علیمہ خان روسٹرم پر آگئیں ہمیں انصاف دیا جائے، وکیل نے مزید گفتگو سےروکدیا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
چیرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان روسٹرم پر آگئیں ہمیں انصاف دیا جائے روز پیشی پر آتیں ہیں، اگر جیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں، علمیہ خان

چیرمین پی ٹی آئی کی بہن کو وکیل برہان معظم نے مزید گفتگو کرنے سے روک دیا، ہم کیا مانگ رہے ہیں صرف انصاف ہی مانگ رہے ہیں، علمیہ خان

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی۔

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان جناح ہاؤس حملہ کیس میں قصور وار پائے گئے ہیں، جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گناہ گار لکھا ہے، پولیس کو تفتیش کے لیے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے، علمیہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی۔

ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان مقدمے میں نامزد نہیں، بیان دکھائے جائیں جن کی روشنی میں ہمیں قصور وار قرار دیا گیا۔

تفتیشی افسر نے کہا کہ ہم ان کو 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں۔

Source
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

آوے اس مشین والی مائی سے ابھی مشین چلا چلا کے دبئی اور نیویارک میں جھگیاں لگانے کی تفصیل پوچھنی ھے - اس کے پرا نے تو اس پر مٹی ڈلوا دی تھی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
آوے اس مشین والی مائی سے ابھی مشین چلا چلا کے دبئی اور نیویارک میں جھگیاں لگانے کی تفصیل پوچھنی ھے - اس کے پرا نے تو اس پر مٹی ڈلوا دی تھی

چل جھوٹا

اس کی جائیدادیں ۲۰۱۶–۱۷ میں آئیں تھیں، لیکن نون لیگ نے اس کے خاوند کا نون لیگ کے ساتھ تعلق کی وجہ سے کچھ نہیں کیا تھا جبکہ اس کے بھائی کے دور میں ایف بی آر نے اس کو کافی ہیوی جرمانہ کیا تھا

تم بھی مریم کی طرح جھوٹ ٹکا کے بولتے ہو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چل جھوٹا

اس کی جائیدادیں ۲۰۱۶–۱۷ میں آئیں تھیں، لیکن نون لیگ نے اس کے خاوند کا نون لیگ کے ساتھ تعلق کی وجہ سے کچھ نہیں کیا تھا جبکہ اس کے بھائی کے دور میں ایف بی آر نے اس کو کافی ہیوی جرمانہ کیا تھا

تم بھی مریم کی طرح جھوٹ ٹکا کے بولتے ہو
بیٹا جی یہ چوری کھلی ہی عمران خان کے اپنے دور میں تھی اور اس پر مٹی ڈال دی گی - اس معاملے پر عمرانی باندروں کو رام کرنے کے لئے کافی کچھ فیس بک پر ڈالا گیا ہے - یہ کھاتا ابھی کھلنا ہے - تھوڑے دن صبر کرو -- یہ مشین والی مائی اینوے نھیں اتنے دونوں مصالحت مصالحت کر رھی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بیٹا جی یہ چوری کھلی ہی عمران خان کے اپنے دور میں تھی اور اس پر مٹی ڈال دی گی - اس معاملے پر عمرانی باندروں کو رام کرنے کے لئے کافی کچھ فیس بک پر ڈالا گیا ہے - یہ کھاتا ابھی کھلنا ہے - تھوڑے دن صبر کرو -- یہ مشین والی مائی اینوے نھیں اتنے دونوں مصالحت مصالحت کر رھی
اٹھارہ مہینوں سے حافظ جی کو وہ کرپشن کی فائل نہیں ملی جو اس نے نیازی کو دی تھی بشری بیگم کی کرپشن کی اور نہ ہی ایک فلیٹ کا کیس بنا سکا

یہ تو شریفوں زرداریوں سے بھی زیادہ نااہل نکلا 😂
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اٹھارہ مہینوں سے حافظ جی کو وہ کرپشن کی فائل نہیں ملی جو اس نے نیازی کو دی تھی بشری بیگم کی کرپشن کی اور نہ ہی ایک فلیٹ کا کیس بنا سکا

یہ تو شریفوں زرداریوں سے بھی زیادہ نااہل نکلا 😂
آپ کی مرضی ہے جناب - زیادہ بہتر ہے کہ بری بری بھیانک باتیں نہ ہی سوچیں
تم لوگوں کی حالت یہ ہے کہ -- دو تین مہینوں کے لئے جب توشے خانے کا کیس نہیں چلا تو یو ٹیوبیوں نے فتح کے توتڑے بجا دیے - عمرانی سمجھنے لگے کہ حافظ جی کی چیں بول گی ہے - مجھے بہت سارے باندروں سمجھانا پڑا کہ کیس ادھر ہی ہے - پروسیڈنگ نہیں ہو رہی -- جب کیس چلا تو عمران خان بیچارہ اندر ہو گیا

☹️
 
کیس کا فیصلہ کیا تھا کہ توشہ خانہ میں کیا جرم ہوا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیس کا فیصلہ کیا تھا کہ توشہ خانہ میں کیا جرم ہوا؟
یہ توشے خانے کے فیصلے کے اقتباصات ہیں جناب - پیرا اور صفہ نمبر بھی موجود ہے آپ کی آنکھوں کے لئے

Tosha Khana Decision Para 38 Page-34/35
****Keeping in view the fore-discussed complaint evidence and record, This court finds it more than convincing that ------ accused has committed the offense of corrupt practices by making and publishing false statements/declarations in respect of assets acquired by way of gifts from Tosh Khan and disposed of during the year 2018-2019, 2019-2020 ---- He has been found guilty of corrupt practices by hiding the benefits from national exchequer willfully and Intentionally. He cheated while providing information about gifts he obtained from Tosha Khana, which later proved to be false and inaccurate. His dishonesty has been established beyond doubt. ****

And with this dishonesty, he has gained the Guinness world record of a democratic leader whose riches rose to 950% in just one-year Jnaab. It has never happened before in the history of mankind.

IK-Haza-Zin-Fazl-e-Rabi.jpg
 
کون سا تحفہ ظاہر نہیں کیا؟؟؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کون سا تحفہ ظاہر نہیں کیا؟؟؟
بھائی صاحب اس فورم پر موجود عمرانیوں کی جہالت پر مجھے ایک عرصے سے حیرانی ہونی بند ہو گی ہے - اور اسے ختم کرنے کا میرا شوق بھی کب کا مر چکا ہے --آپ کو شوق ہے تو ہر عدالتی فیصلے کے ساتھ اس کے انکسچرز بھی ہوتے ہیں - خد دیکھ لیں
ویسے میرا مشورہ یہی ہے کہ آپ ساون کے انے کی طرح ہر پاسے ہریالی ہی ہریالی سمجھیں - کیا فیدہ ایسی منحوس منحوس باتیں سننے کا اور سیکھنے کا
اس اصول پر رھیں 👇 - آسان زندگی گزرے گی
ورنہ پٹواری سمجھا جاۓ گا اپ کو بھی
See-Hear-Speak-No-Evil-Monkey-Family---Hi-Line-Exclusive.jpg
 
اس میں تو جج یہ کہہ رہا ہے کہ نیازی کا سب سے مہنگا تحفہ گھڑی جو اس نے ڈکلئیر نہیں کی جبکہ گھڑی بیچ کر اس کے پیسے شو کئے

اور دوسرا کہہ رہا ہے کہ نیازی نے ملنے والے تحفے جو دوسروں کو دے دئے تھے وہ بھی شو نہیں کئے

اب اس میں جرم کون سا ہوا؟
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں تو جج یہ کہہ رہا ہے کہ نیازی کا سب سے مہنگا تحفہ گھڑی جو اس نے ڈکلئیر نہیں کی جبکہ گھڑی بیچ کر اس کے پیسے شو کئے

اور دوسرا کہہ رہا ہے کہ نیازی نے ملنے والے تحفے جو دوسروں کو دے دئے تھے وہ بھی شو نہیں کئے

اب اس میں جرم کون سا ہوا؟
کہاں لکھا ھوا ھے جناب
دیکھتے ہیں کیا ھوا ھے
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
بیٹا جی یہ چوری کھلی ہی عمران خان کے اپنے دور میں تھی اور اس پر مٹی ڈال دی گی - اس معاملے پر عمرانی باندروں کو رام کرنے کے لئے کافی کچھ فیس بک پر ڈالا گیا ہے - یہ کھاتا ابھی کھلنا ہے - تھوڑے دن صبر کرو -- یہ مشین والی مائی اینوے نھیں اتنے دونوں مصالحت مصالحت کر رھی
Chal oii chawal arasto patwari
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں تو جج یہ کہہ رہا ہے کہ نیازی کا سب سے مہنگا تحفہ گھڑی جو اس نے ڈکلئیر نہیں کی جبکہ گھڑی بیچ کر اس کے پیسے شو کئے

اور دوسرا کہہ رہا ہے کہ نیازی نے ملنے والے تحفے جو دوسروں کو دے دئے تھے وہ بھی شو نہیں کئے

اب اس میں جرم کون سا ہوا؟
کوئی ایسی بات نہیں لکھی ہوئی صفہ ٥-٦ پر جناب - نہ گھڑی کا ذکر ہے نہ ہی دوسروں کو تحفے دینے کا ذکر ہے

جب کہ صفہ چھے پر لکھا ہوا ہے کہ تحقیقات میں پتا چلا ہے کہ چور نہ ہی اٹھاون ملین کی رقم بینک میں جمع کروائی اور نہ ہی کسی بھی تحفے کا کی خریدار کا نام بتایا نہ ہی کوئی رسید دی - جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ اس نے الیکشن کمیشن کے ساتھ جھوٹ بولا ہے

Screenshot-2023-10-05-124405.jpg
 
اس سے تھوڑا آگے لکھا ہوا ہے کہ تیس ملین جمع ہوئے ہیں، اٹھاون کی بجائے

اور اس سے آگے والے صفحے پر لکھا ہوا ہے کہ دوسرے تحفے اس نے آگے کسی اور کو دے دئے

خریدار کو ایف آئی اے اور رانا ثنا نے دو چار ہفتے قید میں رکھ کر فکس کر دیا تھا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس سے تھوڑا آگے لکھا ہوا ہے کہ تیس ملین جمع ہوئے ہیں، اٹھاون کی بجائے

اور اس سے آگے والے صفحے پر لکھا ہوا ہے کہ دوسرے تحفے اس نے آگے کسی اور کو دے دئے

خریدار کو ایف آئی اے اور رانا ثنا نے دو چار ہفتے قید میں رکھ کر فکس کر دیا تھا
جی پہلی بات یہ کہ موصوف پر الزام یہ بھی ہے کہ اس نے تحفوں کی قیمت اپنے اثر رسوخ سے کم لگوائی - لیکن چلو اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں -- جب نیب کے کیس میں یہ بات کھلے گی تو ہم دیکھیں گے -- اس فیصلے میں یہ نہیں لکھا ہوا کہ اٹھاون نہیں بلکہ تیس ملین جمع کر واۓ یعنی اٹھائیس ملین کم - بلکہ فیصلے سے تو یہ لگتا ہے کہ ٣٠ کے علاوہ اٹھاون جمع ہونے چاہیے تھے

دوسری بات یہ کہ عمران خان توشے خانے کا ماما لگا ہوا تھا کہ اگر خد چیزیں لے کر آگے کسی کو دے دے تو وہ اس کا ذمدار نہیں - یہ کسی زبردست مثال بن رہی ہے ؟؟
 
Back
Top