عظیم دنگل

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

(clap)الله الله ، یادیں ہاے یادیں ، کیا ڈرامہ تھا ، اداکاری ، تحریر ، سب شاندار ، شکریہ شکریہ
 

saeenji

Minister (2k+ posts)

(clap)الله الله ، یادیں ہاے یادیں ، کیا ڈرامہ تھا ، اداکاری ، تحریر ، سب شاندار ، شکریہ شکریہ

سادے وقت تھے، اب تو ہر طرف سیاست ہی سیاست ہے

:(
 

Annie

Moderator
Funny kind of competition. The way supporters of two men were cheering up and roaring was so funny..:lol:..... In addition the amazing referee..:lol:
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
جانو جرمن نے ایک میٹرو کے ذریعے سارا دنگل جیت لیا۔ جب مراد علی خان نے شکایت کی کہ یہ غلط ہے تو جج نے کہا کہ یہ تو ٹائپنگ کی غلطی تھی۔ ہاہاہا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
بڑا مشکل کام ہے یہ ایونٹ منیجمنٹ . دنگل سج گیا ہے اور پہلوان ندارد ؟؟؟؟؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Even though they were villagers but the competition was held fairly but the referee baba was very serious. :lol:
Is he alive now or... ?

نور محمد لاشاری 1 فروری 1997 کو فوت ہوئے تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائیں۔
 

سعد

Minister (2k+ posts)
بھائی ہم فیصلہ کریں گے - آپ بے خوف ہو کے یہاں اپنے دلائل پیش کریں

حکیم جی ....... یہ جانو جرمن تو انگریجی میں تمہارا بھی گرو لگتا ہے

اس کو بھی مرشد بنا لو
 

Annie

Moderator
نور محمد لاشاری 1 فروری 1997 کو فوت ہوئے تھے۔ اللہ ان کی مغفرت فرمائیں۔
الله انہیں جنت میں جگہ عطا فرماۓ ، کلپ میں انکے چہرے پر شفقت ، نرمی ، سادگی اور بزرگی کا نور نظر آتا ہے
 

Back
Top