ہمیں نہیں پتہ تھا کہ سفارتکاری کیا ہوتی ہے اب آپ سے ہی سیکھنا پڑے گی
:cry::cry::cry:
استاد جی یہ سبق آپ کیلئے نہیں تھا
:sorry:
ہمیں نہیں پتہ تھا کہ سفارتکاری کیا ہوتی ہے اب آپ سے ہی سیکھنا پڑے گی
:cry::cry::cry:
Don't you feel ashamed that your PM called some other country's Head of State and expresses his desire to visit??
استاد جی یہ سبق آپ کیلئے نہیں تھا
:sorry:
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ملائیشیا سچا ہے اور پاکستانی وزیراعظم جھوٹا ہے۔ بغض کی کوئی حد ہوتی ہے ، ٹھیک ہے کہ ن لیگ کو حکومت نہیں مل سکی اور تحریک انصاف کو حکومت مل گئی لیکن وزیراعظم کسی بھی جماعت کا ہو پورے ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے
ہوسکتا ہے کہ مہاتیر نے کال کرنی ہو اور عمران خان نے کردی ہو لیکن اس میں حرج کیا ہے؟ آپ عمران خان کے بغض میں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
یہ ٹویٹ بھی پڑھ لیں
https://twitter.com/x/status/1052855483885871104 https://www.pakistantoday.com.pk/20...hir-to-congratulate-him-on-electoral-success/
اخبارات نے وہی لکھا ہے جو مہاتیر نے کہا ہے۔
تو آپ کہنا چاہتے ہیں مہاتیر جھوٹا ہے؟؟ مہاتیر نے کہاں لکھا ہے کہ مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی یا قبول کرلی؟؟ الٹا انہوں نے لکھا ہے یہ عمران کا فرمائشی دورہ ہے ، جب وزیر اعظم نواز شریف کی بجائے آپ اسکے ماتحت کی بات کو سچ گردانتے تھے تب آپ کو وزیر اعظم کی حرمت کا خیال نہیں تھا؟؟
سمجھ نہیں آتی کہ آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟کئی منٹ پر محیط کال کی روداد ایک پریس ریلیز میں نہیں سماسکتی۔ اسکی ٹرانسکرپٹ ہوتی ہے
ٹھیک ہے عمران خان وزیراعظم بن گیا شہبازشریف نہیں بن سکا۔ دل بڑا کریں اور ٹنشن نہ لیں
یعنی آپ نے مان لیا کہ آپ کا تھریڈ بغض عمران پر مبنی تھا اور آپ نے نوازشریف کا حساب برابر کرنا تھا۔
بھئی ساری دنیا میں فرمائشی دورے ہوتے ہیں امریکی صدر بھی فرمائشی دورے کرتے ہیں کہ میں آپکے ملک کا وزٹ کرتا ہوں۔اگر وزیراعظم نے دورہ ملائیشیا کی خواہش ظاہر کی ہے اس میں حرج ہی کیا ہے۔یہ تو ملائشیا کیلئے فخر کی بات ہونی چاہئے۔ حرج اسی وقت ہے جب بلاوجہ اور تفریحی دورہ کریں اور ملک کو کوئی فائدہ نہ ہو
آپ کسی رشتہ دار کو کال کرکے کہتے ہیں کہ میں آپکے گھر آؤں گا تو یہ فرمائشی نہیں بلکہ دو لوگوں کے درمیان رشتہ کو مضبوط کرنے کی طرف قدم ہے۔ ایسے ہی ملکوں کا نظام چلتا ہے۔
کس نے سچ لکھا ہے کس نے جھوٹ لکھا ہے یہ تو ٹرانسکرپٹ سے واضح ہوگا ۔ اگر جھوٹ بھی ہے تو آپ کو فرمائشی دورے پر کیوں اعتراض ہے؟ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ملک کیلئے ، نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ہی دورہ کرنا ہو
تو آپ کہنا چاہتے ہیں مہاتیر جھوٹا ہے؟؟ مہاتیر نے کہاں لکھا ہے کہ مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی یا قبول کرلی؟؟ الٹا انہوں نے لکھا ہے یہ عمران کا فرمائشی دورہ ہے ، جب وزیر اعظم نواز شریف کی بجائے آپ اسکے ماتحت کی بات کو سچ گردانتے تھے تب آپ کو وزیر اعظم کی حرمت کا خیال نہیں تھا؟؟
کہاں جھوٹ بولا ہے؟ وزیراعظم کی میڈیا ٹاک سنوادوتو آپ کا وزیر اعظم جھوٹ کیوں بولتا ہے کہ انہوں نے دعوت دی؟؟ صاف کہے نہ یہ میرا فرمائشی دورہ ہے اس سے دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر ہونگے وغیرہ وغیرہ
کس نے سچ لکھا ہے کس نے جھوٹ لکھا ہے یہ تو ٹرانسکرپٹ سے واضح ہوگا ۔ اگر جھوٹ بھی ہے تو آپ کو فرمائشی دورے پر کیوں اعتراض ہے؟ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ملک کیلئے ، نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ہی دورہ کرنا ہو
کہاں جھوٹ بولا ہے؟ وزیراعظم کی میڈیا ٹاک سنوادو
مان لو کہ آپ عمران خان کے بغض کا شکار ہیں۔ آپ کو دکھ ہے کہ شہبازشریف کیوں وزیراعظم نہیں بنا عمران خان کیوں بن گیا۔ اسی بغض کا شکار ہوکر آپ بال کی کھال اتاررہے ہو

اس سے اظہارہمدردی کرنا چاہئےHahaha yes this proves without any doubt imran khan is a liar and unfit for PMship.
Kya yar chuteyay, kuch to aqal estemal karo. Aisay hi moo na kola karo
Hahaha yes this proves without any doubt imran khan is a liar and unfit for PMship.

اس سے اظہارہمدردی کرنا چاہئے
خواہش اور جھوٹ میں فرق کرنا سیکھیں بھائی۔ پاکستان انے کا ارادہ ایک خواہش کا اظہار ہے۔ میری انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جایئداد نہیں۔۔۔ اسکو جھوٹ کہتے ہیں بلکہ سفید جھوٹانہوں نے بغیر الفاظ چبائے کہا ہے کہ عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ملائشیا آنا چاہتے ہیں جبکہ عمرانی حکومت کہہ رہی ہے مہاتیر کو دعوت دی تو جواباً دعوت ملی عمران نے دعوت قبول کرلی ، مہاتیر بھی جلد پاکستان آئیں گے جبکہ اصل میں ڈاکٹر مہاتیر نے ایسا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا ، آپ کو کوئی جھوٹ نظر ہی نہیں آتا
nothing serious ,
only unproffessional diplomacy at work , his backoffice is not competent .
خواہش اور جھوٹ میں فرق کرنا سیکھیں بھائی۔ پاکستان انے کا ارادہ ایک خواہش کا اظہار ہے۔ میری انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جایئداد نہیں۔۔۔ اسکو جھوٹ کہتے ہیں بلکہ سفید جھوٹ
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|