عمران خان نے مذاکرات کیلئے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مذاکرات کیلئے عمران خان نے کمیٹی تشکیل دیدی، عمر ایوب سربراہ، علی امین گنڈا پور، اسد قیصر، سلمان اکرم راجہ، حامد رضا ممبرز ہوں گے، 5رُکنی کمیٹی مذاکرات کرے گی، فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1864643172015518200
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی سربراہی میں مذاکراتی کمیٹی تشکیل، اسد قیصر، صاحبزادہ حامد رضا، علی امین گنڈا پور، سلمان اکرم راجہ شامل۔ عمران خان نے منظوری دے دی
https://twitter.com/x/status/1864643752469430447
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
تم لوگوں کو آگے سے کوئی نہ ملا تو تم پانچھوں آپس میں ہی مذاکرات کر لینا یار
کامیاب اور نتیجہ خیز ہوں گے اور بیزتی بھی نہیں ہو گی
 
Last edited:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور سے کہنا ساتھ ڈنڈا لے کر جاۓ - ذرا روب و دبدبہ بنے گا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Pinki ku bhee shamil karu
Hoay hoay hoay hoay

انہوں نے کوہ قاف جانا ہے - ٹائم نہیں

witch-quotes-zz-240719-d188b2.jpg
 

Back
Top