no_handle_
MPA (400+ posts)
ہاں، تاکہ اسے بہانہ بنا کر سب کو دھر لیا جائے۔
ایک ہی بار بیس کے بعد ڈنڈا ملے گا سب کو۔
ایک ہی بار بیس کے بعد ڈنڈا ملے گا سب کو۔
بس ٹویٹر پر ان کی بڑھکیں سنو . نیازی ایک بار حکم دے ہم پارلیمنٹ کی اینٹیں اکھاڑ دیں گے . لو جی اب گورنر کو بھگا دیا گیا ہے لیکن سونامی سوئی ہوئی ہے . اس وقت احتجاج نہیں کرنا تو کب کرنا ہے جب عمران نیازی کو گرفتار کیا جاۓ گا . پہلے بھی کئی بار عرض کر چکا ہوں یہ ٹویٹر کے چمپین سڑکوں پر نکلنا گوارا نہیں کر سکتے . بے شک ایک کروڑ ٹویٹ عمران نیازی کے حق میں کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا دیا گیا ہے لیکن یہ ممی ڈیڈی بچے موسم کی سختیاں برداشت نہیں کر سکتے . صورتحال یہ ہے ایک اقلیتی طبقہ جو ٹچ موبائل افورڈ کر سکتا ہے اس کی دنیا میں عمران نیازی بلا شرکت غیر عظیم لیڈر ہے لیکن جو خاموش اکثریت ہے وہ اس راز سے نا بلد ہے کہ اس کے پاس بیٹھا ایک یوتھیا یا عمرانڈو کی دنیا صرف و صرف عمران نیازی کے گرد گھوم رہی ہے . وہ ٹویٹ گنتا ہے لائیکس گنتا ہے ویوز گنتا ہے اور بھنگڑے ڈالنا شروع کر دیتا ہے کہ بس ادھر عمران نیازی کا حکم ہو گا ادھر بیس کروڑ عوام سڑکوں پر ہو گی لیکن جب وقت آتا ہے تو سڑکیں سنسان ہوتی ہیں . اچھا وہ بھی ایسا عمرانڈو ہے کہ خود بھی سڑکوں پر نہیں نکلتا . سارے سوشل میڈیا کے عمرانڈو اس خواب میں گم ہیں کہ غیب سے عوام کا سمندر نمودار ہو گا اور حکومت کو بہا لے جاۓ گا . عوام نہیں نکلتی نہ نکلے کیا بلوچ مسنگ والے کیمپ نہیں لگا کر بیٹھے ، کیا پشتون تحفظ والے کیمپ نہیں لگا کر دھرنا دیتے . پورے لاہور میں دس عمرانڈو ایسے نہیں کہ وہ کسی جگہ احتجاجی دھرنا ، بھوک ہرتال کر کے بیٹھ جائیں . بندہ پوچھتا ہے عمرانڈوز آپ کس کا انتظار کر رہے ہو آخر کب سڑکوں پر نکلو گے
اگر عمرانڈوز نے اپنی روش نہ بدلی اور صرف ٹویٹر کی فتح پر اکتفا کیا تو عمران نیازی کے سیاسی خون کو کوئی نہیں روک سکے گا . عمران نیازی جس نہج پر پہنچ گیا ہے وہاں سے یوٹرن لینا نا ممکن ہے . اگر عمران نیازی بجٹ سے پہلے پہلے فیصلہ کن تحریک نہ چلا سکا تو اس کی سیاست کا جنازہ اٹھ جاۓ گا . عمران نیازی بار بار کہتا ہے سوشل میڈیا کا زمانہ ہے لیکن انگریزی کی ایک کہاوت ہے بھونکنے والے کتے کاٹتے نہیں . پھر تحریک انصاف ٹویٹر پر چلتی رہے گی جیسے پچھلے دس سال سے چلتی آ رہی ہے . تحریک انصاف پاکستان کی سوشل میڈیا پارٹی بن جاۓ گی . ٹویٹر پر بیٹھے بھانڈوں کی طرح جگتیں کستے رہیں گے پبلک انٹر ٹینمنٹ کا سورس بن جاۓ گا . اب وہ دور نہیں جب اسٹبلشمنٹ تحریک انصاف کے ساتھ کندھا لگاۓ گی . اب عمرانڈوز کو سر پر کفن باندھ کر نکلنا ہے
جو بھی یوتھیا کرسی پر بیٹھتا ہے اسے جوتے مار کر نکالنا پڑتا ہے۔ پہلے بھکاری خان کو آدھی رات کو باجوہ نے آکر تھپڑ اور ٹھڈے مارے اور وہ وزیراعظم ہاؤس سے بھاگ نکلا، اب اس یوتھیے گورنر کو عزت راس نہیں آرہی۔ یہ سارے یوتھیے لاتوں کے بھوت ہیں، یہ کسی آئین ، قانون کو نہیں مانتے، صرف اور صرف ڈنڈے کو مانتے ہیں۔۔۔
Asal mein in sab ki ander se phatti howi ha long march ka soch soch kar..صبر کرو ابھی تو لانگ مارچ کی کال ہی نہیں دی اور اتنی بے چینی دکھا رہے ہو
اس قانونی جنگ میں ہی ان سب کے ہاتھ پھولے ہوئے ہیں اور ان کے ہندلرز کو بھی سمجھ نہیں آرہی کے خان کا مقابلہ کیسے کرنا ہےغصہ مت کرو فی الحال یہ قانون کی جنگ ہے۔ سڑکوں کر بعد میں نکلا جاتا ہے۔
Bajwa slapped your mother.He did not slap Imran.Bajwa never went to Imran’s house.Many journalists have verified this because they were with Imran.Some mofos keep spreading fake news for self gratification,
جو بھی یوتھیا کرسی پر بیٹھتا ہے اسے جوتے مار کر نکالنا پڑتا ہے۔ پہلے بھکاری خان کو آدھی رات کو باجوہ نے آکر تھپڑ اور ٹھڈے مارے اور وہ وزیراعظم ہاؤس سے بھاگ نکلا، اب اس یوتھیے گورنر کو عزت راس نہیں آرہی۔ یہ سارے یوتھیے لاتوں کے بھوت ہیں، یہ کسی آئین ، قانون کو نہیں مانتے، صرف اور صرف ڈنڈے کو مانتے ہیں۔۔۔
No need to clarify, crime minister supporters believe on fake fabricated news.Bajwa slapped your mother.He did not slap Imran.Bajwa never went to Imran’s house.Many journalists have verified this because they were with Imran.Some mofos keep spreading fake news for self gratification,
I think Sharif mafia is waiting for any mistake from Imran Khan. They want to arrest Imran khan but Allah SWT is protecting Imran Khan.Technically, this is the time and it indeed is getting late for PTI.
I think Sharif mafia is waiting for any mistake from Imran Khan. They want to arrest Imran khan but Allah SWT is protecting Imran Khan.
Sharif mafia including Army generals and Judges will not back off until People Of Pakistan don't kill them.
At the moment Sharif mafia is winning and they know People Of Pakistan will not go that far.