عمران خان نے اپوزیشن اور ریاستی اداروں کو لڑانے کی کوشش کی:سلیم صافی

saleem-saafi-khan.jpg

نجی ٹی وی چینل کے پرورگام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اداروں کو اپنے لیے ڈھال کے طور پر استعمال کیا اور ہر ممکن کوشش کی کہ اپوزیشن اور ریاستی اداروں میں ٹکراؤ ہو جائے۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی حکومت یہی کہتی رہی ہے کہ ہم ایک صفحے پر ہیں اور دوسرا عمران خان خود بھی باور کراتے رہے کہ ان کا کوئی متبادل نہیں ہے، بلکہ تمام اداروں کو اپنے لیے ڈھال بنا لیا اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ ٹکراؤ جیسی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کی ہے اور بڑی حد تک کامیاب بھی رہے۔

سلیم صافی نے کہا کہ اداروں نے یہ ظاہر کیا کہ وہ غیر جانبدار ہیں اور اسی بات کو مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف ڈھیل اور بڑی رعایت سمجھتے ہیں اسی وجہ سے یہ بیانات آ رہے ہیں۔

سہیل وڑائچ نے موجودہ صورتحال پر کہا کہ اپوزیشن کی یہ بڑی ناکامی ہے کہ وہ اتنے مسائل کے باوجود بھی عام عوام کو باہر نہیں نکال سکی، مگر لگتا ہے کہ یہ اب صرف اپوزیشن کیلئے کرنا ناممکن ہے جب تک انہیں کسی کی پشت پناہی حاصل نہ ہو جائے۔

انہوں نے کہا ک اپوزیشن نہ صرف اب بلکہ کبھی بھی کسی بھی دور میں اس قابل نہیں ہوتی کہ وہ اکیلے کسی حکومت کو نکال باہر کرے۔ حکومت بہت طاقتور ہوتی ہے اس کو نکالنے کیلئے اگر اپوزیشن اور اسٹیبلشمنٹ مل جائیں تو حکومت کمزور ہو جاتی ہے مگر فی الحال ایسی صورتحال نظر نہیں آتی۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)

Saleem Napaki, knows it very well that all Imran Khan did is to expose the corrupts, it's not just an establishment, every Pakistani will reject these corrupt politicians, in opposition or in the Government period, Pakistanis have recognized who is loyal and who is sneaky, same goes to these Journalists, look at there pictures when the came in profession starving, eyes in sockets, and look now after earning Haram they all have become pi*s, busy in destroying the crops in Pakistan.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس بھونکنے والے کتے سے پوچھنا تھا کہ تیری ۔۔۔کے یار نے اپوزیشن میں نوازشریف اور مریم نواز اور تیرے جیسے بھونکنے والے کتے رانا ثنا کے کلچر کے مطابق پالتو کتوں نے جو ریاستی اداروں کے خلاف بھونکنے کے لئے بولا کیا عمران خان نے تیرے جیسے بھونکنے والے کتے کے بقول گن پوائنٹ پر نواز شریف کو کہا تھا کہ اداروں کے خلاف بھونکو اور ان سے لڑائی کرو لگتا ہے یہ بھونکنے والا کتا سلیم لفافی ٹوکرے والا پاگل ہو گیا حامد کرزائی کا لوطی لونڈا
 
IM SHAH

Senator (1k+ posts)
IF DALLLLLAAAS HAD HORNS, THIS TAFEEEE WOULD BE ANTELOPE......
AGAR DALLLLON KAY SAR PER SEEEENG HOTAY TO YEH SALA TAFEEEE BARASINGA HOTA
 
Back
Top