ن لیگ کے لئے سب سے اہم مسئلہ جیو کی گرتی ہوئے ساکھ ہے
نہ سیلاب مسئلہ ہے
نہ مہنگائی مسئلہ ہے
نہ لوڈ شیڈنگ مسئلہ ہے ...
![]()
ویسے اس دین بیزار جماعت کو جب مطلب ہوتا ہے تو قران کی آیات ماتھے پر سجا لیتی ہے ،ویسے فخر سے یہ لبرلز کہلاتے ہیں ،اور نام نہاد بھائی صاحب ہمیشہ گانے سناتے ہیں شوق سے وہ بھی ان لائیو ،کراچی میں اب ایم کیو ایم آخری سانس لے رہی ہے ،ظلم کا راج جلدختم ہونے والا ہے
اس خبر کا لنک تو مہیا کیجئے۔
نیز ایم کیو ایم نے بار بار ۔۔۔۔ ہزار بار واضح کیا ہے کہ انہیں "مہاجر" نام کا صوبہ نہیں چاہیے، بلکہ سندھ کو 3 انتظامی یونٹوں میں تقسیم کر دیا جائے (1) بالائی سندھ (2) زیریں سندھ (3) وسطی سندھ۔
مگر معذرت کے ساتھ پی ٹی آئی والے حضرات کچھ عقل کے موٹے ثابت ہو رہے ہیں اور بار بار یہ بات واضح کرنے کے باوجود انہیں یہ بات سمجھ نہیں آ رہی ہے۔
I am not a MQM supporter at all, in fact I am a harsh critic of MQM, but Mehwish has got a very valid point here.
I am not a MQM supporter at all, in fact I am a harsh critic of MQM, but Mehwish has got a very valid point here.
You should also mention that you like every post against Imran Khan.....
شکریہ۔
جب میرے قائد پر صبح و شام جھوٹے الزام لگائیں گے، اسے برا بھلا کہیں گے، تو پھر کوئی آپ کو کندھا کیوں دینے لگا، کوئی آپکا ساتھ کیوں دینے لگا؟
کیا کندھا میسر ہونے، ساتھ دینے کے لیے آپ کو اپنے طرز عمل میں تبدیلی نہیں لانی چاہیے؟
اگر عمران خان اپنی "میں" سے نکل چکا ہوتا، تو اس وقت پورا کراچی نواز شریف کے خلاف کھڑا ہونے کے لیے بے قرار ہے۔
:lol:اوے بوری پیکر اتنے دنوں سے فورم پر نیوٹرل بن کے گھوم رہے تھےIK ek barri jamat ka leader tha "wo bool gaya tha"" or jaldi jaldi me AH pr jhoote ilzamat lga diye,,, ab log smjhte hen k IMran khan bik gaya he,, asal me imran khan ne phi miss judgment ki he jese,,, CHIEF justice, javed hashmi,,, apni team chunne me etc blaha blah
ویسے اس دین بیزار جماعت کو جب مطلب ہوتا ہے تو قران کی آیات ماتھے پر سجا لیتی ہے ،ویسے فخر سے یہ لبرلز کہلاتے ہیں ،اور نام نہاد بھائی صاحب ہمیشہ گانے سناتے ہیں شوق سے وہ بھی ان لائیو ،کراچی میں اب ایم کیو ایم آخری سانس لے رہی ہے ،ظلم کا راج جلدختم ہونے والا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|