battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز: عمران خان نے 9 مئی واقعات کی بادی النظر میں سازش کی، عمران خان نے 4 مئی کو چکری، 7 اور 9 مئی کو لاہور میں سازش کی، لاہور ہائیکورٹ کا 9 مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت مسترد کرنے کا کمزور تحریری فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1940689679575388405
https://twitter.com/x/status/1940689679575388405