عمران خان اور پرویز الٰہی کے ساتھ ہیں،ساتھ رہیں گے،خرم لغاری کامؤقف تبدیل

16khurramlaghari.jpg

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی خرم لغاری جنہوں نے آج صبح پاکستان تحریک انصاف کے 4 مزید ممبران پنجاب اسمبلی کے ہمراہ تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کیا تھا ایک نیا ویڈیو بیان جاری کر دیا ہے۔

خرم لغاری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ میرا قافلہ چوہدری مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کیلئے جا رہا ہے، عمران خان اور چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں اور ساتھ کھڑے رہیں گے۔

دریں اثنا ممبر پنجاب اسمبلی عبدالحئی دستی، عون حمید ڈوگر، معظم علی، علمدار قریشی اور صوبائی وزیر منصور احمد خان نے الگ الگ بیانات دیتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی خرم لغاری کے بیان کی تردید کرتے ہوئے تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کا اعلان کیا تھا۔

رکن پنجاب اسمبلی نے نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پانچ ارکان بھی جلد استعفیٰ دینے والے ہیں جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف گروپ بندی ہوئی تھی تو وہ اس میں بھی شامل تھے اور ماضی میں بھی پارٹی پالیسیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1586022499795484673
صوبائی وزیر منصور احمد خان نے خرم لغاری کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کے ساتھ ہوں، عبدالحئی دستی نے کہا کہ تحریک انصاف کے ساتھ ہیں اور عمران خان کےبیانیےکی مکمل حمایت کرتےہیں، لوگوں کو ساتھ لے کر اسلام آباد جا رہا ہوں، اپنا بھرپورکردارادا کریں گے۔

خرم لغاری کے بیان کی عون حمید ڈوگر نے بھی سختی سے تردید کی اور بتایا کہ ضلع مظفرگڑھ سے کوئی بندہ پارٹی نہیں چھوڑ رہا، عمران خان اور پرویز الٰہی کے ساتھ ہیں اوران کے شانہ بشانہ ہی کھڑے رہیں گے اور تحریک انصاف کی قیادت اورقائد کے احکامات کی تعمیل کریں گے جبکہ دیگر ارکان نے بھی خرم لغاری کے بیان کی تردید کر دی تھی۔

پارٹی رہنمائوں کے انکار کے بعد اب رہنما تحریک انصاف خرم لغاری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ چودھری مونس الٰہی کی قیادت میں لانگ مارچ میں شرکت کر رہا ہوں، چودھری پرویز الٰہی کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)

This only shows how divided and weak the Bajwa's group in Army is.
Sad day for Pakistan. But, we need freedom from all of these mafias. Arshad tere Khoon se Inqilaab aye ga......
 
reliable

Senator (1k+ posts)
اس جیسے چوتیوں کو ٹکٹ دیتے وقت خان نہیں بھولنا چاہیے۔ یہ مدَر چود کبھی بھی پارٹی کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے۔
 
Back
Top