!عمران خان اور دشمن

macbeth

Minister (2k+ posts)
میں خود عمران خان کا کوئی بڑا مداح نہی ہوں اور اس کی وجہ تاریخ اور بڑے لوگوں کی حالات ے زندگی پڑھنے سے دل چسپی ہے. لیکن مسلہ تو یہ ہے کے اسکا مقابلہ کن لوگوں سے ہے؟ چوروں، ڈاکوؤں، اور بھوسہ بھرے دماغوں کو اپنی قوم پے مسلط دیکھ کے جنہوں نے شریف آدمی کو اس گلی میں جانے کیلئے ممنوعہ کا بورڈ لگا رکھا ہے ایک انسان کا ان بد معاشوں اور اٹھائی گروں کا مقابلہ کرنا اور عوام کو ان کے حقوق کا شہور دینا قابل ے تعریف ہے. عمران اور اسکے مخالفوں میں فرق اتنا واضح ہے اور اس لانگ مارچ کے دوران مزید کھل کر سامنے آ گیا ہے کے اس کو نہ دیکھ سکنے والا یا تو گدھا ہو سکتا ہے یا گدھ ؟

حکیم صاحب کاش آجکل کے " اولڈ نیانے" آپ کے گیان اور وجدان کا سراغ پا سکتے اور ان سیاسی اور استحصالی گدھوں سے ملک کو نجات دلا سکتے۔۔
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکیم صاحب کاش آجکل کے " اولڈ نیانے" آپ کے گیان اور وجدان کا سراغ پا سکتے اور ان سیاسی اور استحصالی گدھوں سے ملک کو نجات دلا سکتے۔۔

پائی جی آپ دھرنے میں موجود ہیں ؟ کچھ حالات پے روشنی ڈالیں ؟
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
پائی جی آپ دھرنے میں موجود ہیں ؟ کچھ حالات پے روشنی ڈالیں ؟

حکیم صاب۔۔۔پر جوش اور مقصدیت سے بھرپور عام لوگوں کا ایک پاکیزہ حلقہ ہے جو ان حکومتی جغادریوں کی مکاری کا بھرپور ادراک رکھتا ہے اور ملک کو ان لٹیروں سے نجات دلانے کیلئے کوشاں ہے۔۔ ایسے اونچے ایوان اور شاھرائیں جہاں پر کرپٹ اشرافیہ کا پڑاؤ اپنے نشان رکھتا تھا وہاں پر ایک غریب دیہاتی عزم کی چٹان بن کر حق گوئی کے احساسات ائینجوائے کر رہا ھے۔۔۔سبحان اللہ۔۔ میں تو حقہ پیتے ہوئے بابا جی کی یہ بات سن کر مستی سے جھوم جاتا ہوں کہ ان اونچے ایوانوں کے سامنے "مجّاں ڈنگر" باندھیں گے اور دھرنا کے شرکاء کیلئے دودھ چائے کا فری بندوبست کریں گے۔۔۔یہ وقت بھی شائد ہماری اجتماعی بے حسی کی نذر ہو جائے لیکن عام لوگوں کا ان شاھانہ ایوانوں کے سامنے بسیرا نئی داستانیں رقم کر جائے گا۔۔
 
سبحان اللہ - اللہ سب شرکاہ کو جزاۓ خیر عطا کرے. میں تو حیران ہوں ان کی استقامت پے کے اپنا گھر بار، کام روزگار چھوڑ کر آسمان کے نیچے بیٹھے ہیں اور سہوبتیں برداشت کر رہے ہیں جس کا ان کو کوئی دنیاوی بدلہ نہی ملنے کا. اس پے مستزاد ان کی گھٹیا باتیں سن رہے ہیں جن کو میں جانوروں سے بھی کم درجے پے رکھتا ہوں. اس موقع پے اگر یہ تحریک کامیاب نہی بھی ہوتی تو انہوں نے بھوت کچھ اچیو کر لیا ہے اور انقلاب ایسے ہی آیا کرتے ہیں.کیونکے جب آپ ظلم اور نہ انصافی کے خلاف آواز بلند کرتے ہیں جیسے کے ہمہیں ہمہارا مذھب بتاتا ہے تو آپ ظلم کی دیوار کو کمزور کرتے جاتے ہیں جو بل آخر گر جاتی ہے
.
 
Last edited:

Back
Top