عمران خان حکومت کیخلاف سازش نہیں ہو رہی، عمران لڑنا چاہتے ہیں:شاہد مسعود

shaid-a.jpg


ملکی سیاست اہم موڑ پر ہے جہاں اپوزیشن موجودہ حکومت کو رخصت کرنے کیلئے سرگرم ہے، وہیں تمام سیاسی جماعتوں کے اندرونی اختلافات اور دیگر گردش کرتی خبروں نے بھی ہلچل مچائی ہوئی ہے، ہر ایک کا یہ ہی سوال ہے،ملک کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ اس حوالے سے نجی ٹی وی جی این این کے پروگرام میں سینیر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود سے بھی گفتگو کی گئی۔

ڈاکٹر شاہدمسعود نے کہا کہ سال ڈیڑھ سال پہلے کہا تھا شہباز شریف صاحب پر نظر رکھیں اب کہہ رہا نواز شریف صاحب پر نظر رکھیں،عمران خان صاحب خود کہہ چکے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ نواز شریف وطن واپس آئے، ایک سزا یافتہ شخص کی سزا کیسے ختم ہوسکتی ہے؟ آپ یہ دیکھیں کہ ایاز صادق صاحب عمران خان کے کلاس فیلو ہیں، تو جب استعفے دینے کا معاملہ آیا تو ایک خاموش سی مفاہمت تھی کہ استعفے منظور نہیں کرنے۔


شاہد مسعود نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہورہی، عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیموں کو ناقص کارکردگی پر توڑا ہے، عمران خان کو ہمیشہ سے ان شخصیات کی موجودگی سے مسئلہ رہا جن سے وہ ملنا نہیں چاہتے ، عمران خان لڑنا چاہتے ہیں۔

شاہد مسعود نے کہا کہ کے پی نتائج کے بعد وہ آگے الیکشن کا سوچتے لیکن اب حالات مختلف ہیں،اب پارٹی کے اندر کا مسئلہ ہے کہ عمران خان اس مسئلے کو کیسے حل کرینگے، اتحادی اسمبلی میں ووٹ دینے کو تیار نہیں، مہنگائی کا الگ مسئلہ ہے، جبکہ آرڈیننس پر آئی ایم ایف نہیں مان رہا،اگر عمران خان کو ان کی پارٹی کے لوگ تنگ نہ کریں تو عمران خان ان مسائل سے نکل سکتے ہیں۔

گزشتہ روز فاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بتایا تھا کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ تحلیل کر دیا گیا ہے اور یہ نئے سرے سے تشکیل دیا جائیگا،پارٹی کی تمام تنظیموں کو توڑنے کا فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے بذات خود کیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Doom1111

Minister (2k+ posts)
do people still listen to this retard's rant?
He is 100% accurate on this fact next if government unable to pass Tax amendment, which will have 17% GST on all laptops, mobile and IT machines and even solar panel and than SBP amendment, which even Superme court cannot ask SBP governor or sack him leave alone Parliament after the amendment. If this is pass than IK will do 5 years and if not than PKR will devalue further, market will crash and unsuitability and system will choke down due to government crash on legislation and Feb 2022 will be the end of this government they will lose majority.

SBP and Tax Amendment has to be pass by next week from both NA and Senate.

100000s time more important than any bill PTI ever came by.

This has to passed to get 1 billion dollar from IMF and to start funding of 27 billion dollar finaicning from IMF from Jan 12th.
 

ihsanullah

Politcal Worker (100+ posts)
Dr Shaid Msassod has no moral value to say these type of things. People do not listen to him anymore.
HE is ''Challa howa Kartoos''
 

Back
Top