عمرانی حکومت نے پھر دوست ملک کے حوالے سے جھوٹ بول دیا

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Don't you feel ashamed that your PM called some other country's Head of State and expresses his desire to visit??

Are you being serious? feel ashamed that PM said he wishes to visit Malaysia?

For one, these words are just versions of respective press departments of the 2 sides. Secondly, for arguments sake, even if IK expressed his 'desire' to visit Malaysia, then isnt Malaysia is a brotherly country? Should IK have said, no, i never want to visit Malaysia?

PS. You are really running out of news/things to criticize PTI on. You should spend more time trying to find ways to defend Sharif's corruption, and involvement in Abraaj-K-electric. Trust me, it will keep you busy for a long time
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
PTV deleted this tweet

DpzjLxDVsAA2aSY.jpg

While Dr. Mahathir wrote:

https://twitter.com/x/status/1052847908599386112

یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ ملائیشیا سچا ہے اور پاکستانی وزیراعظم جھوٹا ہے۔ بغض کی کوئی حد ہوتی ہے ، ٹھیک ہے کہ ن لیگ کو حکومت نہیں مل سکی اور تحریک انصاف کو حکومت مل گئی لیکن وزیراعظم کسی بھی جماعت کا ہو پورے ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے
ہوسکتا ہے کہ مہاتیر نے کال کرنی ہو اور عمران خان نے کردی ہو لیکن اس میں حرج کیا ہے؟ آپ عمران خان کے بغض میں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟

یہ ٹویٹ بھی پڑھ لیں
https://twitter.com/x/status/1052855483885871104 https://www.pakistantoday.com.pk/20...hir-to-congratulate-him-on-electoral-success/

اخبارات نے وہی لکھا ہے جو مہاتیر نے کہا ہے۔
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
استاد جی یہ سبق آپ کیلئے نہیں تھا
:sorry:

سمجھ نہیں آتی کہ آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟کئی منٹ پر محیط کال کی روداد ایک پریس ریلیز میں نہیں سماسکتی۔ اسکی ٹرانسکرپٹ ہوتی ہے
ٹھیک ہے عمران خان وزیراعظم بن گیا شہبازشریف نہیں بن سکا۔ دل بڑا کریں اور ٹنشن نہ لیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

تو آپ کہنا چاہتے ہیں مہاتیر جھوٹا ہے؟؟ مہاتیر نے کہاں لکھا ہے کہ مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی یا قبول کرلی؟؟ الٹا انہوں نے لکھا ہے یہ عمران کا فرمائشی دورہ ہے ، جب وزیر اعظم نواز شریف کی بجائے آپ اسکے ماتحت کی بات کو سچ گردانتے تھے تب آپ کو وزیر اعظم کی حرمت کا خیال نہیں تھا؟؟
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

تو آپ کہنا چاہتے ہیں مہاتیر جھوٹا ہے؟؟ مہاتیر نے کہاں لکھا ہے کہ مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی یا قبول کرلی؟؟ الٹا انہوں نے لکھا ہے یہ عمران کا فرمائشی دورہ ہے ، جب وزیر اعظم نواز شریف کی بجائے آپ اسکے ماتحت کی بات کو سچ گردانتے تھے تب آپ کو وزیر اعظم کی حرمت کا خیال نہیں تھا؟؟

یعنی آپ نے مان لیا کہ آپ کا تھریڈ بغض عمران پر مبنی تھا اور آپ نے نوازشریف کا حساب برابر کرنا تھا۔
بھئی ساری دنیا میں فرمائشی دورے ہوتے ہیں امریکی صدر بھی فرمائشی دورے کرتے ہیں کہ میں آپکے ملک کا وزٹ کرتا ہوں۔اگر وزیراعظم نے دورہ ملائیشیا کی خواہش ظاہر کی ہے اس میں حرج ہی کیا ہے۔یہ تو ملائشیا کیلئے فخر کی بات ہونی چاہئے۔ حرج اسی وقت ہے جب بلاوجہ اور تفریحی دورہ کریں اور ملک کو کوئی فائدہ نہ ہو
آپ کسی رشتہ دار کو کال کرکے کہتے ہیں کہ میں آپکے گھر آؤں گا تو یہ فرمائشی نہیں بلکہ دو لوگوں کے درمیان رشتہ کو مضبوط کرنے کی طرف قدم ہے۔ ایسے ہی ملکوں کا نظام چلتا ہے۔
 
سر ، "ہم نے انہیں دورے کی دعوت دی" یا "انہوں نے دورے کی خواہش کا اظہار کیا" ، کتنا مشکل تھا دونوں میں سے ایک جملہ لکھنا؟؟ کیا ان دونوں جملوں کے معنی میں کوئی فرق نہیں؟؟ آپکا وزیر اعظم جھوٹ بول رہا ہے کہ انہوں نے بلایا اور آپ کہتے ہیں ٹینشن نہ لیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یعنی آپ نے مان لیا کہ آپ کا تھریڈ بغض عمران پر مبنی تھا اور آپ نے نوازشریف کا حساب برابر کرنا تھا۔
بھئی ساری دنیا میں فرمائشی دورے ہوتے ہیں امریکی صدر بھی فرمائشی دورے کرتے ہیں کہ میں آپکے ملک کا وزٹ کرتا ہوں۔اگر وزیراعظم نے دورہ ملائیشیا کی خواہش ظاہر کی ہے اس میں حرج ہی کیا ہے۔یہ تو ملائشیا کیلئے فخر کی بات ہونی چاہئے۔ حرج اسی وقت ہے جب بلاوجہ اور تفریحی دورہ کریں اور ملک کو کوئی فائدہ نہ ہو
آپ کسی رشتہ دار کو کال کرکے کہتے ہیں کہ میں آپکے گھر آؤں گا تو یہ فرمائشی نہیں بلکہ دو لوگوں کے درمیان رشتہ کو مضبوط کرنے کی طرف قدم ہے۔ ایسے ہی ملکوں کا نظام چلتا ہے۔

تو آپ کا وزیر اعظم جھوٹ کیوں بولتا ہے کہ انہوں نے دعوت دی؟؟ صاف کہے نہ یہ میرا فرمائشی دورہ ہے اس سے دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر ہونگے وغیرہ وغیرہ
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

تو آپ کہنا چاہتے ہیں مہاتیر جھوٹا ہے؟؟ مہاتیر نے کہاں لکھا ہے کہ مہاتیر محمد نے دورے کی دعوت دی یا قبول کرلی؟؟ الٹا انہوں نے لکھا ہے یہ عمران کا فرمائشی دورہ ہے ، جب وزیر اعظم نواز شریف کی بجائے آپ اسکے ماتحت کی بات کو سچ گردانتے تھے تب آپ کو وزیر اعظم کی حرمت کا خیال نہیں تھا؟؟
کس نے سچ لکھا ہے کس نے جھوٹ لکھا ہے یہ تو ٹرانسکرپٹ سے واضح ہوگا ۔ اگر جھوٹ بھی ہے تو آپ کو فرمائشی دورے پر کیوں اعتراض ہے؟ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ملک کیلئے ، نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ہی دورہ کرنا ہو
 
Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
تو آپ کا وزیر اعظم جھوٹ کیوں بولتا ہے کہ انہوں نے دعوت دی؟؟ صاف کہے نہ یہ میرا فرمائشی دورہ ہے اس سے دونوں ملکوں میں تعلقات بہتر ہونگے وغیرہ وغیرہ
کہاں جھوٹ بولا ہے؟ وزیراعظم کی میڈیا ٹاک سنوادو
مان لو کہ آپ عمران خان کے بغض کا شکار ہیں۔ آپ کو دکھ ہے کہ شہبازشریف کیوں وزیراعظم نہیں بنا عمران خان کیوں بن گیا۔ اسی بغض کا شکار ہوکر آپ بال کی کھال اتاررہے ہو
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کس نے سچ لکھا ہے کس نے جھوٹ لکھا ہے یہ تو ٹرانسکرپٹ سے واضح ہوگا ۔ اگر جھوٹ بھی ہے تو آپ کو فرمائشی دورے پر کیوں اعتراض ہے؟ ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ملک کیلئے ، نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ہی دورہ کرنا ہو

جناب ، جھوٹ پر اعتراض ہے ، وزیر اعظم کہتے ہوۓ شرماتا کیوں ہے کہ وزیراعظم نے اپنے ملک کیلئے ، نئی منڈیاں تلاش کرنے کیلئے اور دو ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری کیلئے ہی دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا وغیرہ وغیرہ ایسے بہانے تو ہر وقت بابوؤں کی جیب میں ہوتے ہیں
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں جھوٹ بولا ہے؟ وزیراعظم کی میڈیا ٹاک سنوادو
مان لو کہ آپ عمران خان کے بغض کا شکار ہیں۔ آپ کو دکھ ہے کہ شہبازشریف کیوں وزیراعظم نہیں بنا عمران خان کیوں بن گیا۔ اسی بغض کا شکار ہوکر آپ بال کی کھال اتاررہے ہو

سرکاری ٹی وی کی ٹاپ سٹوری ہے

Prime Minister invited his Malaysian counterpart to visit Pakistan, which he accepted. Prime Minister Mahathir also invited Prime Minister Imran Khan for an early visit to Malaysia.

https://www.ptv.com.pk/public/ptvWorld/engNewsDetail/19354
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
Hahaha yes this proves without any doubt imran khan is a liar and unfit for PMship.

Kya yar chuteyay, kuch to aqal estemal karo. Aisay hi moo na kola karo
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
کہاں جھوٹ بولا ہے؟ وزیراعظم کی میڈیا ٹاک سنوادو
مان لو کہ آپ عمران خان کے بغض کا شکار ہیں۔ آپ کو دکھ ہے کہ شہبازشریف کیوں وزیراعظم نہیں بنا عمران خان کیوں بن گیا۔ اسی بغض کا شکار ہوکر آپ بال کی کھال اتاررہے ہو

وزیراعظم اور ملائشیا کے وزیر اعظم مہا تیر محمد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان اور ملائشیا کے وزیر اعظم ڈاکٹر مہا تیر محمد کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا۔
ملائشیاکی مستحکم اقتصادی ترقی میں ملائیشیا کےوزیر اعظم کے وژن کوسراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بطورمدبر سیاستدان اورعالمی راہنما پاکستانی عوام اورانکےدل میں ڈاکٹرمہاتیرمحمدکاانتہائی احترام ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان قریبی دوستانہ تعلقات ہیں۔ دوطرفہ تعلقات کےفروغ کیلئے اعلیٰ سطح کے رابطوں اور مختلف شعبوں میں باہمی تجربات سے استفادے کی ضرورت ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرمہاتیرمحمدکو الیکشن میں کامیابی پر انہیں مبارکباددی اور انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔
ملائشیا کے وزیراعظم نے بھی وزیر اعظم عمران خان کو عام انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ملائشیا کے دورے کی دعوت دی۔

PTV

FANNE

MPA (400+ posts)
Hahaha yes this proves without any doubt imran khan is a liar and unfit for PMship.

Kya yar chuteyay, kuch to aqal estemal karo. Aisay hi moo na kola karo

nothing serious ,
only unproffessional diplomacy at work , his backoffice is not competent .
 
alimula

Senator (1k+ posts)
انہوں نے بغیر الفاظ چبائے کہا ہے کہ عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ملائشیا آنا چاہتے ہیں جبکہ عمرانی حکومت کہہ رہی ہے مہاتیر کو دعوت دی تو جواباً دعوت ملی عمران نے دعوت قبول کرلی ، مہاتیر بھی جلد پاکستان آئیں گے جبکہ اصل میں ڈاکٹر مہاتیر نے ایسا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا ، آپ کو کوئی جھوٹ نظر ہی نہیں آتا
خواہش اور جھوٹ میں فرق کرنا سیکھیں بھائی۔ پاکستان انے کا ارادہ ایک خواہش کا اظہار ہے۔ میری انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جایئداد نہیں۔۔۔ اسکو جھوٹ کہتے ہیں بلکہ سفید جھوٹ
 
Steyn

Chief Minister (5k+ posts)
nothing serious ,
only unproffessional diplomacy at work , his backoffice is not competent .

What the f?

I was sarcastic because this thread is stupid. I can't believe the thread starter is serious.

Telephonic conversation are completely different than this press release statement you morons.. Nobody talks like this

I express my desire to visit Malaysia in near future, please receive me.

No you morons, they're not robots. They talk normally and muhatir is probably a friend of Imran khan so they talk like friends then these press releases are typed up without any fucking thought given to it.

Dumbasses
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
خواہش اور جھوٹ میں فرق کرنا سیکھیں بھائی۔ پاکستان انے کا ارادہ ایک خواہش کا اظہار ہے۔ میری انگلینڈ تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جایئداد نہیں۔۔۔ اسکو جھوٹ کہتے ہیں بلکہ سفید جھوٹ

آپ تو پینتیس پنکچر اور عمران کے خلاف درجن بھر دوسرے مقدموں کو جھوٹ نہیں مانتے ، اسے کہاں مانیں گے
 
Back
Top