علیمہ خان روسٹرم پر آگئیں ہمیں انصاف دیا جائے، وکیل نے مزید گفتگو سےروکدیا

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
جی پہلی بات یہ کہ موصوف پر الزام یہ بھی ہے کہ اس نے تحفوں کی قیمت اپنے اثر رسوخ سے کم لگوائی - لیکن چلو اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں -- جب نیب کے کیس میں یہ بات کھلے گی تو ہم دیکھیں گے -- اس فیصلے میں یہ نہیں لکھا ہوا کہ اٹھاون نہیں بلکہ تیس ملین جمع کر واۓ یعنی اٹھائیس ملین کم - بلکہ فیصلے سے تو یہ لگتا ہے کہ ٣٠ کے علاوہ اٹھاون جمع ہونے چاہیے تھے

دوسری بات یہ کہ عمران خان توشے خانے کا ماما لگا ہوا تھا کہ اگر خد چیزیں لے کر آگے کسی کو دے دے تو وہ اس کا ذمدار نہیں - یہ کسی زبردست مثال بن رہی ہے ؟؟

Yeah daykh kitnay jama karwaay aur kitna tax diya
Jahil jo cheez Tosha Khana say khareed lee phir woh jisko marzi gift karay.
Waysay tayra bhaghora Tosha khana ka kab hisaab daay ga. Uss nay tou gari bhi lay lee thee jo kay bilkul illegal hay

F1_4Ah5aMAAyNfD
F1_4AxFagAEslvX
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

کھوتے مجھے معاف کر دے پلیز -- آئندہ ایسا نہیں کروں گا

اب مقدمہ ہائی کورٹ میں جب چلے گا تو تو یہ اٹھا کر عدالت میں لے جانا -- جج سے کہنا جناب عمران خان کے سارے وکیل نالائق اور ھڈ حرام ہیں -- یہ دیکھیں اور عمران خان کو چھوڑ دیں
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
کھوتے اب مقدمہ ہائی کورٹ میں جب چلے گا تو تو یہ اٹھا کر عدالت میں لے جانا -- جج سے کہنا جناب عمران خان کے سارے وکیل نالائق اور ھڈ حرام ہیں -- یہ دیکھیں اور عمران خان کو چھوڑ دیں
Baandar tujhay iss bogus case key alif baay nahi pata aur yahan bakwas kar raha hay.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Baandar tujhay iss bogus case key alif baay nahi pata aur yahan bakwas kar raha hay.
میں نے اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے نا -- اوپر کمنٹ ایڈٹ کر دیا ہے کہ
کھوتے مجھے معاف کر دے پلیز -- آئندہ ایسا نہیں کروں گا
تو بس مران کھان سارے وکیلوں کو ایک ایک چمات رسید کریں اور یہ لے جائیں جج کے پاس
ھن نکل اتھوں
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
جی پہلی بات یہ کہ موصوف پر الزام یہ بھی ہے کہ اس نے تحفوں کی قیمت اپنے اثر رسوخ سے کم لگوائی - لیکن چلو اس بات کو چھوڑ دیتے ہیں -- جب نیب کے کیس میں یہ بات کھلے گی تو ہم دیکھیں گے -- اس فیصلے میں یہ نہیں لکھا ہوا کہ اٹھاون نہیں بلکہ تیس ملین جمع کر واۓ یعنی اٹھائیس ملین کم - بلکہ فیصلے سے تو یہ لگتا ہے کہ ٣٠ کے علاوہ اٹھاون جمع ہونے چاہیے تھے

دوسری بات یہ کہ عمران خان توشے خانے کا ماما لگا ہوا تھا کہ اگر خد چیزیں لے کر آگے کسی کو دے دے تو وہ اس کا ذمدار نہیں - یہ کسی زبردست مثال بن رہی ہے ؟؟
یار راجے بہت ہی بڑے بے ایمان شخص ہو، اگر اس نے کسی سے قیمت کم لگوائی تھی تو کیا قیمت لگانے والا وہ بندہ مریم یا عاصم یزید کا داماد تھا جس کو ابھی تک جیل میں نہیں ڈالا؟؟؟

آدھے اکاؤنٹ میں جمع کروائے اور آدھے توشہ خانہ میں جمع کروائے قیمت خرید کے طور پر

ایک چیز اس نے خرید لی، پھر وہ چاہے آگے کسی کو بھی گفٹ کرے اس سے عاصم یزید یا مریم کو کیا مطلب؟ مامے والی اس میں کیا بات ہوئی؟؟؟
 
بھائی صاحب یہ مقدمہ ابھی چل رہا رہا ہے - اب یہ عمران کی اپیل سے ہائی کورٹ تک پہنچ گیا ہے -- مزید وضاحتیں نکلیں گیں - ہو سکتا ہے آپ کے ہاتھ بھی کچھ مضبوط چیز لگ جاۓ - اس وقت تو یہ نظر آرہا ہے کہ موصوف سامان لے گئے اور اس کو اپنی ملکیت میں شو نہیں کروایا - وجہ یہ بتائی کے کسی کو تحفہ دے دیا
باقی سرکار بات یہ ہے کہ ایک ایماندار ترین فرشتہ جسے الله نے سب کچھ ان دنیا میں دے دیا اس سے ایسی شودی حرکتوں کی توقع میں تو نہیں کر سکتا تھا -- بس یہی رہ گیا تھا کیا - جو اس نے توشے خانے سے اٹھا لیا
قیمت اگر غلطی سے ایک لاکھ لگ گئی تو اس کو دس لاکھ کا بیچ کر نو لاکھ کی اضافی کمائی سے بیس فیصد واپس توشے خانے میں جمع کروانے کی اخلاقی ذمداری نہیں تھی عمران خان کی ؟؟؟
کوئی بیان کوئی ٹویٹ، کوئی تقریر سنا دیں مجھے جس میں موصوف نے کہا ہیں کہ میں بے فالتو کمائی بیچنے کے بعد خزانے میں جمع کروائی -- چیلینج دیتا ہوں آپ کو

آپ کو خبر دیتا ہوں کے یہ کیس تو الیکشن کمیشن کا ہے - نیب بھی ایک کیس تیار کر رہا ہے - جو اس بے ایمانی پر بن رہا ہے - موصوف کو بھنک لگ گی تھی - اس لئے پہلے ہی الزام ملٹری سیکرٹری پر لگا چکے ہیں

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
ی

یار راجے قسم سے نفرت یا محبت میں بالکل ہی حقائق اور منطق سے بہت دور ہو گئے ہو بھائی

بھائی جی اس گھڑی سیٹ کی قیمت دس کروڑ لگائی گئی تھی، جس کو نیازی نے پانچ کروڑ میں بیچا تو آپ کیسے کہہ رہے ہو کہ ایک لاکھ کی لے کر دس لاکھ کی بیچی؟؟؟

بہت عرصہ پہلے، اس کیس کے شروع ہونے سے بہت عرصہ پہلے طلعت حسین کے پروگرام میں انصار عباسی کے بیٹے نے رسیدوں سمیت ایک پروگرام کیا تھا جس میں اس نے رسید دیکھائی کہ گھڑی سیٹ کتنے کا بکا اور یہ بھی بتایا کہ بیچنے کے بعد جب پیسے مل گئے تو نیازی نے توشہ خانے میں جمع کروائے
 
چلو چھوڑو یار میں سمجھ رہا تھا کہ آپ فیکٹس پر ہی بات جاری رکھو گے - لیکن جذباتی باتوں کے سامنے مجھے صرف جغتیں ہی کرنی آتی ہیں - اس لئے بس کرتے ہیں
مجھ سے اچھے الفاظ اور گالیوں کے بغیر بات کرنے پر دل سے شکریہ -- اللہ پاک جناب کے والدین کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور آرام نصیب فرمایں جنہوں نے ایک نیک اور سوفٹ عمرانی بنایا
 
راجہ جی میں نے صرف اور صرف حقائق بتائے ہیں، کوئی جذباتی بات نہیں کی

اس کیس سے بہت پہلے طلعت حسین نے پروگرام میں نہ صرف رسید دیکھائی بلکہ یہ بھی بتایا کہ نیازی نے گھڑی بیچنے کے بعد پیسے توشہ خانہ میں جمع کروائے

اس کے علاوہ منافع کی رقم نیازی نے اپنے ٹیکس میں بھی دیکھائی اور اس پر ٹیکس بھی ادا کیا

یہی بات نیازی نے جج کو بھی بتائی، جیسا کہ اوپر والی ویڈیو میں سلمان اکرم راجہ بتا رہے ہیں

اس میں سے کون سی بات جذباتی اور حقائق کے خلاف ہے؟؟؟
 
Back
Top