یار لالے معاف کر دے
یار عقل کو ھاتھ مار ، ڈی مارچ وزیر خارجہ یا وزارت خارجہ کے شعبے ہیں ، پھوج کا کیا کام ؟
کسی اور ملک میں حسن نیازی پھوجی وردی کو ڈنڈے پر رکھ کر گھماتا تو اگلوں نے جیل میں کلوؤں کو بھیج کر حسان نیازی کی آنتیں مقعد کے راستے باھر لے آنی تھیں اور بیرونی دنیا کو خبر بھی نہ ہوتی ۔
فیصلہ غلط اور صحیح تو اس وقت ہوگا جب سنایا جائے گا ۔ ان سب کو لاری میں بند کرکے لارے دینے سے مسعلہ حل نہیں ہوگا ۔
ڈی مارش کرنے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ میں ہوا تھا جس میں سارے پھوجی شامل تھے
حسن نیازی اور صنم جاوید نے کس قانون کی خلاف ورزی کی ہے؟
فیصلے کیا ہونے ہیں، ابھی تو کیس ہی نہیں چلے ایک سال سے