macbeth
Minister (2k+ posts)
میں خود عمران خان کا کوئی بڑا مداح نہی ہوں اور اس کی وجہ تاریخ اور بڑے لوگوں کی حالات ے زندگی پڑھنے سے دل چسپی ہے. لیکن مسلہ تو یہ ہے کے اسکا مقابلہ کن لوگوں سے ہے؟ چوروں، ڈاکوؤں، اور بھوسہ بھرے دماغوں کو اپنی قوم پے مسلط دیکھ کے جنہوں نے شریف آدمی کو اس گلی میں جانے کیلئے ممنوعہ کا بورڈ لگا رکھا ہے ایک انسان کا ان بد معاشوں اور اٹھائی گروں کا مقابلہ کرنا اور عوام کو ان کے حقوق کا شہور دینا قابل ے تعریف ہے. عمران اور اسکے مخالفوں میں فرق اتنا واضح ہے اور اس لانگ مارچ کے دوران مزید کھل کر سامنے آ گیا ہے کے اس کو نہ دیکھ سکنے والا یا تو گدھا ہو سکتا ہے یا گدھ ؟
حکیم صاحب کاش آجکل کے " اولڈ نیانے" آپ کے گیان اور وجدان کا سراغ پا سکتے اور ان سیاسی اور استحصالی گدھوں سے ملک کو نجات دلا سکتے۔۔