عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

battery low

Minister (2k+ posts)

عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔

احتساب عدالت کے جج باصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کر دیا جس میں عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔

حکم نامے کے مطابق الزام ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کی قابل عزت شخصیت کے خلاف سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات دیے جبکہ عدلیہ، پاک آرمی اور آرمی چیف کے حوالے سے بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں، ایسے بیانات انصاف کی فراہمی کے عمل میں بھی رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔ کورٹ ڈیکورم اور فئیر ٹرائل کے تقاضوں کا خیال رکھنا عدالت کی ذمہ داری ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ جیل حکام جیل عدالت کو عید سے پہلے کی پوزیشن پر بحال کریں جبکہ ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے حوالے سے اشارے سے بھی ملزمان سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے۔ میڈیا اپنی رپورٹنگ کو عدالتی پروسیڈنگ کی حد تک محدود رکھے گا اور ٹرائل کی عدالتی کارروائی کے درمیان والے ملزمان کے بیانات میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔

حکم نامے میں لکھا ہے کہ پراسیکیوشن، ملزمان اور ان کے وکلا دوران سماعت اشتعال انگیز، سیاسی اور متعصبانہ بیان نہیں دیں گے جو کورٹ ڈیکورم مجروح کریں، فیملی ممبرز اور دوسرے وکلا مشیر جو کورٹ میں موجود ہوتے ہیں وہ بھی ایسی بیان بازی نہیں کریں گے۔

عدالت نے حکم دیا کہ میڈیا سیاسی ، اشتعال انگیز بیانیے جو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کو ٹارگٹ کرتے ہوں وہ پبلش کرنے سے پرہیز کریں، یہ آرڈر پیمرا گائیڈ لائن کے ساتھ مشروط ہے جس کے تحت زیر التوا کیسز پر بات کرنا ممنوع ہے اور پیمرا کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ملزم کا سیاسی بیان لیگل رپورٹنگ میں نہیں آتا۔

Source
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ وہ حرامی ہر قسم کی بدمعاشی ، حرامزدگی اور مار دھاڑ کر سکتے ہیں لیکن چونکہ وہ منظر عام پہ نہیں آتا اسلیے کسی کو معلوم نہیں ہوتا لیکن ایک مظلوم صرف بیان بھی دے تو کسی کی گ میں درد شروع ہو جاتی ہے۔
 
Kam

Minister (2k+ posts)
What Khan has said is right and even if he do not mention, we know who is the real bastard behind all this mess.
Why we should respect a person who even do not care about himself and his institution. Lanat bhajo aesy logon py.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Kya IHC k in 6 judges par bi yeh adalti hokom binding hoga jinho ne 7 lac maderchod soor fouj da dowa nanga kitya.
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Courts ko chahihay kay state institutions ko unlawful activities se rookay.
yahan per courts kehti hai agar wo ghalat ker rahay hain tu unkay khilaf nahi boloo
Everyone should be respected except an ex-PM is behind bars on the whims of a few.

We should always make a directory of all the judges that are involved with IK's cases.
Their family history the properties and where their kids work and what they own should be made public everytime. Phir dekho kaisay ye sab bakwasiaat kertay hain judges.

عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا

اسلام آباد احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف بیان بازی سے روک دیا۔

احتساب عدالت کے جج باصر جاوید رانا نے فیئر ٹرائل کی بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر بڑا حکم جاری کر دیا جس میں عدالت نے دوران ٹرائل کمرہ عدالت میں ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے خلاف اشارتاً بات کرنے سے بھی روک دیا۔

حکم نامے کے مطابق الزام ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کی قابل عزت شخصیت کے خلاف سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات دیے جبکہ عدلیہ، پاک آرمی اور آرمی چیف کے حوالے سے بیانات عدالتی ڈیکورم میں خلل ڈالنے کے مترادف ہیں، ایسے بیانات انصاف کی فراہمی کے عمل میں بھی رکاوٹ کا سبب بنتے ہیں۔ کورٹ ڈیکورم اور فئیر ٹرائل کے تقاضوں کا خیال رکھنا عدالت کی ذمہ داری ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ جیل حکام جیل عدالت کو عید سے پہلے کی پوزیشن پر بحال کریں جبکہ ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کے حوالے سے اشارے سے بھی ملزمان سیاسی، اشتعال انگیز اور متعصبانہ بیانات نہیں دیں گے۔ میڈیا اپنی رپورٹنگ کو عدالتی پروسیڈنگ کی حد تک محدود رکھے گا اور ٹرائل کی عدالتی کارروائی کے درمیان والے ملزمان کے بیانات میڈیا رپورٹ نہیں کرے گا۔

حکم نامے میں لکھا ہے کہ پراسیکیوشن، ملزمان اور ان کے وکلا دوران سماعت اشتعال انگیز، سیاسی اور متعصبانہ بیان نہیں دیں گے جو کورٹ ڈیکورم مجروح کریں، فیملی ممبرز اور دوسرے وکلا مشیر جو کورٹ میں موجود ہوتے ہیں وہ بھی ایسی بیان بازی نہیں کریں گے۔

عدالت نے حکم دیا کہ میڈیا سیاسی ، اشتعال انگیز بیانیے جو ریاستی اداروں اور ان کے آفیشلز کو ٹارگٹ کرتے ہوں وہ پبلش کرنے سے پرہیز کریں، یہ آرڈر پیمرا گائیڈ لائن کے ساتھ مشروط ہے جس کے تحت زیر التوا کیسز پر بات کرنا ممنوع ہے اور پیمرا کوڈ آف کنڈکٹ کے مطابق ملزم کا سیاسی بیان لیگل رپورٹنگ میں نہیں آتا۔

Source
 
انقلاب

کن ٹُٹے وردی پہن لینے سے معتبر نہیں ہو جاتے۔۔
منیرے تیری ماں دا ک
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

روزآنہ کی بنیاد پر ریاستی ظلم اور جبر کی ایک نئی داستان رقم ہو رہی ہے . یہ جج کیا اندھا اور بہرہ ہے جو اسکو مدعا علیہ ہان پر ریاستی ظلم نہ نظر آ رہا ہے اور نہ ہی کچھ سنائی دے رہا ہے؟ دونوں میاں بیوی اس مستری کن ٹٹے بدمعاش کی جانب سے ان پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر آواز اٹھانے کا آئینی حق استعمال کرتے ہیں . بندہ اب اس جج کے ایسے ظالمانہ حکم پر عمل کرے یا اپنا آئینی، قانونی اور انسانی حق استعمال کرے؟؟؟
اگر یہ بندہ اپنے آپ کو جج سمجھتا ہے تو یہ حکومت اور ریاستی اداروں کو بھی یہ حکم جاری کرے کہ وہ مدعا علیہ ہان پر روا رکھا جانے والا ظلم فی الفوز بند کریں تاکہ وہ بھی ری ایکٹ نہ کریں . اگر نہیں کر سکتا تو پھر اپنے اس حکم کی بتی بنا کر...... آھو اوھی
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ وہ حرامی ہر قسم قسم کی بدمعاشی ، حرامزدگی مار دھاڑ کر سکتے ہیں لیکن چونکہ وہ منظر عام پہ نہیں آتا اسلیے کسی کو معلوم نہیں ہوتا لیکن ایک مظلوم صرف بیان بھی دے تو کسی کی گ میں درد شروع ہو جاتی ہے۔
Abhi tak dil nahi bhara?!? 🤔

images

images

images
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کمینہ بڑا بھائی ڈر کر عدالت کے پیچھے چھپنے پر مجبور - ان کی اہلیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہیں اپنی عزت بچانے کے لیے نون لیگ کے پٹواریوں کی ضرورت پڑتی ہے
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
مسلہ یہ ہے کہ وہ حرامی ہر قسم کی بدمعاشی ، حرامزدگی اور مار دھاڑ کر سکتے ہیں لیکن چونکہ وہ منظر عام پہ نہیں آتا اسلیے کسی کو معلوم نہیں ہوتا لیکن ایک مظلوم صرف بیان بھی دے تو کسی کی گ میں درد شروع ہو جاتی ہے۔
I bet you would be jubilant to see your very own province burning 🤔

images

images
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
یہ حرامی اس دن کدھر دفع ہوگئے تھے کہ لوگوں نے انکی عمارتوں کو آگ لگا دی تھی؟

یہ کام ان حرامیوں کے بغیر کوئی کر سکتا ہے؟
Wo jahan bhi dafa ho gaye the, Core Commander ki wardi tu PTI, Hassan Niazi ne chowk pe latkai.

images
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Court should order Army chief to refrain from politics. He will be discussed until he is involved in politics 🤔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
As much as the corrupt fascist bastard Asim Munir is afraid of Imran Khan, he would have never been afraid of his father. This pig is so scared of everything about Imran Khan that he is imposing restrictions on him.
This pig bastard believes that no one will take the name of Imran Khan, how can anyone be so stupid and ignorant?
 
Why youthees have dementia?!? 🤷
Ban on Nawaz Sharif by Naizi's government after fiery speeches and criticism on Bajwa.

PEMRA bans speeches of 'proclaimed offenders' following Nawaz’s ‘fiery speeches’​

Days after Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) supreme leader and former prime minister Nawaz Sharif’s fiery speeches from London, the Pakistan Electronic Media Regulatory Authority (Pemra) on Thursday banned broadcast and rebroadcast of any speech, interview or public address of absconders or proclaimed offenders.

I believe Potiwaris have lost their mind. The Pemra banned the speeches of a criminal & a fugitive who lied to the system that his platelets were so low that anything could happen to him. Then the court let him leave the country on a guarantee from his beggar joker brother Shahbaz that he would return within 6 weeks. But the criminal stayed in London eating Pizzas, burgers, and KFC for 4 years and was spewing filth about Bastard Bajwa, Faiz & the army.
As for IK, Pemra has banned his speeches, and even the talk show was not allowed to use his name in their programs.
Next time, before comparing a criminal with Ik, use your God-given brain to justify the two.

😂 😂 😂
FYLeSYaWAAEgbNL.jpg:large