عمرانیو - آج عید والے دن جھولیاں اٹھا اٹھا کے شیدے ٹلی کو بد دعایں دو

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ سائفر سچا تھا، امریکہ کے حکم پر ہی حکومت سے نکال کر جیل میں ڈالا اور امریکی حکم پر ہی جیل سے بھی نکالیں گے

عاصم یزید امریکی کٹھ پتلی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

شیدے ٹلی کولوں پچھو جی
انہوں اے وی پتا اے کہ کھوتے کے پتر غدار عمران نے جاتے جاتے کیسے پاکستان کو معاشی طور پر ڈبونے کی کوشش کی تھی

شیدے ٹلی اور عاصم یزید سے زیادہ ذہین ہے پاکستان کی عوام اور ان کو سب معلوم ہے کہ کون غدار ہے، کون یزید کھوتا اور کس نے ہمیں تباہ کیا، اسی لئے عوام نے دو مہینے پہلے شیدے ٹلی، عاصم یزید اور اس کے ٹاؤٹس کو عبرت ناک شکست دی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس سے تو ثابت ہوتا ہے کہ سائفر سچا تھا، امریکہ کے حکم پر ہی حکومت سے نکال کر جیل میں ڈالا اور امریکی حکم پر ہی جیل سے بھی نکالیں گے

عاصم یزید امریکی کٹھ پتلی

ابے وہ کہ ریا اے کہ بڑے کھوتے ٹرمپ کا دامار کوری کوشنر اپنے قیدی کا ذاتی دوست ھے ۔ نالے او یہودی وی اے ۔ ابھی پچلے دنوں غزہ میں بم پھینکنے کے لیے ایک بڑی رقم اسرائیل کو منتقل کر چکا ھے ۔

آھو جی ۔ وہ تو اپنے قیدی کا بھرا بنا ہوا ہے ۔ ایسا ویسا ۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ابے وہ کہ ریا اے کہ بڑے کھوتے ٹرمپ کا دامار کوری کوشنر اپنے قیدی کا ذاتی دوست ھے ۔ نالے او یہودی وی اے ۔ ابھی پچلے دنوں غزہ میں بم پھینکنے کے لیے ایک بڑی رقم اسرائیل کو منتقل کر چکا ھے ۔

آھو جی ۔ وہ تو اپنے قیدی کا بھرا بنا ہوا ہے ۔ ایسا ویسا ۔
میں بھی وہی کہہ رہا ہوں کہ جیل میں بھی امریکی آقا کے حکم پر ڈالا گیا تھا، اور نئے امریکی آقا کے حکم پر جیل سے نکالے گا عاصم یزید
 
تجھے کیسے خبر لگی ۔ شیدا ٹلی تو بھاگا ہوا تھا ۔ شاید امریکن نے ناک میں کہا ہوگا ۔لیکن بات تو ٹرمپ کے یہودی داماد کی ھورہی ہے ۔
 
سائفر میں حکم آیا تھاکہ نیازی کو سائیڈ لائن کرو
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن وہ تو باجوہ نے مسترد کردیا تھا ۔ 9 مئ تو بہت بعد ھوا تھا اور وہ امریکن نے نہیں کیا تھا ۔
جھوٹ بول رہا ہے باجوہ، مسترد نہیں کیا تھا بلکہ امریکہ کو ڈی مارچ کیا تھا سائفر پر

نو مئی پر جیل میں نہیں ہے بلکہ عدت کیس میں جیل میں ہے

نو مئی عاصم یزید نے کیا تھا، نیازی نے کیا ہوتا تو پہلے دن ہی سی سی ٹی وی دیکھا دیتا عاصم یزید، ایک سال سے زیادہ ہو گیا کوئی ایک ثبوت نہیں ملا
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Ya kam teray jaisay patwari khotay achay taureeqa say kartay haim. Come on start now for NS ganjay aur muneeray mistry kay leyea.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بول رہا ہے باجوہ، مسترد نہیں کیا تھا بلکہ امریکہ کو ڈی مارچ کیا تھا سائفر پر

نو مئی پر جیل میں نہیں ہے بلکہ عدت کیس میں جیل میں ہے

نو مئی عاصم یزید نے کیا تھا، نیازی نے کیا ہوتا تو پہلے دن ہی سی سی ٹی وی دیکھا دیتا عاصم یزید، ایک سال سے زیادہ ہو گیا کوئی ایک ثبوت نہیں ملا

ثبوت کی ضرورت نہیں ھے ، حسان نیازی خود شامل تھا ۔ صنم جاوید تو آج بھی اڑی ہوئ ھے ۔

سفیر کو بلا کرڈرامہ احتجاج پی ٹی آئ والوں نے کیا تھا ۔ باجوہ ڈی مارچ نہیں کرسکتا تھا ۔
نو مئ میں پی ٹی آئ والوں کی شمولیت کے بہت ثبوت ہیں ۔ عدالتیں اپنے پیر لٹکائے بیٹھی ہیں ، سزا نہیں دینا چاھتیں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)

ثبوت کی ضرورت نہیں ھے ، حسان نیازی خود شامل تھا ۔ صنم جاوید تو آج بھی اڑی ہوئ ھے ۔

سفیر کو بلا کرڈرامہ احتجاج پی ٹی آئ والوں نے کیا تھا ۔ باجوہ ڈی مارچ نہیں کرسکتا تھا ۔
نو مئ میں پی ٹی آئ والوں کی شمولیت کے بہت ثبوت ہیں ۔ عدالتیں اپنے پیر لٹکائے بیٹھی ہیں ، سزا نہیں دینا چاھتیں
فاشسٹ سوچ ہے آپ کی، ویڈیو میں جو حسن نیازی نے اور صنم جاوید نے کیا وہ کون سا جرم ہے؟؟؟ کون سی دفعہ لگتی ہے؟؟؟

نیازی نے باجوہ، آئی ایس آئی چیف، ائیر فورس چیف، نیوی چیف اور چیف آف آرمی سٹاف کے دستخطوں کے ساتھ ڈی مارش کیا امریکہ کو

اگر کسی عدالت نے غلط فیصلہ دیا ہے تو اس کو فائز عیسی کے پاس لے جاؤ کیس کو، لیکن ابھی تک تو ایک سال سے کوئی کیس ہی نہیں چلا، ججوں کو بلیک میل کرکے ضمانتیں روکی ہوئی ہیں
 
یار عقل کو ھاتھ مار ، ڈی مارچ وزیر خارجہ یا وزارت خارجہ کے شعبے ہیں ، پھوج کا کیا کام ؟

کسی اور ملک میں حسن نیازی پھوجی وردی کو ڈنڈے پر رکھ کر گھماتا تو اگلوں نے جیل میں کلوؤں کو بھیج کر حسان نیازی کی آنتیں مقعد کے راستے باھر لے آنی تھیں اور بیرونی دنیا کو خبر بھی نہ ہوتی ۔

فیصلہ غلط اور صحیح تو اس وقت ہوگا جب سنایا جائے گا ۔ ان سب کو لاری میں بند کرکے لارے دینے سے مسعلہ حل نہیں ہوگا ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے وہ کہ ریا اے کہ بڑے کھوتے ٹرمپ کا دامار کوری کوشنر اپنے قیدی کا ذاتی دوست ھے ۔ نالے او یہودی وی اے ۔ ابھی پچلے دنوں غزہ میں بم پھینکنے کے لیے ایک بڑی رقم اسرائیل کو منتقل کر چکا ھے ۔

آھو جی ۔ وہ تو اپنے قیدی کا بھرا بنا ہوا ہے ۔ ایسا ویسا ۔
ابے باوٗلے ہُد ہُد کی دُم،
وہ یہ کہہ ریا اے کہ خان تو دوست ہے اسکا، اگر وہ کہے گا تو اس کے نوکر یہاں عمران خان کو قید رکھنے کی جراٗت نہیں رکھتے۔ اب وہ نوکر کس کو کہہ ریا اے، اس پر غور کر

نہیں تو پاکستان میں آجکل کوئی ریلی فلسطین کے حق میں نکال کر دکھا
 
Back
Top