thinking

Prime Minister (20k+ posts)
No doubt..last two COAS did and doing a lots good works for Pakistan..Raheel Started the clean up operation in Karachi against Altaf Bhatta khoor and killer Mafia..TTP eleminated..Bajwa is also in same path..No previous COAS able to do this..
 

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا کی کی اصل طاقت اسکا ووٹ بینک نہیں، بلکہ وہ ڈانڈے ہیں جو جہادیوں سے جا کر ملتے ہیں۔ ابھی افغانستان امن کی صورتحال میں یہ فائدہ اٹھا رہے ہیں اور چند بیرونی طاقتیں انھیں سپورٹ کر رہی ہیں۔

حکومت کو چلنے نہیں دیا جارہا، یہ وجہ پی ٹی آئی والے بتاتے ہیں، جبکہ اصل میں ان سے حکومت چل ہی نہیں رہی ہے۔
عمران خان نے وہی غلطی کی ہے جو ہٹلر نے کی تھی۔ ایک ہی وقت میں ضرورت سے زیادہ محاذ کھول لیئے ہیں۔

اگر عمران خان نے عوام کی بہتری کے لیئے سوچنا ہے تو اسے اپنے کچھ محاذ بند کردینے چاہیئں۔ ابھی صرف اور صرف اپنی توجہ معیشت کے استحکام اور نظام کی بہتری پر مرکوز رکھنی چاہیئے۔ یہ وہ چیزیں ہیں جس سے یہ اپنی ساکھ اتنی مظبوط کر لے گا کہ اسے اگلے الیکشن میں عوام دوبارہ سیلیکٹ کریں گے۔

یہ نورے کتورے اور زرداری ک اپیچھا فی الحال چھوڑ دے۔ انکو اپنی حکومت کے آخری دو سالوں کے لیئے اٹھا کر رکھے۔
تب تک اگر پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر ہوتی ہے، تو پھر یہ نورے کتورے اور مولانے کے دھرنوں سے اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا، کیونکہ اس کو بلیک میل کرنے والی وجوہات ہی نہیں رہیں گی۔