bilalahmedkhan
Senator (1k+ posts)
عمران خان جس نے اپنی زندگی کے ١٩ سال اس قوم کو جگانے میں لگا دیے لیکن
آج وہ اپنی زندگی کے ایک مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے طلاق کے بعد ایسا
لگتا ہے سارے مخالفین اس کی سیاست کو دفن کرنے میں پیش پیش ہیں اور خان صاحب
کی سابقہ اہلیہ سے رابطے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور پوری کوشش کر رہے
ہیں کہ کسی طرح یہ محترمہ اپنے لب سے عمران خان کی شان میں ان کی مرضی
سے کچھ الفاظ بیان کرے اور ایسا لگتا ہے محترمہ ریہام ان کی خواہشات کی
تکمیل میں پیش پیش ہوں گی.
اگر ایسا کچھ ہوتا ہے تو لوگوں کا شق یقین میں بدل
جائے گا کہ رہام نے شادی صرف اسی مقصد کے لئے کی کہ وہ مارکیٹ میں
اپنی قیمت بڑھوانا چاہتی تھی اور ہوسکتا ہے کہ وہ ان سوداگروں سے پہلے
سے ہی رابطے میں ہو اور انہی سوداگروں نے اسے کپتان کو اپنی اداؤں کے
جال میں پھانسنے کا مشورہ دیا ہو. جن کے دل صاف ہوتے ہیں اکثر ووہی اس
دنیا میں مار کھاتے ہیں جو جتنا بےغیرت ہوتا ہے وہ اتنا کامیاب بھی ہوتا ہے
یہ ایک تلخ حقیقت ہے جو کہ معاشرے کو تباہ کرنے میں بھی اہم کردار کی
حامل ہے.
عمران خان سے دلی ہمدردی بھی ہے اور اس پرغسہ بھی ہمدردی
اس لئے کیوں کہ طلاق ایک واحد عمل ہے جو کہ جائز بھی ہے لیکن الله تعالیٰ
کی ذات کو پسند بھی نہی اور غسہ اس لئے کہ ایک اتنا بڑا لیڈر جس کے مضبوط
اعصاب کی دنیا تعریف کرتی ہے وہ ایک گوری صحافی کی اداؤں میں پھنس گیا
جس کا ماضی کسی سے ڈھکا چھپا نہیں اور اپنی اتنی لمبی جدوجہد کو خطرے
میں ڈال دیا کیا ضرورت تھی اگر اتنا ہی شوق تھا تو پاکستان میں خواتین مر
گیں تھی جو ایک موسم کا حال بتانے والی سے شادی کرلی جس کے ماضی نے
آپ کی سیاست کو کتنا نقصان پوھنچایا.
اب بات یہ ہے کہ جو ہونا تھا وہ ہو گیا
اب دیکھنا ہے کہ آگے کیا کرنا چاہیے اگر رہام خان کی طرف سے عمران خان
صاحب کی شخصیت پر حملے ہوتے ہیں تو. میرا ماننا ہے کہ خان صاحب کچھ
عرصے کے لئے چیئرمین شپ کی کرسی چھوڑ دیں اور اسد عمر کو چیئرمین
بنا دیں یہ آپ کے لئے اور پارٹی کے لئے بھی بہتر ہوگا اس طرح آپ ان معاملات
کو بہتر طریقے سے بھی نپٹا سکیں گے.
دشمن اپنا آخری اور ایٹمی وار کرنے
کے لئے بلکل تیار کھڑا ہے اب دیکھنا ہے آپ کا انٹی میزائل سسٹم کس طرح
اس حملے کا دفاع کرتا ہے اور جس طرح آپ نے سیاست میں غلطیاں کی
اگر اسی طرح اس دفاع میں بھی غلطی کر گئے تو پھر آپ بچ نہیں پائیں گے
یہ دجال میڈیا جو دوسروں کی طلاقوں اور دکھ کے موقے پر ناچ گانا دکھاتا
اور خوشی کا اظہار کرتا ہے یہی آپ کو کہیں کا نہیں چھوڑے گا.
خان صاحب آپ واحد حقیقی اپوزیشن ہو آپ ہی جمہوریت کو مضبوط
کرسکتے ہو اور لاکھوں کڑوڑوں عوام کی امید بھی ہو اگر آپ کی سیاست کو نقصان
پوھنچتا ہے تو اتنی ہی تکلیف آپ کی پارٹی سے امیدیں وابستہ کرنے والے لوگوں
کو بھی ہوتی ہے میری آپ سے التجا ہے کہ آپ سے جو غلطیاں ہوئی ہیں ان سے
سبق سیکھیں اور ٹھیک فیصلے کریں. خیبر پختون خوا کو ایک مثالی صوبہ بنا
!دیں. شکریہ

- Featured Thumbs
- http://cache.pakistantoday.com.pk/27IN_IMRANKHAN_1250063f1.jpg
Last edited by a moderator: