جب یہ سب پراپوگنڈہ سنتا ہوں تو میرا دل خون کے آنسو روتا ہے کہ اس ملک کے غدار سیاستدانوں نے اپنا الو سیدھا کرنے کے لیے کیسے میرے ملک کے بچوں کو جنہوں نے کل اس ملک کی باگ ڈور سنبھالنی ہے ہر چیز منفی اور غلط طریقے سے بتائی ہے . افسوس صد افسوس
.راجہ جی! اب اس گنہگار کو اپنے جذبات پر کنٹرول کرنا مشکل ہو رہا ہے . آنسو ہیں کہ بہے چلے جاتے ہیں لہذا یہیں ختم کروں گا
.پلیز اب مزید کوئی سوال نہ کیجیے گا. خوش رہیں اور آباد رہیں
فی امان الله
P/S
میری یہ چند گزارشات پڑھ کر آپ کو میری بھارت اور اس نام نہاد برادر اسلامی ملک سے نفرت کی وجہ سمجھ آ گئی ہو گی. مجھے کسی کے مذھب سے کوئی سروکار نہیں . سب نے اپنی اپنی قبر میں جانا ہے اور بقلم خود اپنے دنیا میں کیے کا حساب اس رب العلیمین کو دینا ہے
محترم صدر جنرل محمد ضیاء الحق شہید کے ساتھ میرا سرکاری فرائض کی انجام دھی میں بہت قریبی تعلق رہا ہے
بالکل رہا ہوگا، آخر ایوان صدر میں ٹوائلٹ صاف کرنے کیلئے سرکاری چوہڑے بھی تو ہوتے ہیں
چوہڑا اگر قادیانی بھی ہو تو مسلمانوں کا تو مزا ہی دوبالا ہو جاتا ہے
?
پیر پنجر ایک پہنچے ہوے بزرگ ہیں..آپ انہیں مذاق نہ سمجھیںlols who is this guy
ڈاکٹر صاحب الله آپ کی عمر دراز کرے اور دونوں جہانوں کی خوشیاں دے - آپ ایک عظیم موحب وطن انسان ہیں - میرا دل کرتا ہے کہ میں مزید بات کروں - لیکن آپ کے لئے پرانی یادیں اگر مشکل ہیں اس لئے نہیں کرتا - آپ کی ساری بات مجھے سمجھ آ گی ہے - -- جس پروجیکٹ کے بات کر رھے ہیں اس کی بھی سمجھ آ گئی ہے - صرف فرانس سے اے کسی بندے کی سمجھ نہیں ای کہ یہ کون تھا

ہاہاہا..کسی روز آؤ ناں پنجر شریف خوشبو لگا کے؟ تمہیں اتنی چرس پلاہیں گے کہpingar sarkar pehly uer(fly) ker dikhaen phir aap ki baat many geen hum
ڈاکٹر صاحب الله آپ کی عمر دراز کرے اور دونوں جہانوں کی خوشیاں دے - آپ ایک عظیم موحب وطن انسان ہیں - میرا دل کرتا ہے کہ میں مزید بات کروں - لیکن آپ کے لئے پرانی یادیں اگر مشکل ہیں اس لئے نہیں کرتا - آپ کی ساری بات مجھے سمجھ آ گی ہے - -- جس پروجیکٹ کے بات کر رھے ہیں اس کی بھی سمجھ آ گئی ہے - صرف فرانس سے اے کسی بندے کی سمجھ نہیں ای کہ یہ کون تھا
صرف ایک سوال ہے --- آپ کے لکھے سے یہ لگتا ہے کہ افغان جنگ کے اوائل میں پاکستان میں جو بم دھماکے ہوتے تھے اس میں الزلفقار ملوث تھی اور اس میں ایران کی پشتپناہی تھی - لیکن سرکاری اور تاریخ کے بیانئے میں کبھی اس کا ذکر نہیں سنا - یہ الزام ھمیشہ سوویت خفیہ اجنسی کے جی بی اور اس کے (پاکستان میں موجود ) افغان آپریٹوز پر لگا - میں نے جہاز اغواہ کے علاوہ الزلفقار کی کسی کاروائی کے متعلق نہیں سنا --- صرف اپنی وضاحت کے لئے پوچھ رہا ہوں
I can agree 110% with you. The personal life of individuals is different from what he does for the nation in the long run.Raja saab, whatever someone says, we know one thing for sure and that is all our problems in the last 40 years are because of the khakis and no one has contributed more to the destruction of Paksitan and its society, politics etc, than Zia Ul Haq.
Raja saab, whatever someone says, we know one thing for sure and that is all our problems in the last 40 years are because of the khakis and no one has contributed more to the destruction of Paksitan and its society, politics etc, than Zia Ul Haq.
The French Connection is of the people who have labelled Dr as qadyani. these the same people whole loyalty is not with Pakistan but rather with western neighbor - I hope you understand now who came from Franceڈاکٹر صاحب الله آپ کی عمر دراز کرے اور دونوں جہانوں کی خوشیاں دے - آپ ایک عظیم موحب وطن انسان ہیں - میرا دل کرتا ہے کہ میں مزید بات کروں - لیکن آپ کے لئے پرانی یادیں اگر مشکل ہیں اس لئے نہیں کرتا - آپ کی ساری بات مجھے سمجھ آ گی ہے - -- جس پروجیکٹ کے بات کر رھے ہیں اس کی بھی سمجھ آ گئی ہے - صرف فرانس سے اے کسی بندے کی سمجھ نہیں ای کہ یہ کون تھا