عمران خان بات وہاں کریں گے "جتھے گل مکنی اے"،چوہدری پرویز الٰہی

10cmpwrvaelahijithonngalmukniay.jpg

عمران خان کا مطالبہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دی جائے، بات چیت میں جلد کامیابی حاصل ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے پروگرام "نقطہ نظر" میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ سیاست کا موسموں سے کوئی تعلق نہیں ہے، موسم گرم ہوا تو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کریں گے، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کسی حکومتی کمیٹی سے بات چیت نہیں کریں گے، وہ بات وہاں کریں گے "جتھے گل مکنی اے" (جہاں بات ختم ہو سکتی ہے)، اور بات ہو بھی رہی ہے۔

عمران خان کا مطالبہ ہے کہ انتخابات کی تاریخ دی جائے، بات چیت میں جلد کامیابی حاصل ہو گی۔انتخابات کی تاریخ میں کامیابی کی کرن لانگ مارچ شروع ہوتے ہی نظر آگئی ہے جبکہ موجودہ حکومت چاہتی ہے وہ اپنی مدت ختم ہونے پر انتخابات کرائے۔


پرویز الٰہی نے کہا کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا، ان کا شکرگزار ہوں، عوام کی خدمت کرنا میرا فرض ہے! سیلاب کے باعث پنجاب کے 4 اضلاع متاثر ہوئے، جانور ہلاک، فصلیں تباہ ہوئیں، ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے عوام کو ریسکیو کیا جبکہ وفاقی حکومت نے ابھی تک کوئی پیسہ نہیں دیا، وفاقی حکومت کو سعودی عرب نے بہت کچھ دیا لیکن صوبائی حکومت کو کچھ نہیں ملا، عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے اپیل کرنے کا کہا تھا اور ٹیلی تھون کے ذریعے پیسے اکٹھے ہوئے۔

پرویز الٰہی نے ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کے حوالے سے سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس پر کوئی بات نہیں کرینگے، امید ہے بات چیت سے ہی کوئی حل نکل آئے گا، عمران خان میرے لیڈر ہیں، جیسے کہیں گے کروں گا، وہ ان چوروں کو برداشت نہیں کرینگے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے مسلم ممالک سے تعلقات بہتر کیے، ان کا رہنا ہی بہتر ہے، ان کی ایکسٹینشن عمران خان کے علاوہ پی ڈی ایم بھی چاہتی تھی جبکہ میں بھی یہی چاہ رہا ہوں لیکن آرمی چیف نے کہا کہ وقت بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں!

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف سے 100 فیصد دل سے دل ملا کر کام کر رہے ہیں، ن لیگ سے اب پکی پکی کٹی ہو چکی ہے، شریفوں کومجھ سے زیادہ کون جانتا ہے؟ میاں محمد نوازشریف کو جب دوتہائی اکثریت ملی تو تو آرمی چیف سے پھڈا شروع کر دیا، مشرف سے پھڈا ہوا، علی قلی سے بھی خواہ مخواہ پھڈا کیا جبکہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے بھی ان کا پھڈا ہوا،! جنرل قمرجاوید باجوہ نے عمران خان کو بھی ویسے ہی سپورٹ کیا جیسے باقی حکومتوں کو کیا تھا۔

انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف نے پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا، انہیں باقی صوبوں کی طرح یہاں بھی آنا چاہیے تھا، 15 سال میں منڈی بہائوالدین، گجرات میں کھوٹا سکہ نہیں لگایا بلکہ شہباز اور حمزہ نے آتے ہیں گجرات کے فنڈز بھی رکوا دیئے، چھوٹے کسانوں کی ہم خود مدد کر رہے ہیں، 5 نئے ڈسٹرکٹ بنائے، 3 ضلعے لاہور میں بنا رہے ہیں تاکہ شہریوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں، بلدیاتی انتخابات میں ہم کوئی تاخیر نہیں کرینگے، دوبارہ بلدیاتی قانون بنا دیا لیکن ان کے گورنر نے قانون ٹھیک نہیں ہے کہہ کر واپس کر دیا، پھر سے گورنر پنجاب کو قانون بھیج دیا ہے،یوسیز کی تعداد 24 کے بجائے 26 ہزار کر دی ہے، لیگی اراکین بحال بھی ہو جائیں تو پنجاب حکومت کا کچھ نہیں کر سکتے!
 

PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
No one can beat IK , other than him. He is killing the momentum of LONG MARCH by keep returning back to Lahore.

when million of people on streets, in the early evening 07:00pm you just disappear from the container, not acceptable at all.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کے بدبودار چھولے اس خواجہ سعد رفیق گٹھے بونی نیولے
اس چھولے کی پیدائش ہی غیر آئینی تھی

اس چھولے کی دو ٹکے کے فراڈئے سے ارب پتی بننے میں چوہدری پرویز الہی کے گھرانے کا بھی ہاتھ ہے
اس گھٹے فراڈئے کی ماں نے اپنے آشنا کی مدد سے اپنی غریب شوہر کی غربت سے تنگ آکر اس کو مروا دیا۔
اس کی ماں کا وہ شوہر اسکا مبینہ باپ ایک امرتسری کشمیری شریف ُاور مزدور آدمی تھا جو امرتسر میں بھی امبرسری کلچے کے تندور پر ہیلپر کے طور پر مزدوری کر کے حلال روزی کماتا تھا
پاکستان آکر بھی اس نے دیہاڑی دار مزدور کے طور پر حق حلال کمانا شروع کردیا شادیوں پر ٹینٹ لگانا جلسے جلوسوں کے بینر جھنڈے اور سٹیج لگانے کی مزدوری کرتا تھا جس سے اسکی لالچی عیاش بیوی اور اس چھولے کی ماں نفرت کرتی تھی وہ عیش وعشرت اور عیاشی کی دلدادہ تھی
وہ اپنے شوہر کی غربت سے تنگ تھی اور نفرت کرتی تھی اور بہت زیادہ تنگ تھی اس لیے اس نے اپنی عیاشی ُاور لالچی فطرت کی وجہ سے اپنا آشنا بنا لیا تھا جو اسکے خرچے پورے کرتا تھا اور پھر
اس نے بہت مکاری کے ساتھ اپنے آشنا کی مدد سے اپنے غریب مزدور شوہر کو قتل کرادیا
جو اس دن قومی اتحاد کے جلسے میں سٹیج لگانے کی مزدوری کے بعد واپس سائکل پر گھر آرہا تھا
پھر اس مکار عورت نے اپنے غریب امرتسری کشمیری مہاجر مزدور دیہاڑی دار شوہر کو قتل کروا کر اس کے قتل کا الزام بھٹو جئسے عالمی سطح کے لیڈر پر لگا کر اسے کیش کرانے کی سازش رچائی
اس دور میں چویدری ظہور الہی مرحوم ضیا الحق کے وزیر تھے وہاں تک رسائی حاصل کرکے یہی دکھڑا سنایا کہ بھٹو نے اس کے غریب دیہاڑی دار مزدور امرتسری مہاجر کو قتل کرادیا ہے چوہدری مرحوم نے اس عورت کو اپنی زکات دینی شروع کردی تاکہ اپنے بچے پال سکے اور اس مکار جھوٹی دغا باز عورت کو جنرل ضیا سے بھی
ملوادیا جنرل ضیا کو بھی بھٹو جئسے عالمی سطح کے لیڈر کے عدالتی قتل کو جسٹیفائی کرنے کے لئے ایسے ہی جھوٹے سہاروں جھوٹے مکا ر دغا باز فراڈی عورت جئسے لوگوں کی تلاش تھی تا کہ بھٹو کو ولین اور برا اور ظالم ثابت کرکے اسکے ناجائز قتل اسکے عدالتی قتل کو جسٹیفائی کیا جا سکے
اس لئے اس نے اس حرامن مکار دغا باز جھوٹی عورت کو اپنی حکومت میں شامل کرکے اپنے میڈیا ورکر ز سے اس بات کو اور زیاد ہ ہوا دی کہ
اس ُمکار دغا باز عورت کے غریب دیہاڑی دار مر مزدور شوہر کو بھٹو نے قتل کرایا تھا اس بات کی سچائی جاننے کے لئے
کسی بھی راکٹ سائنس کی ضرورت نہیُ
کہ وہ غریب شریف آدمی خواجہ رفیق نا ہی کوئی سیاسی لیڈر تھا۔ نا ہی کوئی بہت اہم شخصیت تھی نا ہی وہ بھٹو کا ایک بال بھی ڈنگا کرسکتا تھا نا ہی بھٹو جیسے لیڈر کو کوئی فائدہ یا نقصان پہچا سکتا تھا کیونکہ اس جئسے شریف غریب مزدور کا ہونا نا ہونا بھٹو کے لئے کوئی معنی ہی نا رکھتا تھا اور اس امرتسر کے ایک غریب مزدور کشمیری مہاجر خواجہ رفیق جیسے غریب مزدور تو کیڑوں مکوڑوں کی طرح بے چارے روز مرتے تھے اور اب تک مرتے ہیں۔ مگر اس حرامن دغا باز مکار عورت نے اپنی مکاری سے ضیا کی بھٹو والی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ کر اسے کیش کرایا اور دونوں بیٹوں کو بھی ساست میں لاکر دو دو ٹکے کے چھولوں سے ارب پتی بنا دیا یہ ہے اس چھولے سعد رفیق کی سیاست ُاور اوقات اس گٹھے بونے فراڈئے چھولے سعد رفیق کی اصل اوقات صرف یہی ہے یہ جو اپنی ماں کی عیاشی اور مکاری کی بدولت ماں کا دلا بن کر بجو احسن اقبال کی طرح سیاست میں آیا ہوا بے غیرت چھولا
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
No one can beat IK , other than him. He is killing the momentum of LONG MARCH by keep returning back to Lahore.

when million of people on streets, in the early evening 07:00pm you just disappear from the container, not acceptable at all.
hopefully no RK2 is visiting.
 

Back
Top