عمرانی حکومت نے پھر دوست ملک کے حوالے سے جھوٹ بول دیا

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Malaysian Version
Dp1qsH0WwAAj5TX.jpg

https://www.nst.com.my/news/nation/2018/10/422534/mahathir-gets-phone-call-pakistan-pm-imran-khan

Imrani Version

Mahathir accepts Imran’s invitation to visit Pakistan
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
It needs common sense, if Mahteer invited Imran and Imran accepted his invitation then Imran must also have invited Mahteer too obviously he would accept the invitation too!
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
اس میں جھوٹ کیا ہے؟ طویل ٹیلیفونک ٹاک کی ہر بات پریس ریلیز میں تو نہیں کی بتائی جاسکتی۔
عمران خان نے اگر دورہ پاکستان کی دعوت دی تو کیا مہاتیر محمد نے یہ کہنا تھا کہ میں نہیں پاکستان آتا جاؤ جوکرنا لے کرلو؟

:LOL::LOL::LOL:
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Since the press release from Pak PM office and MNalay PM office are not identical, hence Nawaz and Shahbaz are innocent? Please dont act like some of your other overzealous bretheren here.

What amuses me is that PMLN media cell, for the first time in their life, went online to search for Malaysian newspapers, fishing for a disparity in the versions of the 2 govts. (Dont tell me you read Malay papers daily.)
 
انہوں نے بغیر الفاظ چبائے کہا ہے کہ عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ملائشیا آنا چاہتے ہیں جبکہ عمرانی حکومت کہہ رہی ہے مہاتیر کو دعوت دی تو جواباً دعوت ملی عمران نے دعوت قبول کرلی ، مہاتیر بھی جلد پاکستان آئیں گے جبکہ اصل میں ڈاکٹر مہاتیر نے ایسا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا ، آپ کو کوئی جھوٹ نظر ہی نہیں آتا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
It needs common sense, if Mahteer invited Imran and Imran accepted his invitation then Imran must also have invited Mahteer too obviously he would accept the invitation too!

Read again, Dr. Mahateer has not invited, it was Imran's desire.
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Since the press release from Pak PM office and MNalay PM office are not identical, hence Nawaz and Shahbaz are innocent? Please dont act like some of your other overzealous bretheren here.

What amuses me is that PMLN media cell, for the first time in their life, went online to search for Malaysian newspapers, fishing for a disparity in the versions of the 2 govts. (Dont tell me you read Malay papers daily.)
Who did write this??
You are dragging PMLN in this matter while they have nothing to do with this.
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
انہوں نے بغیر الفاظ چبائے کہا ہے کہ عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ ملائشیا آنا چاہتے ہیں جبکہ عمرانی حکومت کہہ رہی ہے مہاتیر کو دعوت دی تو جواباً دعوت ملی عمران نے دعوت قبول کرلی ، مہاتیر بھی جلد پاکستان آئیں گے جبکہ اصل میں ڈاکٹر مہاتیر نے ایسا کوئی ارادہ ظاہر نہیں کیا ، آپ کو کوئی جھوٹ نظر ہی نہیں آتا

اگر کوئی کسی کو دعوت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں آؤں گا۔ بے شک آئے یا نہ آئے۔۔ یہ کوئی نہیں کہتا کہ میں نہیں آؤں گا

شاید آپکے علم میں نہیں کہ مہاتیر محمد ایک بار پہلے بھی پاکستان کا دورہ کرچکا ہے اور بنی گالہ میں قیام کیا تھا۔ یہ دورہ اس نے عمران خان کی ہی دعوت پر کیا تھا جب عمران خان کی تانگہ پارٹی تھی اور اسمبلی میں ایک ہی سیٹ تھی۔
 
Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Is it normal for a head of state to call another and then invite himself over "at the earliest possible date"?

I think

Imran called and invited Mahteer to Pakistan

Mahteer accepted the invitation and in return invited Imran

Imran said It is my desire to visit Malaysia at earliest possible date

I think nothing wrong in it after all Malaysia is a developed country .
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی کسی کو دعوت دیتا ہے تو وہ کہتا ہے کہ میں آؤں گا۔ بے شک آئے یا نہ آئے۔۔ یہ کوئی نہیں کہتا کہ میں نہیں آؤں گا

شاید آپکے علم میں نہیں کہ مہاتیر محمد ایک بار پہلے بھی پاکستان کا دورہ کرچکا ہے اور بنی گالہ میں قیام کیا تھا۔ یہ دورہ اس نے عمران خان کی ہی دعوت پر کیا تھا جب عمران خان کی تانگہ پارٹی تھی اور اسمبلی میں ایک ہی سیٹ تھی۔

سفارتکاری میں ایسا نہیں ہوتا، آپکی سرکاری سٹیٹمنٹ ہمیشہ ریکارڈ کا حصہ رہتی ہے ، آپ منہ اٹھا کر کسی کو کال نہیں کردیتے اس سے پہلے آپکا دفتر خارجہ وقت اور کال کا ایجنڈہ طے کرتا ہے ، آپ کی کال وصول کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ کیا جاتا ہے کہ دعوت قبول کرنی ہے یا نہیں ، آپ کی دعوت اگر قبول کرلی جاتی ہے تو آپکا دفتر خارجہ اسکے فالواپ میں لگ جاتا ہے ، اگر دعوت قبول کرلی جائے تو اس کا اظہار بھی کیا جاتا ہے ، ادھر صورتحال یہ ہے کہ آپ خود کہہ رہے ہیں میں آنا چاہتا ہوں ، اسکے بھی دو مختلف معنی ہیں اگر آپ خود آنا چاہتے ہیں تو سارا خرچہ آپ خود اٹھائیں گے اگر وہ آپ کو دعوت دیتے ہیں تو سارا خرچہ وہ خود اٹھائیں گے، استاد جی یہ سبق آپ کیلئے نہیں ہے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
I think

Imran called and invited Mahteer to Pakistan

Mahteer accepted the invitation and in return invited Imran

Imran said It is my desire to visit Malaysia at earliest possible date

I think nothing wrong in it after all Malaysia is a developed country .

HAHAHAA
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Who did write this??
You are dragging PMLN in this matter while they have nothing to do with this.

My point is, is this issue worth talking about when you dont even know the complete conversation? Talking about valid issues creates a healthy debate. Talking about such stuff as above creates a petty environment.
 
RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk
سفارتکاری میں ایسا نہیں ہوتا، آپکی سرکاری سٹیٹمنٹ ہمیشہ ریکارڈ کا حصہ رہتی ہے ، آپ منہ اٹھا کر کسی کو کال نہیں کردیتے اس سے پہلے آپکا دفتر خارجہ وقت اور کال کا ایجنڈہ طے کرتا ہے ، آپ کی کال وصول کرنے سے پہلے اس بات کا فیصلہ کیا جاتا ہے کہ دعوت قبول کرنی ہے یا نہیں ، آپ کی دعوت اگر قبول کرلی جاتی ہے تو آپکا دفتر خارجہ اسکے فالواپ میں لگ جاتا ہے ، اگر دعوت قبول کرلی جائے تو اس کا اظہار بھی کیا جاتا ہے ، ادھر صورتحال یہ ہے کہ آپ خود کہہ رہے ہیں میں آنا چاہتا ہوں ، اسکے بھی دو مختلف معنی ہیں اگر آپ خود آنا چاہتے ہیں تو سارا خرچہ آپ خود اٹھائیں گے اگر وہ آپ کو دعوت دیتے ہیں تو سارا خرچہ وہ خود اٹھائیں گے، استاد جی یہ سبق آپ کیلئے نہیں ہے
ہمیں نہیں پتہ تھا کہ سفارتکاری کیا ہوتی ہے اب آپ سے ہی سیکھنا پڑے گی
:cry::cry::cry:
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
My point is, is this issue worth talking about when you dont even know the complete conversation? Talking about valid issues creates a healthy debate. Talking about such stuff as above creates a petty environment.

Don't you feel ashamed that your PM called some other country's Head of State and expresses his desire to visit??
 
Back
Top