عمران خان و سابق چیئرمین نیب مشکل میں پھنس گئے، انکوائری کمیٹی نے طلب کرلیا

6khantalab.jpg


خصوصی انکوائری کمیٹی نے طیبہ گل ہراساں کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کو طلب کرلیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طیبہ گل ہراساں کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، لاہور کی احتساب عدالت کی تشکیل دی گئی انکوائری کمیٹی نے کیس عمران خان، جسٹس(ر) جاوید اقبال اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کی طلبی کے نوٹس جاری کردیئے ہیں۔


کمیٹی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک میزبان کو بھی طلبی کا نوٹس بھیجا ہے، تمام افراد کو 11 اپریل کو اسلام آباد پولیس لائنز میں پیش ہوکر اس معاملے پر اپنا بیان ریکارڈ کروانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

خیال رہے کہ طیبہ گل کی جانب سے عائد الزامات پر لاہور کی احتساب عدالت نے اسلام آباد اور پنجاب کے آئی جیز پر مشتمل ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دی تھی، لاہور ہائی کورٹ نے طیبہ گل اور کے شوہر فاروق نون کی شکایت پر انکوائری کے احکامات جاری کیے تھے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
پورا ایک سال ہوگیا کہ ان چوروں اور انکے سہولت کاروں کے پاس عمران کیخلاف کوئی ڈھنگ کا کیس نہیں ملا۔۔
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
پورا ایک سال ہوگیا کہ ان چوروں اور انکے سہولت کاروں کے پاس عمران کیخلاف کوئی ڈھنگ کا کیس نہیں ملا۔۔

کوئی ملتا بھی ہے تو اندر زنان خانے سے بھابھی چینخیں مارنا شروع کردیتی ہے​

- دسو ہن رکشے والا کرے وی تے کی کرے؟​

 

کوئی ملتا بھی ہے تو اندر زنان خانے سے بھابھی چینخیں مارنا شروع کردیتی ہے​

- دسو ہن رکشے والا کرے وی تے کی کرے؟​

رکشے والے نے جو کروائی ڈالنی تھی گیراج میں ڈال دی تھی اور تم جیسے قبل از وقت دنیا میں آگئے 😁
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

کوئی ملتا بھی ہے تو اندر زنان خانے سے بھابھی چینخیں مارنا شروع کردیتی ہے​

- دسو ہن رکشے والا کرے وی تے کی کرے؟​


لگتا ہے یہ طیبہ گل بھی تیری باجی ہے اور انہی کاموں کے لیے رکھا ہے اسے؟
 

Back
Top