Liaqat Hussain
Chief Minister (5k+ posts)
عمران نے اپنے پیر پر خود کلہاڑی ماری ہے اور ان دو نمبریوں کو موقعہ دیا ہے
That's the real problem when there is nothing to hide or open up, anything can be said against IK to damage his credibility and this kind of guy he is, he wont be able to say a word against his defense leaving it onto this nation who is nothing but a blind follower of media trends or credibility they portray against anyone.
I have serious feeling that this lady is goona take this personally and will try to damage IK when matters.
آپ یہ دیکھیں ..میڈیا کتنی ہوشیاری سے گیم کھیل رہا ہے ...ایک ایسا منظر پیش کر رہا ہے کہ جیسے کچھ انہونی ہو گئی ہو ..جیسے رحام نے عمران کی ملک سے غداری یا کرپشن کے راز پا لئے ہوں ..اور اب عمران ڈرتا ،چھپتا پھر رہا ہے ...رحام سے بولو ..ایک نہیں دس کتابیں لکھے ..عمران کی شخصیت ہے ہی ایسی کے اس پر کتابیں لکھی جائیں ..اور اگر اب اس کا رزق ابھی بھی اس کے نام سے بندھا ہے تو گو اہیڈ ....خان تو گرایا جاتا ہے اور بھر اٹھ کر کھڑا ہو جاتا ہے ظہار بھی اسے ہلاک نہیں کر پتا لیکن سپورٹر کافی نازک مزاج ہیں.
اگر خان کو اس سے اتنا ڈر لگتا جتنا آپ کو لگ رہا ہے وہ اسے شادی میں رکھ کر ہی اس سے بلیک میل ہوتا رہتا .اور کیا ہو رہا تھا ایسا خطرناک آپ کے خیال میں جس سے وہ پردے اٹھائے گی.اگر آپ کو اپنے لیڈر پر اعتبار نہیں تو آپ اپنا قبلہ بدل لو ورنہ کھڑے رہو پوری استقامت سے جب تک سفر جاری ہے
جو پاکستان جیسے ملک ہر ایک مافیا کو ایک ساتھ للکارے اس پر حملے تو ہوں گے یہاں اتو ایک مافیا کو للکارنے کی جرات کم کم ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|