PAINDO
Siasat.pk - Blogger
دوستو آج سے تقریباً ١٧ سال قبل جب عمران خان ابھی سیاست میں نہیں آے تھے ایک ٹی وی پروگرام انڈیا میں ہوا تھا پروگرام کا نام'' آپ کی عدالت '' میزبان سوال کرتا ہے عمران صاحب آپ نے ساری زندگی شلوار قمیض نہیں پہنی آپ میڈیا میں پلے بوانے کے نام سے مشھور تھے آج آپ بلکل بدل گۓ ہیں اور شلوار قمیض پہنا شروع کر دیا ہے ؟
عمران خان کہتے ہیں شرما صاحب اگر آج آپ کلمہ پڑھ لیں اور مسلمان ہو جائیں تو کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ آپ سے پوچھے کہ آپ اتنا عرصہ کافر کیوں رہے
گزارش ہے کہ میں نے یو ٹیوب میں اس پروگرام کوکافی تلاش کیا مگر نہیں ملا اگر کسی صاحب یا صاحبہ کے پاس وہ پروگرام ہو تو براے مہربانی یہاں پوسٹ کر دیجے
شکریہ