Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ٹرائل کورٹ نے اڈیالہ جیل رکھنے کا کہا تو عمران خان کو اٹک جیل منتقل کیوں کیا؟، کیا سزا معطل ہونے کے بعد اٹک جیل رکھنے کا فیصلہ ہوا؟، یہ بات درست ہے عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے،انڈر ٹرائل کیس میں حراست میں ہیں،انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق
عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے، اسلام آباد کے اندر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جاتا ہے، ابھی بھی ہمارے تمام انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، میں اس درخواست پر آرڈر جاری کروں گا، چیف جسٹس عامر فاروق
سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی
بارہ ستمبر کو دلائل مکمل ہوگئے تو اسی دن فیصلہ کردیں گے ، چیف جسٹس عامر فاروق

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0fRjZkz/ikh111h11.jpg