عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2645646-imrankhanincourt-1716976478-393-640x480.jpg


بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ، آئی جی ، وزارت داخلہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم اور باعزت شہری ہیں جو اس وقت مختلف کیسز میں اڈیالہ جیل میں قید ہیں، پنجاب حکومت نے بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر قیادت پر سنگین مقدمات کی منظوری دی ہے، پنجاب کابینہ کا یہ اقدام آئین کے آرٹیکل 10 کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے استدعا کی کہ عدالت پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دے۔


Source
https://twitter.com/x/status/1795794703633244304 https://twitter.com/x/status/1795739564797267981
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری کو چاہیے کہ اپنی ماں چ۔۔۔ کا کیس۔ بھی عمران پر بنادے اور بتائے کہ رانا ثنا اللہ کے بقول کیپٹن صفدر جو اس کے ساتھ ساتھ اسکی ماں کو بھی ڈبل شفٹ میں چ۔۔۔ تھا وہ کیپٹن کرکٹ کا کیپٹن عمران تھا اور وہ فوجی چوکیدار کیپٹن صفدر نہیں تھا
 

Back
Top